counter easy hit

شیخ رشید اور طاہر القادری کے درمیان ٹورنٹو میں ملاقات، اہم سیاسی امور زیرِ بحث

راولپنڈی: کینیڈا میں موجود شیخ رشید کی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

Talking between Sheikh Rasheed and Tahir-ul-Qadri in Toronto, discussing important political issuesلال حویلی کے ترجمان کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ٹورنٹو میں پاکستان عوام تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،حکومت مخالف احتجاج اور ختم نبوت کی شق ختم کرنے والے ذمہ داران کی سزا کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نواز فیملی کے خلاف دائر نیب ریفرنسز کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔