counter easy hit

طاہرالقادری بیان

طاہرالقادری بیان

‏نواز شریف نے وزارت خارجہ کا قلمدان اپنے پاس رکھ کر پاکستان کو دنیا میں تنہا کیا پاکستان کو آزاد اور فعال خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے اداروں کو شخصیات کے اثر و رسوخ سے پاک کرنے کا وقت آگیا ہے عمران خان نے اپنی تقریر پرعمل کیا تو ہم انہیں مکمل سپورٹ کرینگے دھاندلی کے الزامات لگانے والوں نے بھی فوج کی مداخلت کی بات نہیں کی ثبوت دئیےبغیرتحریک چلانے کی باتیں بوکھلاہٹ ہے نواز شریف جیل میں بندہیں، انکی سزا کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں 14 بے گناہوں کے قاتل شہباز شریف کی گرفتاری کے منتظر ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری