counter easy hit

youth

میں ہوں پاکستان کا پرچم

میں ہوں پاکستان کا پرچم

تحریر : رشید احمد نعیم میں پاکستان کا سبز ہلالی قومی پرچم ہوں۔پرچم محض کپڑے کا رنگین ٹکڑا نہیں ہوتا بلکہ کسی ملک میں بسنے والی قوم،اس کی سرزمین اور اس قوم کے نظریے کا تر جمان ہوتا ہے۔اس لیے ہر قوم اپنے قومی پرچم سے بے حد محبت کرتی ہے اور اس کا احترام […]

چوہدری افضال احمد وڑائچ کا مسلم لیگ کے ایم پی اے راجہ حنیف. اور یوتھ ونگ کے صدر علی زاہد کے اعزاز میں ظہرانہ

چوہدری افضال احمد وڑائچ کا مسلم لیگ کے ایم پی اے راجہ حنیف. اور یوتھ ونگ کے صدر علی زاہد کے اعزاز میں ظہرانہ

بارسلونا( نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما صدر چوہدری افضال احمد وڑایچ کا مسلم لیگ ن کے ایم پی اے راجہ حنیف عباسی. مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر علی زاہد خاں.سینر نائب صدر پنجاب جاوید مغل. رانا افتخار صدر یوتھ ونگ یورپ. رانا صداقت خان رہنما مسلم لیگ ن […]

کشمیر جنت نظیر اور کھوکھلے بیان

کشمیر جنت نظیر اور کھوکھلے بیان

تحریر : احمد اجمل، ملتان پچھلے 70 سالوں سے کشمیر جنت نظیرظلم کی نہ ختم ہونے والی داستان بنا ہوا ہے۔ ایسا ظلم کے پوری دنیا میں اس طرح کے ظلم کی مثال نہیں ملتی۔ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آٹھ لا کھ فو ج داخل کی ہوئی جس نے دن رات کشمیر […]

کشمیری نوجوان برہان وانی کی شہادت اور کشمیریوں پر بھارتی بربریت کے خلاف پیرس فرانس میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

کشمیری نوجوان برہان وانی کی شہادت اور کشمیریوں پر بھارتی بربریت کے خلاف پیرس فرانس میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

فرانس کے شہر پیرس میں پلاس ریپبلک اسکوائر پر کشمیری نوجوان برہان وانی کی شہادت کے بعد بھارتی افواج کی جہاریت مظالم اور پرتشدد واقعات کی حالیہ لہر جس میں 80 کشمیری شہید اور 2000 کے قریب شدید زخمی ہونے پر احتجاجی مظاہر کیا گیا جس میں شرکاء نے پلے کارڈ اٹھا کر مودی سرکار […]

خودی اور غیرت

خودی اور غیرت

تحریر : زاہد محمود رات کو گھر واپس جات ہوئے ااس نے مجھے رکنے کے لئے اشارہ کیا میں رکا کہنے لگا بھیا میں نے بھی اسی طرف جانا ہے اگر مجھے بھی لے جائیں میں چونکہ اسے اس علاقے میں گھومتے پھرتے اور کام کرتے ہوئے دیکھ چکا تھا لہذا ایک لمحہ کے توقف […]

وادی کشمیر لہولہان

وادی کشمیر لہولہان

تحریر : محمد ریاض پرنس وادی کشمیر لہولہان۔ بھارتی یزیدوں نے کشمیریوں کا پانی بند کر دیاپہاڑوں سا عزم اور استقامت اوردلیری رکھنے والے کشمیری بھائیوں اور مائوں بہنوں کو میں سلام پیش کرتا ہوں ۔جنھوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کردیا مگر بھارتی سورمائوں کے آگے جھکے نہیں اور مسلسل ان کے وحشیانہ […]

بہار اردو یوتھ فورم اڈوائزری کمیٹی کی تشکیل‎

بہار اردو یوتھ فورم اڈوائزری کمیٹی کی تشکیل‎

پٹنہ : بہار اردو یوتھ فورم کے صدر جناب جاوید محمود نے فورم کے عہدیداران کے مشورہ سے مندرجہ ذیل اردوادب نواز حضرات کو فورم کی مجلس مشاورت کا ممبر نامزد کیا ہے۔ اس مجلس مشاورت میں صوبائی، قومی و عالمی سطح سے ممبرس شامل کئے گئے ہیں جوحسب ذیل ہیں۔ جناب تنویر پھول امریکہ،محترمہ […]

برلن میں منہاج یوتھ لیگ نے پاکستان عوامی تحریک کا ستائیسواں یوم تاسیس شاندار انداز میں منعقد کیا

برلن میں منہاج یوتھ لیگ نے پاکستان عوامی تحریک کا ستائیسواں یوم تاسیس شاندار انداز میں منعقد کیا

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق ٢٨ مئی ٢٠١٦ ئ،بروز ہفتہ برلن میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنما ،سینئر نائب صدر PAT جرمنی خضر حیات تارڑ کے زیر نگرانی ،منہاج یوتھ لیگ برلن کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام […]

صفدراعوان نے شمروز الہی گھمن کو مسلم لیگ یوتھ ونگ یورپ کی ایڈوائزی کونسل کے چیئر مین کانوٹیفکیشن جاری کردیا

صفدراعوان نے شمروز الہی گھمن کو مسلم لیگ یوتھ ونگ یورپ کی ایڈوائزی کونسل کے چیئر مین کانوٹیفکیشن جاری کردیا

پیرس (نمائندہ خصوصی ) کیپٹن (ر) صفدراعوان نے شمروز الہی گھمن کو مسلم لیگ یوتھ ونگ یورپ کی ایڈوائزی کونسل کے چیئر مین کانوٹیفکیشن جاری کردیا،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طر ف سے مبارک باد تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر ،صدر چوہدری ریاض پاپا ،جنرل سیکرٹری […]

بہار اردو یوتھ فورم کے زیر اہتمام عالمی سینار

بہار اردو یوتھ فورم کے زیر اہتمام عالمی سینار

تحریر: احمد نثار پٹنہ: معروف ادبی لسانی سماجی اورثقافتی تنظیم اورحکومت بہارسے رجسٹرڈ” بہاراردو یوتھ فورم ”کے زیر اہتمام اردو زبان وادب کی نشرواشاعت میں انٹرنیٹ کا کردا رکے موضوع پرپہلی بار عالمی سمینار کاانعقاد کیا گیاجس میں ریاست وملک وبیرون ممالک کے نامور اسکالروں نے اس اہم موضوع پراپنے پرمغز مقالات پیش کئے،اور جدید […]

بھارتی فوج کے ہاتھوں ہندواڑہ میں دوکشمیری نوجوانوں کی شہادت انتہائی قابل مذمت ہے، علی رضاسید

بھارتی فوج کے ہاتھوں ہندواڑہ میں دوکشمیری نوجوانوں کی شہادت انتہائی قابل مذمت ہے، علی رضاسید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یوعلی رضاسید نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے ہندواڑہ میں دوبے گناہ کشمیری نوجوانوں کی فوجیوں کے ہاتھوں شہادت کی مذمت کی ہے۔ برسلزسے اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ واضح رہے کہ منگل کے روز ایک احتجاجی مظاہرے پر بھارت کی […]

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقائ

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقائ

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد کرکے لاکھوں […]

نوجوانوں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رحجان

نوجوانوں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رحجان

تحریر : مزمل احمد فیروزی دنیا میں ہر 40 سیکنڈ میں ایک شخص خودکشی کر تا ہے جس کی تعداد لاکھوں میں شمار کی جا سکتی ہے۔ خودکشی کر نے والے عموماکسی نہ کسی نفسیاتی مر ض میں مبتلا ہو تے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہیکہ 14 سے 18 سال کے بچوں میں خودکشی کے […]

نوجوانوں کا مستقبل تاریک کیوں۔۔۔۔ذمہ دارکون؟

نوجوانوں کا مستقبل تاریک کیوں۔۔۔۔ذمہ دارکون؟

تحریر: محمد ریاض پرنس کسی بھی ملک کی ترقی اس ملک کی نوجوان نسل کے کردار اور ذمہ داری سے وابستہ ہوتی ہے ۔ کیونکہ ملک کا مستقبل نوجوان نسل کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ اسی طرح نوجوان اپنے ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں ۔ آج کے اس دور میں ہر ملک میں بے شمار […]

احتساب اپنا

احتساب اپنا

تحریر : وقارانسا کہا جاتا ہے کہ شوشل میڈیا نے آج کی نوجوان نسل کو تباہ کر دیاہے – دیکھا جائے تو اس بات سے نہ تو انکار ممکن ہے اور نہ ہی اس حقیقت سے فرار ممکن ہے – لیکن اس کے ساتھ اس کے مثبت استعمال نے آگاہی اور شعور بھی عطا کیا […]

نوجوانوں کے بگاڑ کے ہیں کچھ اسباب

نوجوانوں کے بگاڑ کے ہیں کچھ اسباب

تحریر : کوثر ناز اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی ہو جس کے جوانوں میں خودی فولاد کی صورت نوجوان کسی بھی ملک کی ترقی روشن حال و مستقبل کا لازمی حصہ ہوتے ہیں جواں سالی کچھ کر دکھانے کی ، اپنے ہنر آزمانے کی ، صلاحیتوں سے لبریز ہونے کے ساتھ غلطیوں […]

نسل نو کی تعمیر شخصیت مگر کیسے

نسل نو کی تعمیر شخصیت مگر کیسے

تحریر: عاقب شفیق قوم کا سب سے پائدار ستون اسکے نوجوان ہوتے ہیں۔ قوموں کے مستقبل کا انحصار نسلِ نو کی تربیت پر ہوتا ہے۔ اقوام عالم میں وہی قومیں زندہ و جاوید رہتی ہیں جو نسلِ نو کی تربیت میں کوئی کسر نہ اُٹھا رکھیں۔ اقبال فرماتے ہیں کہ : وہ کل کے غم […]

پاکستان میں بھارتی نصاب

پاکستان میں بھارتی نصاب

تحریر: نعیم الرحمان شائق نوجوان کی ساری تعلیم پاکستان کی تھی۔ اس وقت بھی وہ پاکستان کی ایک اعلا درس گاہ میں زیر ِ تعلیم تھا۔ وہ قانون دان بننا چاہتا تھا۔ اس لیے وکالت کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ وہ اعلا تعلیم حاصل کر رہا تھا ۔کبھی ملک سے باہر نہیں گیا تھا۔ […]

اسٹیٹس کو کی وجہ سے نوجوان بے روزگار اور مایوس ہیں: سراج الحق

اسٹیٹس کو کی وجہ سے نوجوان بے روزگار اور مایوس ہیں: سراج الحق

کراچی : جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم شباب ملی کے تحت کراچی میں مزار قائد پر یوتھ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول میں شرکت کے لیے کارکنان مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلوں، اونٹوں اور گھوڑوں پر سوار ہو کر مزار قائد پہنچے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی گھوڑے پر سوار ہو کر مزار […]

امریکا کا پاکستانی نوجوانوں کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، رضا ربانی

امریکا کا پاکستانی نوجوانوں کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، رضا ربانی

کراچی : چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ مقابلے میں شرکت کے لیے امریکہ کا پاکستانی طلبا کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، ہمارے نوجوان ہر میدان میں قومی پرچم سربلند کر نے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آرٹس کونسل آف پاکستان،کراچی میں مائیکرو سافٹ آفس اسپیشلسٹ ورلڈ چیمپین شپ میں نمایاں کامیابی […]

یوتھ کامن ویلتھ گیمز، قومی دستہ کل سمویہ روانہ ہو گا

یوتھ کامن ویلتھ گیمز، قومی دستہ کل سمویہ روانہ ہو گا

لاہور : یوتھ کامن ویلتھ کے لئے چودہ رکنی قومی دستہ کل رات سمویہ روانہ ہو گا۔ یوتھ کامن ویلتھ کا میلہ سمویہ میں پانچ سے گیارہ ستمبر تک سج رہا ہے۔ سمویہ نیوزی لینڈ کے پاس ایک چھوٹے جزیرے کا نام ہے۔ اس ایونٹ میں پاکستان کا چودہ رکنی دستہ حصہ لے گا جس […]

انور نے نوجوانوں کے لیے عزم و ہمت کی مثال قائم کر دی

انور نے نوجوانوں کے لیے عزم و ہمت کی مثال قائم کر دی

لاہور : دہشت گردی کے سبب دربدر ہونے والا بچہ نامور کرکٹر بن گیا، امن کی تلاش میں کراچی آنیوالے خاندان کے یتیم لڑکے انور علی نے نوجوانوں کیلیے عزم و ہمت کی مثال قائم کردی، فیکٹری کا مالک رات کی شفٹ میں کام کرنے کی اجازت نہ دیتا توکرکٹ کا شوق اپنی موت آپ […]

سانحہ قصور کے اسباب و محرکات

سانحہ قصور کے اسباب و محرکات

تحریر: عتیق الرحمن گذشتہ دوہفتوں سے ہر کس و ناکس کے لبوں پر ایک ہی واقعہ زبان زدِ عام ہے چہ جائیکہ میڈیا ہو یا سیاستدان، علما و کالم نگاراور عدلیہ سب کے سب اس گھنونے واقعہ کی مذمت کرتے نظر آتے ہیں اور یہ ہونا بھی چاہیے چوکہ جس معاشرہ میں سے انسانیت کی […]

امام شاہد تمیز ضیاءالامہ سنٹر بوزلے گرین میں نماز جمعہ کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

امام شاہد تمیز ضیاءالامہ سنٹر بوزلے گرین میں نماز جمعہ کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوانوں کو کھیل کود اور دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ عبادات پر بھی توجہ دینا چاہیے ، مومن کی زندگی کا حقیقی لطف ناچ گانے یا عریانی و فحاشی میں نہیں بلکہ خالق کے سامنے سربسجود ہونے میں ہے ، جو مسلمان اللہ کے گھر کو آباد کرتے ہیں […]