counter easy hit

Your

جو کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا من و عن بیان کر دیا، چوہدری شجاعت

جو کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا من و عن بیان کر دیا، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا من و عن بیان کردیا، اپنے قلم کو واقعات اور مشاہدات تک محدود رکھا، میری کتاب سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔ چوہدری […]

اپنے مردوں کی تربیت کیجئے

اپنے مردوں کی تربیت کیجئے

خواتین کو حراساں کیے جانے کے واقعات بہت تیزی سے ہمارے معاشرے میں بڑھ رہے ہیں۔ اسکے علاوہ بچیوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں بھی آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔ کہیں کسی زینب کی عزت پامال ہوتی ہے تو کہیں کسی مبشرہ کے کپڑے تار تار کیے جاتے ہیں۔ اسکے علاوہ […]

‘سرکاری اراضی منتقلی کیس پورا پاکستان ہم پر ہنستا ہے کہ یہ ہے آپ کا کراچی’

‘سرکاری اراضی منتقلی کیس پورا پاکستان ہم پر ہنستا ہے کہ یہ ہے آپ کا کراچی’

کراچی: کراچی میں سرکاری اراضی منتقلی کیس کی سماعت میں عدالت نے ایک ماہ میں ریونیو کا مکمل کمپیوٹرائزڈ اور سیل شدہ ریکارڈپیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس گلزار نے ریمارکس میں کہا پورا پاکستان ہم پر ہنستا ہے کہ یہ ہے آپ کا کراچی، بتائیں کون اس شہر کا وارث ہے ؟۔ سپریم […]

اک ریڑھی والا مُنکر ہے تری توپوں اور جہازوں کا!

اک ریڑھی والا مُنکر ہے تری توپوں اور جہازوں کا!

پچھلے کچھ دنوں سے بحیثیت ایک سیکیولر اور لبرل مجھے بہت خفت کا سامنا ہے اور اس خفت میں تو کل شام کئی درجے اضافہ ہوا۔ بہت سے پیغامات موصول ہوئے جس میں طنز کے نشتروں پر لکھا ہوا تھا، “ہاں بھائی! سنا ہے تم نے؟ قندوز میں افغان فوج نے سو سے زائد بچے […]

قیمے والے نان پر اپنا ووٹ بیچ دیں

قیمے والے نان پر اپنا ووٹ بیچ دیں

پاکستانی قوم کو اب باقائدہ پاکستانی سیاستدانوں، جرنیلوں، ججوں اور صحافیوں سے اپیل کر دینی چاہیے کہ وہ اپنی آپس کی لڑائیوں میں بیچاری عوام کا نام استعمال کرنا بند کردیں۔ بقول ارن دتی رائے موجودہ دور کی جمہوریت کا المیہ بھی یہی ہے کہ امیر کارپوریٹ کمپنیوں، میڈیا ہاؤسز اور امیر سیاست دانوں کی […]

💥ووٹ میں تبدیلی کر طریقہ:

💥ووٹ میں تبدیلی کر طریقہ:

1. اپکا ووٹ کہاں رجسٹرڈ ہے دیکھنے کے لئے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8300 پر ایس ایم ایس  کریں 2. الیکشن کمیشن کی طرف سے آپکو اپکا ووٹنگ ایریا پتا چل جائے گا 3. اگر آپ کا ووٹ کسی ایسی جگہ ہے جہاں سے اپکا یا آپکی فیملی کا کوئی تعلق نہیں تو فوری […]

پارلیمنٹ میں آپ کا کورم پورا نہیں ہوتا اور ادھر دفتری کام بھی نہیں کرتے ، چیف جسٹس کا طارق فضل چوہدری سے مکالمہ

پارلیمنٹ میں آپ کا کورم پورا نہیں ہوتا اور ادھر دفتری کام بھی نہیں کرتے ، چیف جسٹس کا طارق فضل چوہدری سے مکالمہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران وزیر کیڈ طارق فضل سے مکالمے میں ریمارکس دیئے ہیں کہ جتنے گھنٹے آپ سیاسی جلسوں میں خرچ کرتے ہیں ،ْاپنے کام میں بھی خرچ کر لیا کریں۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں […]

کفریہ کلمات , جو عام طور پر ہر مسلمان بھائی بہن بول ڈالتے ہیں۔جن سے ایمان ضائع اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے

کفریہ کلمات , جو عام طور پر ہر مسلمان بھائی بہن بول ڈالتے ہیں۔جن سے ایمان ضائع اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے

میں یہاں پر کچھ کفریہ کلمات آپکے کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ جو عام طور پر ہمارے مسلمان بھائی بہن بول ڈالتے ہیں۔جن سے ان کا ایمان ضائع ہوجاتا ہے اور نکاح بہی ختم ہوجاتا ہے ان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔تو جب تک از سر نو ایمان کی تجدید اور از سر نو نکاح […]

صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر نقل بنانے والا سافٹ ویئر

صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر نقل بنانے والا سافٹ ویئر

بیجنگ (نیوزڈیسک)  چین میں ایک سرچ انجن بائیڈو بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ بائیڈو ہمیشہ اپنی عجیب و غریب ٹیکنالوجی کی وجہ سے خبروں میں رہتا ہے اور اب اس کے پس پشت ادارے نے کہا ہے کہ وہ صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر اسے کلون کرکے آپ کی آواز اور لہجے […]

اپنی بیوی کو فیس بک کا پاسورڈ ہرگز نہ بتائیں

اپنی بیوی کو فیس بک کا پاسورڈ ہرگز نہ بتائیں

اگر آپ کی شادی ہونے والی ہے یا ہو چکی ہے تو ایک نصیحت پلے سے باندھ لیں۔ آپ کی بیوی آپ کوجتنا بھی مکھن لگائے اسے کبھی بھی اپنے فیس بک اکائونٹ کا پاسورڈ نہ دیں۔ یہ پاسورڈ آپ کی کس طرح عزت بنائے ہوئے ہے اس کا آپ کو شائد اندازہ بھی نہیں […]

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں، خورشید شاہ

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار دوسروں کو درست کرنے کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس دوسروں کو بہتر کرنے کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں، […]

ہارٹ اٹیک سے بچائو کی ممکنہ تدابیر اور گولیاں جو فوری فراہم کرنی چاہییں: تحریر اصغر علی مبارک

ہارٹ اٹیک سے بچائو کی ممکنہ تدابیر اور گولیاں جو فوری فراہم کرنی چاہییں: تحریر اصغر علی مبارک

اچانک ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اموات روکنے کیلئے ایک ہینڈی کٹ ہر وقت اپنے پاس موجود رکھیں جس میں چار گولیاں ڈسپرین ‘ چار گولیاں اینجی سڈ اور ڈیپونڈ این ٹی فائیو سکن موجود ہوں۔ پاکستان کے معروف ہارٹ سرجن میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی نے ملک بھر کے عوام کو مشورہ دیا کہ […]

پاکستان کی سال کی بہترین شخصیت کون ہے،پاکستان کی عوام بتائیں گے

پاکستان کی سال کی بہترین شخصیت کون ہے،پاکستان کی عوام بتائیں گے

یس اردو نیوز نے ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کی بہترین شخصیت کا سروے منعقد کیا ہے ہر عمر، ہر طبقہ ، ہر مکتب فکر کے لوگوں سے التما س ہے کہ اس سروے میں زیادہ سے زیادہ حصہ لے کر سال کی بہترین شخصیت جس نے پاکستان کی بہترین خدمت کی ہو […]

جسم پر تل آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں

جسم پر تل آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں

مرد ہوں یا خواتین، ان کے چہرے یا جسم پرموجود تل انہیں پسند ہوتے ہیں جبکہ بعض افراد کو تل پسند ہی نہیں آتے۔ تاہم جسم کے مختلف حصوں پر موجود تل بھی آپ کی شخصیت کے بارے میں کچھ دلچسپ اور تلخ حقائق بتاتے ہیں۔ گردن پردن وہ افراد جن کی گردن پر تل ہوتا ہے، […]

نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا!

نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا!

گزشتہ تین چار سالوں سے ہمارا ملک مسلسل سیاسی بحران کا شکار ہے۔ اس کی وجہ ہمارے سیاسی قائدین کی غلط ترجیحات ہیں یا ان کی انفرادی و ذاتی کوتاہیاں، یہ تو معلوم نہیں مگر ایک بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ اس ساری کشمکش میں ملک کا قومی مفاد بری طرح متاثر […]

بے سہارا بچوں کی تعلیم میں آپ کا کیا کردار ہے؟

بے سہارا بچوں کی تعلیم میں آپ کا کیا کردار ہے؟

جب ایک انسان پیدائش کے بعد کھلی فضا میں پہلی سانس لیتا ہے تو زندہ رہنے کےلیے اس کی ابتدائی ضروریات محض جسمانی نوعیت کی ہوتی ہیں جیسے کہ غذا، لباس، علاج اور نگہداشت وغیرہ۔ اگر یہ ضروریات بروقت پوری نہ کی جائیں تو وہ زندگی کا تسلسل جاری نہیں رکھ سکتا۔ جیسے جیسے اس […]

بڑھتی عمر کو روکے، کینسر اورالسرز جیسے موذی مرض سے بھی نجات دلاے، علاج بالغزا

بڑھتی عمر کو روکے، کینسر اورالسرز جیسے موذی مرض سے بھی نجات دلاے، علاج بالغزا

زیتون کے تیل کے متنوع فوائد شوگر کا مرض: شوگر کے مرض کے علاج میں زیتون کا تیل نہ صرف ایک مکمل متبادل غذا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مرض سے تحفظ اور اس کے مضر ترین اثرات سے سالوں تک بچاتا ہے۔ موٹاپا اور معدے میں (فیٹ)بڑھ جانا زیتول کے تیل میں کیلوریز اور […]

کیا آپ کی ہتھیلی پر بھی یہ نشان موجود ہے؟ کس اہم شخصیات کی ہتھیلی پر نشان موجود ہے ویڈیو وائرل

کیا آپ کی ہتھیلی پر بھی یہ نشان موجود ہے؟ کس اہم شخصیات کی ہتھیلی پر نشان موجود ہے ویڈیو وائرل

لاہور: ایکس فیکٹر کے حامل لوگوں کی تعداد دنیا میں صرف 3 فیصد ہے۔ ان کی تقدیر دوسروں سے الگ اور دنیا میں خاص پہچان دیتی ہے۔ علم نجوم ایک قدیم علم ہے جس پر صدیوں سے لوگ یقین کرتے آئے ہیں قدیم تحقیق سے معلوم پڑتا ہے کہ علم نجوم کی بنیاد برصخیر سے ہوئی […]

چہرے اورجسم کے بعض حصوں پر موجود تل کیا ظاہر کرتے ہیں، جانئے ویڈیو میں

چہرے اورجسم کے بعض حصوں پر موجود تل کیا ظاہر کرتے ہیں، جانئے ویڈیو میں

اسلام دین فطرت ہے اور فطرت کے عناصر ہماری زندگی پر بہت سے اثرات مرتب کرتے ہیں ان مظاہر قدرت میں سے ایک ہمارے جسم پر کالے نشان ہیں جنہیں ہم تل کہتے ہیں انسان کے سر، دھڑ اور جسم کے تمام حصوں پر پائے جانے والے تل کس مقصد کیلئے ہوتے ہیں اور یہ […]

جسم پر چربی پگھلانے کیلئے حفظان صحت کا اہم ترین سادہ سا اصول اپنائیں

جسم پر چربی پگھلانے کیلئے حفظان صحت کا اہم ترین سادہ سا اصول اپنائیں

اب “سونے ” سے بھی جسم کی چربی پگھلائی جا سکتی ہے ، ماہرین نیویارک:آج کل ہر دوسرا شخص بڑھتے وزن کی وجہ سے پریشان ہے لیکن ان سائنس دانوں نے اپنی تحقیق میں بتا دیا ہے کہ اب آسانی سے وزن کم کیسے کیا جا سکتا ہے۔سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق وزن کم کرنے […]

لہسن کے 3جوے شہد میں ملا کر استعمال کرنے سےآپ کے جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی آئے گی کہ زندگی جنت بن جائے گی

لہسن کے 3جوے شہد میں ملا کر استعمال کرنے سےآپ کے جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی آئے گی کہ زندگی جنت بن جائے گی

لاہور(نیوز ڈیسک)لہسن کے بے شمار فوائد تو اب ہر کوئی جانتا ہے کہ لہسن میں قدرت نے بلڈ پریشر کو دور کرنے اوربکثرت آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت دی ہے ۔یہ چربیلی اور نشاستہ والی ناہضم اور دیر میں ہضم ہونے والی غذاؤں کے اجزاء کو جو بدن میں وزن اور بھاری پن (موٹاپا) پیدا […]

شہادت کی انگلی اور انگھوٹھی والی انگلی کے چھوٹا یا بڑا ہونے کے بارے میں سائنس کا زبردست انکشاف،

شہادت کی انگلی اور انگھوٹھی والی انگلی کے چھوٹا یا بڑا ہونے کے بارے میں سائنس کا زبردست انکشاف،

اگر آپ کی شہادت والی انگلی انگوٹھی والی انگلی سے چھوٹی ہے ,تو یہ خبر ضرور پڑ ھ لیں لندن: اگر آپ کی شہادت والی انگلی انگوٹھی والی انگلی سے چھوٹی ہے تو آپ کے لیے بری خبر ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنی ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ جس شخص کی شہادت […]

دماغ کو تیز بنانے والے 18 سپرفوڈ

دماغ کو تیز بنانے والے 18 سپرفوڈ

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں مگر ذہنی صلاحیت کو عروج پر پہنچانے کے لیے کوئی جادوئی گولی تو دستیاب نہیں تاہم کچھ غذائیں ضرور یہ کمال کرسکتی ہیں۔ جی […]

میاں تیرے جانثار

میاں تیرے جانثار

قذافی اسٹیڈیم’’گونواز گو‘‘ کے نعروں سے گونج رہا تھا اور میں اپنی نشست پر بیٹھا تلملا رہا تھا۔ نواز شریف کے ساتھ اختلاف کے ایک سو ایک دوسرے طریقے ہیں لیکن پاکستان اور ورلڈ الیون کے کرکٹ میچ سے چند منٹ قبل اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں تماشائیوں کی طرف سے ’’گونواز گو‘‘ کے نعرے اسپورٹس […]