counter easy hit

write

عمران خان کے الزامات، شہباز شریف کا چیف جسٹس کے نام اہم خط ، خادم اعلیٰ برس پڑے

عمران خان کے الزامات، شہباز شریف کا چیف جسٹس کے نام اہم خط ، خادم اعلیٰ برس پڑے

ڈی جی خان(خصوصی رپورٹ :اصغر علی مبارک)  مسلم لیگ ن کے صدراور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات کی انکوائری کیلئے چیف جسٹس کرجلد خط لکھوں گا،نیب میں ملتان میٹروکا کیس چل رہا ہے اگرکرپشن ثابت ہوجائے توسیاست چھوڑ دوں گا،ورنہ عمران خان کان پکڑیں اور کسی درگاہ میں بیٹھ […]

اسلام آباد، پنجاب کی سراپا احتجاج بیوروکریسی کےخلاف الیکشن کمیشن کو خط، تحریک انصاف کا فیصلہ

اسلام آباد، پنجاب کی سراپا احتجاج بیوروکریسی کےخلاف الیکشن کمیشن کو خط، تحریک انصاف کا فیصلہ

اسلام آباد( یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں اہم فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب میں احتجاج کرنے والی بیور و کریسی بارے الیکشن کمیشن کو خط لکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔ احتجاجی آفیسرز کو قطعی طورپر نگران سیٹ اپ میں تعینات نہ کیا جائے ۔ یہ آفیسر ز اپنی غیر جانبداری اور […]

پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ، سیکرٹری خزانہ کی عدم حاضری پر اپوزیشن لیڈر برہم

پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ، سیکرٹری خزانہ کی عدم حاضری پر اپوزیشن لیڈر برہم

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر کے زیر صدارت ہوا جس میں سیکرٹری خزانہ کی عدم حاضری پر اپوزیشن لیڈر برہم ہوگئے اور کہا کہ سیکریٹری خزانہ کیوں نہیں آئے? جس پر انہیں بتایا گیا کہ سیکرٹری خزانہ وزیر اعظم ہائوس گئے ہوئے ہیں ۔ اس پر خورشید شاہ نے کہا […]

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے ایون فیلڈ جائیداد کی کھوج کے لیے حکام کو خط لکھ دیا

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے ایون فیلڈ جائیداد کی کھوج کے لیے حکام کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے ایون فیلڈ جائیداد کی کھوج کے لیے حکام کو خط لکھ دیا۔ خط میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایون فیلڈ کی جائیداد سے متعلق تحقیقات کا کہا ہے۔ایوان فیلڈ کی جائیدا د کو مشتبہ ملکیت کی فہرست میں شامل کر لیا۔ ان اقدام کا مقصد برطانیہ منتقل کی گئی رقم […]

حکومت ڈاکٹر عافیہ کیلئے ایک خط بھی نہ لکھ سکی

حکومت ڈاکٹر عافیہ کیلئے ایک خط بھی نہ لکھ سکی

وقت کے پہیے نے اپنا مزید ایک چکر پورا کیا۔ سال 2017 کا اختتام ہوا اور 2018 کا آغاز ہوگیا۔ نئے سال کا استقبال دنیا بھر میں نہایت ہی مسرور انداز میں کیا جاتا ہے۔ عشرے کی الٹی گنتی (دس 10 سے ایک 1) کے اختتام پر نئے سال کا پیغام گویا خوشیوں کا سیلاب لے […]

روحانی علاج رزق کی کمی سے پریشان لوگ بس یہ آیت لکھیں اور ایک بوتل میں ڈال کر گھر میں رکھیں پھر اس کا کمال دیکھیں

روحانی علاج رزق کی کمی سے پریشان لوگ بس یہ آیت لکھیں اور ایک بوتل میں ڈال کر گھر میں رکھیں پھر اس کا کمال دیکھیں

اس حقیقت سے کوئی انسان انکار نہیں کر سکتا دنیا میں ہر امیر غریب ، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں ، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے. لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر […]

جاوید شیخ اپنی زندگی پر کتاب لکھیں گے

جاوید شیخ اپنی زندگی پر کتاب لکھیں گے

سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے۔ لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے۔ جاوید شیخ کتاب میں اپنی ابتدائی زندگی، شوبز میں آمد اور کامیابیوں کے واقعات کو قلمبند کریں گے۔ جاوید شیخ کی کتاب […]

لکھوں تو کیا لکھوں

لکھوں تو کیا لکھوں

نہ زمین پھٹ رہی ہے نہ ہی آسمان رو رہا ہے مگر میرا دل و دماغ پھٹا جا رہا ہے اور سمجھ نہیں آرہی ہے کہ کیا لکھوں اور کیسے لکھوں ۔ شدید غصہ جو کہ اپنی انتہا پر ہے اور الفاظ ساتھ نہیں دے رہے ایک بے بسی کا عالم ہے ۔ یہ ہمارے […]

بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا صدر ٹرمپ کو خط لکھنے کا فیصلہ

بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا صدر ٹرمپ کو خط لکھنے کا فیصلہ

امریکا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے صدر ٹرمپ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ خط میں صدر سے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کرنے کے لیے زور دیا جائے گا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان کمپنیوں میں ایپل، فیس بک ، گوگل ، ٹوئیٹر ، مائیکروسوفٹ اور یاہو جیسی کمپنیاں شامل ہیں ۔ […]

بپاشا باسو فٹنس ڈی وی ڈیز کے بعد اب بلاگ بھی لکھیں گی

بپاشا باسو فٹنس ڈی وی ڈیز کے بعد اب بلاگ بھی لکھیں گی

ممبئی: بھارتی اداکارہ بپاشا باسو جو اپنی فٹنس ڈی وی ڈیز کی وجہ سے پہلے ہی خصوصی شہرت رکھتی ہیں، اب ایک ویب سائٹ کےلئے فٹنس بلاگ بھی لکھا کریں گی۔ اس بات کا انکشاف بپاشا کے ایک قریبی دوست نے نام نہ بتانے کی شرط پر کیا ہے۔ ’’بپاشا کی فٹنس اور فیگر، دونوں ہی مثالی […]

پڑھو لکھو، لیکن کیا اسکول کے بغیر؟

پڑھو لکھو، لیکن کیا اسکول کے بغیر؟

سوات کوہستان میں تعلیم و ترقی کے لئے کام کرنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ’ادارہ برائے تعلیم و ترقی‘ نے حال ہی میں سوات کوہستان میں تعلیمی مسائل پر ایک سروے رپورٹ شائع کی ہے۔ رپورٹ اتنی تشویشناک اور باعث ندامت ہے کہ میرا قلم بھی تحریر کرتے ہوئے جھرجھری محسوس کرتا ہے۔ سروے […]

28ستمبرمارچ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کسانوں کی خوشحالی کی نئی تاریخ لکھے گا، قاری فاروق

28ستمبرمارچ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کسانوں کی خوشحالی کی نئی تاریخ لکھے گا، قاری فاروق

پیرس(ایس ایم حسنین)ممتاز صحافی اورپیپلز پارٹی فرانس کے سینیئر راہنما قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں28ستمبر کسان مارچ کسانوں کی خوشحالی کیلئے نئی تاریخ لکھے گا۔ پنجاب کے کسان پورے پاکستان کیلئے اناج اور مختلف زرعی مصنوعات فراہم کرتے ہیں مگر خود انتہائی کسمپرسی کے حالات میں زندگی […]

وزیر اعظم کو پارلیمنٹ بلانے کیلئے خط کیوں لکھوں، خورشید شاہ

وزیر اعظم کو پارلیمنٹ بلانے کیلئے خط کیوں لکھوں، خورشید شاہ

سکھر(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے رہنما اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم کو پارلیمنٹ بلانے کیلئے خط کیوں لکھیں؟وہ کوئی بچے نہیں ہیں۔ یہی پارلیمنٹ ان کے برے وقت میں سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہوئی تھی۔ یہ بات انہوں نے سکھر میں ایس آئی یو ٹی کے […]

ماحول کا تحفظ کتنا ضروری ہے؟

ماحول کا تحفظ کتنا ضروری ہے؟

تحریر:اختر سردار چودھری ،کسووال ماحولیاتی آلودگی کی کئی ایک اقسام ہیں ۔ مثلاً زمینی آلودگی’ آبی آلودگی’ ہوائی آلودگی ،شعاعی آلودگی اور شور کی آلودگی وغیرہ۔ آلودگی خواہ کسی بھی قسم کی ہو اس سے انسانی صحت اور قدرتی ماحول بہت بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ مثال کے طور پر شور کی آلودگی’ طبیعتوں […]

دیوارِ مہربانی

دیوارِ مہربانی

تحریر : شاہ فیصل نعیم بڑی عجیب ہے یہ دنیا نئے نئے رنگ دکھاتی ہے اپنے باسیوں کو۔ بڑی انوکھی سوچ پہ چلتے ہیں تینوں سوچ، سوچنے والے اور سوچ کو حقیقت کا روپ دینے والے۔ ہر کوئی اتنا ہی خوش نصیب ہے جتنا جس کا نصیب ہے۔ کبھی سوچا کسی اور نے کرے گا […]

اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں

اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں

نیویارک (محمد شعیب تنولی) سوشل میڈیا جہاں اپنے کئی فوائد رکھتا ہے وہیں اس کے منفی پہلو بھی ہیں۔ آج اکثر لوگ اپنے روزمرہ زندگی کے معمولات تک سوشل میڈیا پر شیئر کر دیتے ہیں جس سے انہیں نقصان پہنچنے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے، کیونکہ اس طرح ہر شخص ان کی نقل و حرکت […]

مگر ….ایسے استاد بھی ہوتے ہیں

مگر ….ایسے استاد بھی ہوتے ہیں

تحریر: ع.م.بدر سرحدی دانشور رضا علی عابدی لکھتے ہیں ”آج انٹر نیٹ کا دور ہے دل خراش ویڈیو دیکھی جس میں استاد معصوم ننھے بچوں پر …. ”استاد ایسے بھی ہوتے ہیں’ویڈیومیںکسی گاؤں کا غالبا سندھ کے گاؤں کا منظر تھا ،پہلے تو ایسے لگا کہ زمین پر پانچ مینڈک کھڑے ہیں جب کیمرا قریب […]

تین دن بعد بھی حکومت جوڈیشل کمیشن کیلئے سپریم کورٹ کو خط نہ لکھ سکی

تین دن بعد بھی حکومت جوڈیشل کمیشن کیلئے سپریم کورٹ کو خط نہ لکھ سکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تیسرا دن بھی شروع ہوگیا حکومت جوڈیشل کمیشن کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ نہ کر پائی، قانونی پیچیدگیوں پر غور جاری ہے۔ تحریک انصاف سے معاہدے کے بعد جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے صدارتی آرڈیننس جمعے کی سہ پہر جاری کیا گیا تھا۔ آرڈیننس میں کہا گیا تھا کہ […]