counter easy hit

women

پھانسی ‘آسکر ایو ار ڈ ‘خواتین

پھانسی ‘آسکر ایو ار ڈ ‘خواتین

تحریر: نسیم الحق زاہدی صحابی رسول ۖحضرت خالد بن ولید آپ کے جسم مبارک کا کوئی حصہ ایسا نہ تھا جہاں پر تلوار کے زخم نہ ہوں آپ کی شدید خواہش یہی تھی کہ آپ شہید ہوتے شہادت صرف مسلمانوں کے لئے فرض اور مخصو ص نہیں بلکہ اللہ تعالی قرآن پاک سورہ العمران اور […]

اسلامی حسنِ معاشرت اور پنجاب اسمبلی

اسلامی حسنِ معاشرت اور پنجاب اسمبلی

تحریر : مبشر ڈاہر پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی خواتین پر جنسی و جسمانی اور ذہنی تشدد کے سنگین معاشرتی مرض میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے جس کی بنائ پر چوبیس فروری 2016 کو پنجاب اسمبلی نے تحفظِ خواتین بل منظور کیا ہے ، جس کی بناء پرسوشل میڈیا پر پنجابی مردوں کے […]

خواتین ایسوسی ایشن آسے سوپ کی پلاسافولکی توریس راوال میں ہونے والی کلچرل ورکشاپ میں شرکت

خواتین ایسوسی ایشن آسے سوپ کی پلاسافولکی توریس راوال میں ہونے والی کلچرل ورکشاپ میں شرکت

بارسلونا (پریس ریلیز)خواتین ایسوسی ایشن آسے سوپ نے پلاسا فولکی توریس میں راوال میں بسنے والی مختلف ثقافتوں کے رنگوں کومدنظر رکھتے ہوئے مختلف ممالک کے نقشے اور راوال کی ڈائیورسٹی اور ملٹی کلچر کو پیش کیا اس ورکشاپ کا مقصدراوال میں بسنے والی مختلف ثقافتوں کی ہم آہنگی کو روشناس کروانا تھا جسکے لیئے […]

دوسری شادی

دوسری شادی

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری افریقہ کے ایک ملک آرتریا میں مردوں پر لازم کر دیا گیا ہے کہ وہ ایک ساتھ دو عورتوں سے شادی کریں ۔اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ عورتوں کی ولادت بنسبت مردوں کے زیادہ ہے ۔مردوں کی اموات بسبب غربت اور بیماریوں کے سبب واقع ہورہی […]

عورتوں کے حقوق کے نام پر ایک بل

عورتوں کے حقوق کے نام پر ایک بل

تحریر : میر افسر امان اسلام میں عورتوں کے حقوق کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ اسلام میں عورتوں کو جو مقام دیا گیا وہ دنیا کے کسی مذہب میں نہیں دیا گیا۔ ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم نے خطبہ حج الوداع کے موقع پر اس کی خاص تاکید بھی […]

قصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

قصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

تحریر: کامران غنی صبا گزشتہ دنوں دہلی اور پٹنہ میں عالمی اردو کانفرنس میں دنیا کے مختلف ممالک سے دانشوران اردو نے شرکت کی۔ ہمیشہ کی طرح بڑی بڑی باتیں ہوئیں۔ اردو کو زندہ رکھنے کے لئے مشورے اور تجاویز زیر غور آئیں۔اردو سے محبت کی قسمیں کھائی گئیں۔ کچھ گلے شکوے بھی ہوئے۔ اردو […]

مرد بمقابلہ عورت = شیطان

مرد بمقابلہ عورت = شیطان

تحریر : شاز ملک میری بیٹی سے شادی کرنی اتنی آسان نہیں ہے ناصر خان اسکے تو بارے امیدوار ہیں، ادھیڑ عمر کی نگار خانم نے فخریہ انداز میں مسکرا کر پاس بیٹھی نوجوان بیٹی کی طرف دیکھا اور آنکھوں سے اشارہ کیا مجھ سے شادی کرنی ہے تو میری شرطیں ماننی ہوں گیں صبا […]

۔آنچل (سورت النور)۔

۔آنچل (سورت النور)۔

تحریر: شاہ بانو میر سورت النور میں اللہ پاک نے جہاں خواتین پر ہونے والے مسائل کا ذکر کیا اس میں ایک بہترین پیغام جس سے ہم سب جانتے بوجھتے انجان بنے ہوئے ہیں وہ ہے دوپٹہ کیسے اوڑھا جائے ؟ اپنے سینوں پر اپنا آنچل ڈالے رکھیں یہ بہت اہم نقطہ ہے اس نقطہ […]

پیرس کے مضافات لا پلان سادینی میں حق باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کے زیر اہتمام * گیارہویں شریف * نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں خواتین کی کیژ تعداد نے شرکت کیں –

پیرس کے مضافات لا پلان سادینی میں حق باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کے زیر اہتمام * گیارہویں شریف * نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں خواتین کی کیژ تعداد نے شرکت کیں –

لا پلان سادینی میں حق باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کی نائب صدر اور ممتاز سماجی و مذہبی شخصیت محترمہ قیصرہ عباس آعوان کی رہائش گاہ پر * گیارہویں شریف * مذہبی جوش و جذبے اور بڑی عیقدت و احترام کے ساتھ منائی گئی – جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کی – […]

گارج لے گونس میں خواتین کی تفریح کے لئے ون ڈیش پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کیں –

گارج لے گونس میں خواتین کی تفریح کے لئے ون ڈیش پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کیں –

(پیرس (عمیر بیگ گزشتہ دنوں گارج لے گونس میں خواتین کی ذہنی آسودگی کے لئے ایک رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کیں – اس پر وقار تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ فرانس اور حق باھو ٹرسٹ کی صدر محترمہ روحی بانو یورپ کی […]

ڈھلتے سورج میں لمبے سائے

ڈھلتے سورج میں لمبے سائے

تحریر : شاہ بانو میر کچھ روز قبل کچھ پروگرامز میں جانے کا اتفاق ہوا پروگرام کے اختتام پر کئی خواتین مائک پر بولنے سے پہچان گئیں اور میرے پاس آئیں ایک خاتون بزرگ تھیں میرا ہاتھ تھام کر کہنے لگیں آپکا میگزین پڑھا ماشاءاللہ بہت اچھی کوشش ہے خواتین کی جانب سے اس کے […]

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر: پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: رقوم کی منتقلی کیلئے بینک ڈرافٹ اور منی آرڈر کا استعمال جائز ہے؟ جواب: رقم کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کیلئے بینک ڈرافٹ، منی آرڈر اور چک وغیرہ کا استعمال جائز ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عباس اور حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہم […]

آصفہ ہاشمی نےکلیشی سوبوا میں محفل میلادﷺ منعقد کی

آصفہ ہاشمی نےکلیشی سوبوا میں محفل میلادﷺ منعقد کی

اکتیس جنوری اتوار کی سہ پہر بلال مسجد میں فرانس میں ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت محترمہ آصفہ ہاشمی صاحبہ نے محفلِ میلاد ودرودسلام کا عظیم الشان اہتمام کیا رنگ و نور کی اس روحانی محفل میں خواتین اور بچیوں کی کثیرتعداد نے شرکت اور بھرپور طریقے سے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا پروگرام کی […]

ہماری تہذیب اور دور حاضر

ہماری تہذیب اور دور حاضر

تحریر: ثوبیہ اجمل 18 جنوری کو برطانوی وزیر اعظم ڈیود کیمرون نے کہا کہ مسلم خواتین کو اگر برطانیہ میں رہنا ہے تو اپنی انگریزی ٹھیک کرنی ہوگی۔ اڑھائی سال بعد ان کا ٹیسٹ لیا جائے گا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ انہوں نے انگلش پر مناسب عبورحاصل کرلیا ہے۔ ان کا […]

داعش کا کھرا مل گیا

داعش کا کھرا مل گیا

تحریر : سید انور محمود پاکستان میں آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشتگردی میں کافی کمی آئی تھی لیکن 2015ء کے آخر سے دہشتگردی میں پھر اضافہ ہوگیا اور اس کے ساتھ ہی دہشتگردوں کے سہولت کاروں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی تعداد میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے۔ آجکل ہمارئے ملک میں […]

کنوں آکھاں درد دا حال

کنوں آکھاں درد دا حال

تحریر : شاہ بانو میر مائیں جن کی نہیں ہیں اور یا جن کی مائیں ایسے خطہ ارض میں ہیں جہاں بڑی طاقتوں نے اسکو اجاڑ کر رکھ دیا تعلیمی ادارے برباد کر دیے علم حکمت کا دور دور تک نشان نہیں عورتیں گھروں میں اسیے محدود ہیں کہ سوائے کھانا پکانے اور شوہر کی […]

سوئٹزرلینڈ : میلاد کمیٹی باصل کا اظہار تشکر کرنے کی تصویری جھلکیاں

سوئٹزرلینڈ : میلاد کمیٹی باصل کا اظہار تشکر کرنے کی تصویری جھلکیاں

سوئٹزرلینڈ (علی جیلانی) سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مورخہ 9 جنوری 2016مرکزی جلسہ عید میلاد النبی منعقد ہوا جسمیں کثیر تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ خواتین منتظمین بیگم شمع اختر، بیگم شاہدہ محمد خان، بیگم امیر جیلانی، بیگم سجاد خاں اور بیگم صغرا ذوالفقار نے تمام خواتین کا شکریہ ادا کیا کہ […]

سوئٹزرلینڈ : میلاد کمیٹی باصل کا اظہار تشکر

سوئٹزرلینڈ : میلاد کمیٹی باصل کا اظہار تشکر

سوئٹزرلینڈ (علی جیلانی) سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مورخہ 9 جنوری 2016مرکزی جلسہ عید میلاد النبی منعقد ہوا جسمیں کثیر تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ خواتین منتظمین بیگم شمع اختر، بیگم شاہدہ محمد خان، بیگم امیر جیلانی، بیگم سجاد خاں اور بیگم صغرا ذوالفقار نے تمام خواتین کا شکریہ ادا کیا کہ […]

جیو اردو نے شاہ بانو میر کو ایوارڈ کے لے نامزد کر کے بہترین فیصلہ کیا ہے۔ شازیہ شاہ

جیو اردو نے شاہ بانو میر کو ایوارڈ کے لے نامزد کر کے بہترین فیصلہ کیا ہے۔ شازیہ شاہ

پیرس (شازیہ شاہ) جیو اردو کی جانب سے بہترین کالم نگار نامزد ہونے پر میں انھیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں پر وقار شخصیت ،عمدہ اور اعلیٰ خیالات کی حامل پاکستان کی اس بیٹی نے اپنی ان تھک محنت پختہ ارادہ اور لگن کے ساتھ ادب کی دنیا میں ایک منفرد […]

ایک خوشگوار تقریب

ایک خوشگوار تقریب

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر منہاج القرآن شعبہ خواتین کی جانب سے 2 جنوری بروزہفتہ ”امن” کے موضوع پر PC لاہور میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میںمجھے بھی شرکت کادعوت نامہ موصول ہوا ۔عام طورپر میںایسی تقاریب سے پرہیز ہی کرتی ہوںلیکن منہاج القرآن شعبہ خواتین کی طرف سے اصرارہی اتناتھا کہ جاتے ہی بَن […]

شاز ملک کو کتابوں کی اشاعت پر دلی مبارکباد

شاز ملک کو کتابوں کی اشاعت پر دلی مبارکباد

پیرس (شاہ بانو میر) بعض اوقات اللہ پاک کو آپکی اخلاص کے ساتھ کی گئی کوئی بھی خدمت اتنی پسند آتی ہے کہ وہ پھر آپ پر رحمت کرتا جاتا ہے الحمد للہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی ہماری عام سوچ اور سادہ عمل پر مبنی خواتین کی تحریری جائے پناہ تھی ایسے میں ایک […]

بابا ہم شرمندہ ہیں

بابا ہم شرمندہ ہیں

تحریر : ایم سرور صدیقی اکثر سوچتاہوں کیا علامہ اقبال نے ایسے ہی پاکستان کا خواب دیکھا تھا ۔۔یا پھربائی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نے ایسا ہی پاکستان بنانا چاہتے تھے پاکستان کے قیام کے وقت دنیا کی سب سے بڑی ہجرت کی گئی لاکھوں افراد گاجر مولی کی طرح کاٹ دئیے گئے۔۔ہزاروں مسلمان خواتین […]

سیدنا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیائ کے سالانہ عرس مبارک کی بابرکت تقریب

سیدنا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیائ کے سالانہ عرس مبارک کی بابرکت تقریب

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے بانی و امام سید نا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیائ کے سالانہ عرس مبارک کی با برکت تقریب نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی کی ہدایت پر شعبہ خواتین ٹیم کی محترک رکن روبینہ کو ثر اپنی رہائش گاہ روٹر ڈیم میںبروز […]

سرکار کی آمد مرحبا

سرکار کی آمد مرحبا

تحریر : ملک نذیر اعوان نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں اے ربیع لاول سوائے ابلیس کے جہاں میں تو سبھی خوشیاں منا رہے ہیں آج سے تقریباََ سوا چودہ سو سال پہلے تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اہل عرب بتوں کی پوجا کرتے تھے ۔ […]