counter easy hit

who

امریکا کا نیا صدر کون بنے گا؟ فیصلے کا بڑا دن آن پہنچا

امریکا کا نیا صدر کون بنے گا؟ فیصلے کا بڑا دن آن پہنچا

بلوم برگ کے تازہ سروے میں ہلری کلنٹن ڈونلڈ ٹرمپ سے ایک بار پھر 3پوائنٹس آگے نکل گئیں ہیں۔ تازہ سروے کے مطابق انتخابی معرکے سے ایک روز قبل ہلری کو 44فیصد اور ٹرمپ کو 41فیصد عوام کی حمایت حاصل ہے۔ سروے کے مطابق ہلری کی جماعت ڈیموکریٹ کو ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن کے مقابلے […]

چین میں کار کی روشنی تیز رکھنے والے ڈرائیوز کیلیے انوکھی سزا

چین میں کار کی روشنی تیز رکھنے والے ڈرائیوز کیلیے انوکھی سزا

شینزن، چین: رات کے اندھیرے میں مخالف سمت سے آنے والی کار کی ہیڈلائٹس اگر پوری طرح جل رہی ہوں تو ان سے لوگوں کو بہت دشواری ہوتی ہے اسی لیے دنیا بھر میں ہیڈلائٹس کی تیز روشنی کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے اور اب چین میں اس کے لیے ڈرائیوروں کو انوکھی سزا دی […]

معصوموں کو ہتھیار دینے والے باہر عیاشی کررہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

معصوموں کو ہتھیار دینے والے باہر عیاشی کررہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے کہا ہے کہ معصوم افراد کو ہتھیار دینے والے خود بیرون ملک عیاشی کررہے ہیں ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا کہ صبح کا بھولا شام کو گھر واپس آجائےتو وہ بھولا نہیںکہتے۔ کوئٹہ میں 2سو سے زائد فراریوں کی ہتھیار رکھ کر قومی […]

اسلام آباد’’ لاک ڈاون ‘‘ کا ’’ماسٹر مائنڈ‘‘ کون تھا؟

اسلام آباد’’ لاک ڈاون ‘‘ کا ’’ماسٹر مائنڈ‘‘ کون تھا؟

نوازرضا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کو لاک ڈا?ن کرنے کا اعلان کیا ہی تھا کہ وفاقی حکومت حرکت میں آگئی۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو صلاح مشورے کے لئے بلوا لیا پھر وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ […]

اصل فیصلہ کون کرے گا ؟

اصل فیصلہ کون کرے گا ؟

حامد میر یہ 31اکتوبر کی شب تھی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ابوظہبی جانے والی پرواز کے مسافروں نے ایک چھوٹی سی ٹی وی اسکرین کے گرد جمگھٹا لگا رکھا تھا۔ ٹی وی اسکرین پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے قافلے پر پنجاب پولیس کی طرف سے آنسو گیس کی شیلنگ دکھائی جا […]

ہم بھلا کون ہیں ؟

ہم بھلا کون ہیں ؟

ہم بحیثیت مجموعی اپنی نام نہاد نظریاتی اساس کی اصطلاحیں مثلا” ، جدید،اسلامی،لبرل،فلاحی،جمعوری،وغیرہ کی صیح طور پر تشریح نہیں کر پائے۔ ہم کہہ تو دیتے ہیں کہ ہم ،جدید، ہیں مگر درحقیقت ہم قدامت کے عاشق ہیں ۔اسی طرح بہ ظاہر ہم لبرل بھی بنتے ہیں لیکن اندر سے ہمارے دل قدامت پسندی،تقلیداورفرقہ وارانہ تعصب […]

سعودی ایئر لائن کے پائلٹ نے 106 زندگیاں اور ائیرپورٹ کو تباہی سے بچا لیا

سعودی ایئر لائن کے پائلٹ نے 106 زندگیاں اور ائیرپورٹ کو تباہی سے بچا لیا

قاہرہ: سعودی ایئرلائن کے پائلٹ نے بریک فیل ہو جانے کے باوجود طیارے کو بحفاظت اتار کر ناصرف 106 مسافروں کی جان بچائی بلکہ قاہرہ ائیرپورٹ کو بھی بڑی تباہی سے بچالیا۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی ایئرلائن کی پرواز 106 مسافروں کو لے کر دمام سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ جانے والی پرواز کے کپتان نے […]

تنہا سفر کرنے والے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں، ماہرین

تنہا سفر کرنے والے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں، ماہرین

لوگوں سے ملاقات سے گریز اور زندگی کی جانب سے بے اطمینانی بھی انسان کی ذہانت میں اضافے کا سبب بنتی ہے لندن: برطانوی نفسیاتی سوسائٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ وہ لوگ جو تنہائی پسند ہوتے ہیں اور عام طور پر اکیلے سفر کرتے ہیں وہ دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ذہین […]

بلوچستان میں دہشت گردی کون پھیلا رہا ہے ؟

بلوچستان میں دہشت گردی کون پھیلا رہا ہے ؟

بلوچستان میں دہشتگردی کون پھیلا رہا ہے؟ان کارروائیوں میں کس کا ہاتھ ہے؟زیادہ پرانی بات نہیں جب بھارتی وزیراعظم مودی نے اپنی تقریر میں بلوچستان کا ذکر کر کے پاکستان میں مداخلت کا اعتراف کیا تھا۔ پاکستان کے دل کی دھڑکن بلوچستان میں ایک بار پھر دہشتگرد سرگرم ہوگئے ہیں،سوال یہ ہے کہ اندر موجود […]

احتجاج سے روکنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپٹ ہیں ،عمران خان

احتجاج سے روکنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپٹ ہیں ،عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج سے روکنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپٹ ہیں۔ تشدد اور زور زبردستی کی گئی تو نقصان حکومت کا ہوگا۔ تیسری طاقت آئی تو ذمے دار نواز شریف ہوں گے ۔ عمران خان نےایک بار پھر نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے ایف بی آر اور […]

’’گھس بیٹھیے‘‘ مکین۔۔۔ جن سے گھر والے رہے بے خبر

’’گھس بیٹھیے‘‘ مکین۔۔۔ جن سے گھر والے رہے بے خبر

اپنا گھر وہ جگہ ہوتی ہے جہاں ہر انسان خود کو بالکل محفوظ سمجھتا ہے۔ آپ کے گھر میں نہ کوئی آپ کی نگرانی کررہا ہوتا ہے اور نہ آپ کو کسی سے کوئی خطرہ محسوس ہوتا ہے۔ اپنے گھر میں آپ مکمل آزادی اور اطمینان کے ساتھ رہتے اور بے فکری سے اپنے روزمرہ […]

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ۔۔۔! دونوں ٹیموں میں سے کون جیتے گا ؟ پیشنگوئی منظر عام پر

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) شارجہ کرکٹ سٹیڈیم ماضی میں جواریوں کا مسکن سمجھا جاتا تھا اور پاکستان و ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے میچ سے قبل بکیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے پہلے بیٹنگ کرنے کی صورت میں اظہر علی سنچری سکور کریں گے۔ ان کی سنچری پر پیسہ لگانے والے جواریوں […]

پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں، بھارتی اداکار اوم پوری نے ہندوانتہا پسند وں کو آئینہ دکھادیا،نیا ہنگامہ شروع

ممبئی (آئی این پی )بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اوم پوری نے انتہا پسند جماعت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا ہمیشہ سے ہی پاکستان اور پاکستانیوں کی مخالفت کرکے اپنی سیاست چمکارہی ہے ، ملک میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف نفرت پھیلا رکھی ہے، پاکستانی فنکاروں کو […]

’’راحیل شریف گھر جا رہے ہیں؟‘‘ اگلا آرمی چیف کون ہوگا؟پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر

’’راحیل شریف گھر جا رہے ہیں؟‘‘ اگلا آرمی چیف کون ہوگا؟پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر

اسلام آباد(یس ویب  ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد پاک فوج کا اگلا سربراہ کون ہوگا؟ اس سوال کا جواب دینا مشکل ہے اوراس اہم عہدے کیلئے جتنے بھی فوجی افسران فہرست میں شامل ہیں ان میں سے کسی کو فیورٹ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ریٹائرڈ اور حاضر سروس […]

وہ مسائل جو منصوبہ بندی چاہتے ہیں، کشور ناہید

وہ مسائل جو منصوبہ بندی چاہتے ہیں، کشور ناہید

جن بھوت کے قصّے کبھی بڑی بوڑھیوں سے سنے تھے اور آج آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔ پانچ بہن بھائیوں نے غربت سے تنگ آکر چوہے مار گولیاں کھالیں۔ کوئی ہمسائے انہیں اٹھاکر اسپتال لے آئے ۔ شکر ہے ڈاکٹروں نے انکے معدے صاف کردیئے اور اب وہ ہوش میں آرہے ہیں مگر ہوش میں […]

گزشتہ چند ماہ میرے لیے مشکل رہے:عمراکمل

گزشتہ چند ماہ میرے لیے مشکل رہے:عمراکمل

کراچی: ناقص ڈسپلن کے باعث 5 ماہ ٹیم سے باہر ہونے کے بعد واپسی کرنے والے نوجوان بلے باز عمراکمل کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ماہ بڑے سخت تھے اور کسی تنازعے کے بغیر ٹیم میں واپسی ان کا مقصد ہے۔ عمر اکمل کو رواں سال ہندوستان میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد […]

بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

بل گیٹس اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے، کم از کم کچھ عرصے کے لیے تو یہ اعزاز ان سے چھن گیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی کو اس میدان میں اسپین سے تعلق رکھنے والے امانسیو اورٹیگا نے شکست دی ہے۔ امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ کے مطابق امانسیو اورٹیگا کے اثاثوں […]

اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔منصوبے کے پیچھے کون ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔منصوبے کے پیچھے کون ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل جنگ سے تباہ حال ملک شام کا ہمسایہ ہونے کے باوجوداب تک خود کو اس آگ کی لپیٹ سے بچائے ہوئے تھا لیکن اب اس کے لیے ہولناک خبر آ گئی ہے۔ برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ […]

نصف صدی کے بعد پھر دنیا دیکھنے والا شخص

نصف صدی کے بعد پھر دنیا دیکھنے والا شخص

اگر کوئی شخص لگ بھگ نصف صدی تک جیل میں رہنے کے بعد آج کی دنیا میں واپس آئے تو اس کے کیا تاثرات ہوں گے؟ یقیناً اس کے لیے یہ جیل میں جانے سے بالکل مختلف دنیا ہوگی، کم از کم اوٹس جونسن نامی شخص کو تو یہی لگتا ہے۔ اوٹس جونسن کو 1960 […]

سبق آموز واقعات

سبق آموز واقعات

تحریر: نعیم الرحمان شائق اچھا انسان وہ ہوتا ہے ، جو چھوٹی چھوٹی باتوں سے نصیحت پکڑتا ہے ۔وہ قصوں ، کہانیوں کو محض تفنن ِ طبع کے لیے نہیں پڑھتا ، بلکہ ان میں پنہاں سبق اور نصیحت پر عمل کرکے اپنی اصلاح کرتا ہے ۔ دنیا کی سب سے سچی کتا ب اور […]

عورت پر ہلکا تشدد بھی کیوں؟

عورت پر ہلکا تشدد بھی کیوں؟

تحریر: مسز جمشید خاکوانی قانون کوئی بھی ہو اس کا اصل مقصد معاشرے میں عدل و انصاف کو پروان چڑھانا ہے حضور صلی اللہ وسلم کی طرز فکر ہمیں یہ رہنمائی فراہم کرتی ہے کہ معاشرے میں سماجی انصاف ازحد ضروری ہے اب چاہے برٹش لاء ہو امریکی یا کنیڈین قانون ،متحدہ عرب امارات کا […]

اتفاق

اتفاق

تحریر: شاہد شکیل ہماری روزمرہ زندگی میں اتفاق سے بہت کچھ رونما ہوتا ہے لیکن انسانی سوچ ،واقعات اور حالات کے پیش نظر اسے کئی دیگر الفاظ میں بھی بیان کیا جاتا ہے مثلاً اچانک ایکسیڈنٹ ہونے سے بچ جانا ،ندی میں نہاتے ہوئے پانی میں ڈوبنے سے بچ جانا،کسی معصوم بچے کا سیڑھیوں سے […]

زراعت ۔ کسان تباہ۔۔۔۔ ذمہ دار کون۔۔۔۔؟

زراعت ۔ کسان تباہ۔۔۔۔ ذمہ دار کون۔۔۔۔؟

تحریر: محمد ریاض پرنس بلا شعبہ زراعت پاکستان کی معشیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ لیکن گزشتہ چند سالوں سے فصلوں کی دیکھ بھال پر اٹھنے والے اخراجات اور زرعی کپاس ،دھان ،گنا،آلو،گندم ،مونجی،مکئی اور دوسری فصلوں کے کم نرخوں کی وجہ سے آج کسان پریشان ہے اور اس سے وابستہ […]

1 36 37 38