counter easy hit

where

رانا ثناء اللہ کی رہائی کے لیے نبیلہ ثناء نے کہاں رابطہ کر لیا؟ پاکستانی ششدر رہ گئے

رانا ثناء اللہ کی رہائی کے لیے نبیلہ ثناء نے کہاں رابطہ کر لیا؟ پاکستانی ششدر رہ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک )منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر ان کی اہلیہ نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثنا اللہ کی اہلیہ نبیلہ ثنا اللہ نے اپنے وکلا کی مشاورت سے اقوام متحدہ کے ڈرگ اینڈ کرائم […]

کیاآپ ماہرہ خان کے سابق شوہر کو جانتے ہیں؟ وہ آج کل کہاں ہیں اور ماہرہ نے ان سے طلاق کیوں لی ؟ سنسنی خیز انکشاف

کیاآپ ماہرہ خان کے سابق شوہر کو جانتے ہیں؟ وہ آج کل کہاں ہیں اور ماہرہ نے ان سے طلاق کیوں لی ؟ سنسنی خیز انکشاف

علی عسکری امریکا میں پیدا ہوئے اور ان کی وجہ شہرت معروف اداکارہ ماہرہ خان سے شادی بنی۔ علی رضا عسکری 8 اگست 1987ء کو امریکا کے شہر نیویارک میں پیدا ہوئے لیکن ان کا بچپن مختلف شہروں میں گزرا جن میں سینیٹ لیوس، میسوری، پیراڈائز ویلی اور فیونکس قابل ذکر ہیں۔ بعد ازاں علی […]

کیا آپ پاکستان کی ایسی پہاڑی کے بارے میں جانتے ہیں جہاں قرآن شریف کے کروڑوں نسخوں کو دفن کر دیا گیا

کیا آپ پاکستان کی ایسی پہاڑی کے بارے میں جانتے ہیں جہاں قرآن شریف کے کروڑوں نسخوں کو دفن کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن شریف کے شہید نسخوں کا مدفن کوئٹہ کا جبل نور، کروڑوں شہید نسخے جبل نور کی سرنگوں میں دفن ہیں، شہید نسخوں کی تدفین کیلئے نئی سرنگوں کی تعمیر کا کام بھی جاری ہے، برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں سب سے زیادہ گھوسٹ ملازمین پائے جاتے ہیں

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں سب سے زیادہ گھوسٹ ملازمین پائے جاتے ہیں

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سابق چیف سیکرٹری کی رپورٹ پر دو سال تک کسی نے کان نہ دھرے، خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان، پنشنرز میں 20 سال کی عمر کے لڑکے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پسماندگی اور دیگر معاشی مسائل کی سب سے بڑی وجہ سرکاری محکموں میں گھوسٹ ملازمین کی بھرمار […]

ایسا گاؤں جہاں کوئی شخص بیروزگار نہیں، یہ قابل فخر گاؤں پاکستان کے کون سے ضلع میں واقع ہے؟‎

ایسا گاؤں جہاں کوئی شخص بیروزگار نہیں، یہ قابل فخر گاؤں پاکستان کے کون سے ضلع میں واقع ہے؟‎

پہاڑوں کے دامن میں واقع گاﺅں اسلام پور ضلع سوات کا ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کا وہ واحد گاﺅں ہے جہاں سولہ سترہ ہزار کی آبادی میں ایک بھی شخص بے روزگار نہیں ہے۔ اس کے علاوہ گاﺅں اسلام پور اپنے ہنرمند باسیوں کی وجہ سے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرونی ممالک کے […]

ملکی معیشت کے لیے بُری خبر ۔۔۔ ڈالر کی قیمت5 روپے 50 پیسے کے اضافے کے بعد کہاں جا پہنچی؟

ملکی معیشت کے لیے بُری خبر ۔۔۔ ڈالر کی قیمت5 روپے 50 پیسے کے اضافے کے بعد کہاں جا پہنچی؟

کراچی (نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 162 روپے 50پیسے ہو گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک دن میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 52 پیسے اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 162 روپے 50پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یکم […]

’’ میرا بھائی کہاں گھوم رہا ہے۔۔۔؟؟‘‘ بلاول بھٹو اور فواد چوہدری کے درمیان اہم ملاقات، دلچسپ جملوں کا مطالبہ

’’ میرا بھائی کہاں گھوم رہا ہے۔۔۔؟؟‘‘ بلاول بھٹو اور فواد چوہدری کے درمیان اہم ملاقات، دلچسپ جملوں کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) فواد چوہدری کی چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ملاقات، وفاقی وزیر نے آصف زرداری کے صاحبزادے سے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاوس کے باہر پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان تحریک […]

پاک فوج پر حملہ کرنے والے علی وزیر اور محسن داوڑ آج کل کہاں ہیں ؟

پاک فوج پر حملہ کرنے والے علی وزیر اور محسن داوڑ آج کل کہاں ہیں ؟

بنوں (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں قومی اسمبلی کے گرفتار ارکان علی وزیر اور محسن داوڑ کو بنوں کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔اس موقع پر عدالت میں سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے دونوں ملزمان کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی […]

نامور پاکستانی اداکارہ ’ نادیہ جمیل ‘ بھی خوفناک مرض کا شکار۔۔۔ اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟

نامور پاکستانی اداکارہ ’ نادیہ جمیل ‘ بھی خوفناک مرض کا شکار۔۔۔ اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل مرگی کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نادیہ جمیل ثمینہ پیرزادہ کے یو ٹیوب چینل میں شرکت کی، اور بتایا کہ مجھے پہلی بار مرگی کا دورہ ڈرامہ سیریل ’’بے حد‘‘ کی عکس بندی کے دوران پڑا اور پھر ان دوروں میں اضافہ ہوتا […]

یہ تو کمال ہوگیا ۔۔۔ سری لنکا کے ساتھ میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم پوائنٹ ٹیبل پر کہاں جا پہنچی ؟

یہ تو کمال ہوگیا ۔۔۔ سری لنکا کے ساتھ میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم پوائنٹ ٹیبل پر کہاں جا پہنچی ؟

لندن (ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں گزشتہ روز بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کا میچ میں نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔قومی ٹیم ایک پوائنٹ ملنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 4 میں شامل ہوگئی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر سری […]

پاکستان کی ایک خاص کمیونٹی آج عید منا رہی ہے ، یہ لوگ کون ہیں ؟ اور کہاں سے تعلق رکھتے ہیں ؟

پاکستان کی ایک خاص کمیونٹی آج عید منا رہی ہے ، یہ لوگ کون ہیں ؟ اور کہاں سے تعلق رکھتے ہیں ؟

کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد سمیت ملک بھر میں داؤدی بوہرہ جماعت آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منارہی ہے۔پاکستان میں داؤدی بوہرہ برادری سے تعلق رکھنے والے سب سے زیادہ افراد کراچی میں بستے ہیں، کراچی میں عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع صدر کی طاہری مسجد میں ہوا، اس کے […]

فواد چوہدری آج کل روزانہ کہاں جا رہے ہیں؟

فواد چوہدری آج کل روزانہ کہاں جا رہے ہیں؟

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ غیر منتخب لوگوں کو قابلیت کی وجہ سے اہم عہدوں پر لگایا گیا ہے، فواد چودھری سے میری دوستی گئی ہے، وہ روزانہ میرے گھر آتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ فوادچودھری سے […]

یوگنڈا جہاں 1400 سال سے سحر و افطار کے اوقات تبدیل نہیں ہوئے

یوگنڈا جہاں 1400 سال سے سحر و افطار کے اوقات تبدیل نہیں ہوئے

یوگنڈا: انوکھا ملک، جہاں 1400 سال سے سحر و افطار کے اوقات تبدیل نہیں ہوئے کمپالا: خط استوا پر واقع افریقی ملک یوگنڈا میں‌ ماہ و سال بدلتے ہیں، مگر دن اور رات کے اوقات میں کوئی تبدیلی نہیں‌ آتی تفصیلات کے مطابق یوگنڈا میں‌ موسموں کی تبدیلی بھی اوقات کی تبدیلی پر اثرا انداز […]

سپرمین عمران خان کہاں ہیں؟

سپرمین عمران خان کہاں ہیں؟

وہ سپرمین عمران خان کہاں ہیں جو دعووں اور وعدوں کی گانٹھ سر پر رکھے ایوان وزیراعظم میں داخل ہوئے تھے، جن کے برسر اقتدار آتے ہی پاکستانیوں نے خود بخود ٹیکس دینا شروع کردینا تھا، ملک سے کرپشن کا جنازہ نکل جانا تھا، پولیس کو ایماندار ی کے سرٹیفکیٹس ملنا شروع ہوجانے تھے، غیر […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں طلاق کے لئے میاں بیوی کو کم از کم 2 سال علیحدہ رہنا ضروری ہوتا ہے ۔۔۔۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں طلاق کے لئے میاں بیوی کو کم از کم 2 سال علیحدہ رہنا ضروری ہوتا ہے ۔۔۔۔

ڈبلن(ویب ڈیسک)ہمارے ہاں تو غصے میں آکر شوہر تین بار طلاق دے کر آن واحد میں بیوی سے زندگی بھر کا تعلق ختم کر بیٹھتے ہیں، بھلے بعد میں عمر بھر پچھتانا پڑے مگر ایک ملک ایسا ہے جہاں میاں بیوی کو طلاق کے لیے کم از کم 2سال تک ایک دوسرے سے الگ رہنا […]

وزیراعظم عمران خان 30 مئی کو کہاں روانہ ہونے رہے ہیں؟ اچانک بڑی خبر آگئی

وزیراعظم عمران خان 30 مئی کو کہاں روانہ ہونے رہے ہیں؟ اچانک بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان 30 مئی کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ او آئی سی کانفرنس میں شرکت اور سربراہ اجلاس سے کلیدی خطاب کریں گے جبکہ مکہ پہنچ کر عمرہ کی ادائیگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان 30 مئی کوسعودی عرب روانہ […]

چیئرمین نیب کو بلیک میل کرنیوالی خاتون دراصل کون ہے اور اس کی جسٹس (ر)جاوید اقبال سے کب ،کہاں اور کسیے ملاقات ہوئی

چیئرمین نیب کو بلیک میل کرنیوالی خاتون دراصل کون ہے اور اس کی جسٹس (ر)جاوید اقبال سے کب ،کہاں اور کسیے ملاقات ہوئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) گزشتہ دن چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کے خلاف ایک ویڈیو اور آڈیو کال منظر عام پر آئی جس پر ملک بھر میں شور بلند ہونے لگا اور چیئرمین نیب کے کردار کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھا گیا۔ تاہم اس ویڈیو کے حوالے سے نیب ترجمان نے تردید کی […]

بریکنگ نیوز: لاہور کے علاقے شاد باغ سے اغوا ہونے 3 سالہ ’حِبہ ‘ کہاں اور کس حال میں ملی؟

بریکنگ نیوز: لاہور کے علاقے شاد باغ سے اغوا ہونے 3 سالہ ’حِبہ ‘ کہاں اور کس حال میں ملی؟

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور شاد باغ سے 3سالہ حبہ کے اغواء کی خبرمیڈیا میں آ نے کے بعد اغواکار بچی کو مسجد میں چھوڑ کر فرار ہو گیا ہے۔ پولیس نے بلال مسجد پہنچ کر بچی کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بچی کے ورثاء مسجد کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ […]

حضرت عیسیٰ ؑ کانے دجال کا خاتمہ نبی کریم ﷺ کی کس تلوار سے کریں گے اور وہ تلوار اس وقت کہاں موجود ہے ؟

حضرت عیسیٰ ؑ کانے دجال کا خاتمہ نبی کریم ﷺ کی کس تلوار سے کریں گے اور وہ تلوار اس وقت کہاں موجود ہے ؟

حضور نبی کریم ﷺ کی 9مبارک تلواروں میں سے ایک کا نام البتّار ہے ۔ یہ تلوار سرکارِ دو عالم نبی اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو یثرب کے یہودی قبیلے (بنو قینقاع ) سے مالِ غنیمت کے طور پر حاصل ہوئی۔ اس تلوار کو (سیف الانبیاء ) نبیوں کی […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں ہندو بھی مسلمانوں کے ساتھ روزہ رکھتے ہیں

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں ہندو بھی مسلمانوں کے ساتھ روزہ رکھتے ہیں

موہن مالہی بچپن سے درگاہ قاسم شاہ کے عقیدت مند ہیں، لیکن چچا کے انتقال کے بعد اب وہ اس مزار کے مجاور بھی بن گئے ہیں۔صحرائے تھر کے شہر مٹھی کے وسط میں واقع اس درگاہ پر ماہ رمضان میں روزانہ روزے داروں کی افطاری کا بندوبست کیا جاتا ہے۔درگاہ کے اندر ہی باورچی […]

اُس گھر کی حفاظت ملائکہ کرتے ہیں جہاں ہر جمعرات کو یہ کام کیا جاتا ہے

اُس گھر کی حفاظت ملائکہ کرتے ہیں جہاں ہر جمعرات کو یہ کام کیا جاتا ہے

خیرو برکت کی نیت سے انسان بہت سے اچھے کام کرنے کی کوشش کرتا ہے ،اسکا اجر یقیناً اسکو ملتا ہے .اس سلسلہ میں اگر کوئی اپنے گھر میں ہر جمعرات کو نماز عصرکے بعد درود خضری ایک سو بار اور ایک سو بار آیت کریمہ پڑھ کر دعائے حاجت کرے گا تو اللہ کی […]

’’قسمت کے کھیل نرالے ‘‘ حسب حال سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی” ناجیہ بیگ” آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

’’قسمت کے کھیل نرالے ‘‘ حسب حال سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی” ناجیہ بیگ” آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام ” حسبِ حال ” سے شہرت کی پابندیوں کو چھونے والی ناجیہ بیگ آج کل کس حال میں ہیں ؟ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں میزبانی سے شہرت پانے والی ادکارناجیہ بیگ نے پروگرام سے علیحدگی کے بعد ایک بار پھر سے اداکاری کا […]

11 سالہ معصوم ملازمہ کی لاش کہاں اور کس حال میں ملی؟

11 سالہ معصوم ملازمہ کی لاش کہاں اور کس حال میں ملی؟

لاہور(ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن کے ایک مکان سے کم عمر ملازمہ کی لاش برآمد کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ملازمہ کی لاش مکان کے سوئمنگ پول سے برآمد کی گئی۔پولیس نے بتایا کہ 11 سالہ ملازمہ کی لاش سوئمنگ پول میں پانی کی سطح پر تیر رہی تھی جب اسے دیکھ […]

خس کم جہاں پاک : اپنی سگی بھانجیوں کے ساتھ منہ کالا کرنے والا معروف گلوکارہ نازیہ اقبال کا بھائی اپنے انجام کو پہنچ گیا

خس کم جہاں پاک : اپنی سگی بھانجیوں کے ساتھ منہ کالا کرنے والا معروف گلوکارہ نازیہ اقبال کا بھائی اپنے انجام کو پہنچ گیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پشتو کی معروف گلوکارہ کے بھائی کو اپنی سگی بھانجیوں سے جنسی زیادتی کے کیس میں سزائے مو ت سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی ایک عدالت نے پشتو کی معروف گلوکارہ نازیہ اقبال کے بھائی کو اپنی بھانجیوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں سزائے موت اور چھ […]