counter easy hit

washington

نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن پہنچ گئے

نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن پہنچ گئے

علی جہانگیر صدیقی : واشنگٹن آمد پر ڈپٹی چیف آف مشن رضوان سعید شیخ نے پاکستان کے نامزد سفیر کا استقبال کیا۔علی جہانگیر صدیقی کو اعزاز احمد چودھری کی جگہ امریکہ میں پاکستان کا سفیر نامزد کیا گیا ہے۔اعزاز چودھری آج پاکستانی سفیر کا عہدہ چھوڑ دیں گے جس کے بعد علی جہانگیر صدیقی عہدے […]

امریکا کے لیے نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن روانہ

امریکا کے لیے نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن روانہ

علی جہانگیر :علی جہانگیر صدیقی اپنے نئےسفارتی پاسپورٹ پر سفر کررہے ہیں، وہ 29 مئی کو اپنےعہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا میں موجودہ پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری 29 مئی کو اپنے عہدے کا چارج چھوڑ کر واپس پاکستان آ جائیں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 8 مارچ […]

مودی کی واشنگٹن آمد، کل امریکی صدر سے ملاقات کریں گے

مودی کی واشنگٹن آمد، کل امریکی صدر سے ملاقات کریں گے

بھارتی وزیراعظم امریکا کے دو روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے جہاں وہ کل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مودی امریکی صدر سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی، دہشت گردی کےخلاف جنگ میں مشترکہ مفادات، اقتصادی ترقی و خوشحالی کے فروغ، انڈوپیسیفک ریجن میں سکیورٹی تعاون کو […]

واشنگٹن: ٹرین میں مسلم خواتین کیساتھ بد تمیزی سے منع کرنے پر 2 افراد قتل

واشنگٹن: ٹرین میں مسلم خواتین کیساتھ بد تمیزی سے منع کرنے پر 2 افراد قتل

ٹرمپ کے امریکا میں مسلمانوں کیخلاف تعصب عروج پر پہنچ گیا۔ پورٹ لینڈ کے شمال مشرق میں واقع ہالی وڈ ٹرانزٹ سنٹر سٹیشن میں انتہاء پسندی کا ایک اور واقعہ پیش آیا، جب چلتی ٹرین میں مسلم خواتین کو ہراساں کیا گیا۔ باحجاب مسلم خواتین کو برا بھلا کہنے سے منع کرنے پر دو شہریوں […]

ٹرمپ ہیلتھ کیئر پروگرام کیلئے ووٹنگ ملتوی، واشنگٹن میں مظاہرہ

ٹرمپ ہیلتھ کیئر پروگرام کیلئے ووٹنگ ملتوی، واشنگٹن میں مظاہرہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ہیلتھ کیئر پروگرام کے لیے ایوانِ نمائندگان میں ووٹنگ ملتوی ہو گئی ہے۔ دوسری جانب دارالکحومت واشنگٹن ڈی سی میں اوباما ہیلتھ کیئر کی مجوزہ منسوخی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اوباما ہیلتھ پروگرام کو منسوخ کرنے کے لیے ہونے والی ووٹنگ کےموخر ہونے سے صدر ٹرمپ کو […]

واشنگٹن :صدر اوباما کا بحیثیت صدر آخری فیصلہ

واشنگٹن :صدر اوباما کا بحیثیت صدر آخری فیصلہ

باراک اوباما نےبحیثیت صدرآخری فیصلہ سناتے ہوئے گوانتاناموبے جیل سےمزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ سبکدوش صدرآج وائٹ ہاؤس خالی کردیں گے تاہم اپنی صدارت میں بارک اوباما گوانتانو جیل بندکرنےکاوعدہ پورانہ کرسکے۔محکمہ دفاع کے مطابق تین قیدیوں راول منگازو،حاجی ولی محمد،محمد اسماعیل قاسم کومتحدہ عرب امارات کے حوالےکیا جائےگا۔چوتھا قیدی جبرال ال […]

ایوانکا ٹرمپ واشنگٹن میں باراک اوباما کی پڑوسن بن گئیں

ایوانکا ٹرمپ واشنگٹن میں باراک اوباما کی پڑوسن بن گئیں

واشنگٹن: امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بیٹی ایوانکا ٹرمپ واشنگٹن میں اوباما کی پڑوسن بن گئیں۔ غیرملکی  میڈیا کے مطابق امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور اس کا شوہر جیرڈ کشنر اپنے 3 بچوں کے ساتھ واشنگٹن میں امریکا کی ایک مشہور ترین مسجد کے پڑوس میں سکونت اختیار […]

دہشت گرد پھر کبھی امریکہ کو شکست نہیں دے سکتے: اوباما

دہشت گرد پھر کبھی امریکہ کو شکست نہیں دے سکتے: اوباما

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ”15 سال قبل، ستمبر کے اِس دِن کا آغاز کسی عام دن کی طرح ہوا، لیکن یہ ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دِن ثابت ہوا”۔ اپنے ہفتہ وار خطاب میں، اُنھوں نے کہا کہ اتوار 11 ستمبر امریکہ پر ہونے والے […]

شام میں جنگ بندی کے لیے سفارتی رابطے تیز

شام میں جنگ بندی کے لیے سفارتی رابطے تیز

واشنگٹن (یس ڈیسک) شام میں جنگ بندی کے لیے یورپ میں جاری سفارتی کوششیں زور پکڑ گئی ہیں اور امریکہ اور روس کے اعلیٰ حکام کے درمیان اس سلسلے میں مزید رابطے ہوئے ہیں۔ امریکی سفارت کاروں نے بتایا ہے کہ روس اور امریکہ کے سفارتی حکام کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سےبات چیت کا […]

شام: حما میں لڑائی سے ایک لاکھ افراد بے گھر

شام: حما میں لڑائی سے ایک لاکھ افراد بے گھر

واشنگٹن (یس ڈیسک) شام کی حکومت اور باغیوں کے درمیان وسطی صوبے حما میں گزشتہ آٹھ روز سے جاری لڑائی کے باعث ایک لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ 28 اگست سے 5 ستمبر کے دوران بے گھر ہونے والے ان […]

قوالوں کا ایک منفرد گروپ: فنا فی اللہ

قوالوں کا ایک منفرد گروپ: فنا فی اللہ

واشنگٹن (یس ڈیسک) قوالی جنوبی ایشیا میں موسیقی اور گائیکی کی نہایت مقبول شاخ ہے۔ قوالی کا منفرد انداز پچھلی چند صدیوں سے ہر طبقے خاص طور پر عام لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا رہا ہے۔ اور اس کی مقبولیت جنوبی ایشیا کے کونے کونے میں پھیلی ہوئی ہے۔ قوالی کی تاریخی اہمیت بہت […]

صومالی مہاجرین کو امریکہ آنے کی اجازت نہ دی جائے: ٹرمپ

صومالی مہاجرین کو امریکہ آنے کی اجازت نہ دی جائے: ٹرمپ

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے اِس سال مسلمانوں اور میکسیکو کے لوگوں کے بارے میں بیانات دے کر تنازع کھڑا کردیا تھا۔ جمعرات کو ٹرمپ نے صومالی کمیونٹی کو اُسی قطار میں کھڑا کیا۔ مئین کے پورٹلینڈ شہر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، ری پبلیکن پارٹی کے نامزد […]

شکریہ راحیل شریف

شکریہ راحیل شریف

تحریر : مسز جمشید خاکوانی واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ جنرل زبیر حیات محمود کا نام جنرل راحیل کے جانشیں کے طور پر لیا جا رہا ہے جنرل زبیر حیات کی شخصیت اعتدال پسند کی حیثیت سے سامنے آئی ہے جو ماضی کے رہنمائوں کے متعلق اس لیے فکرمند تھے کہ انہوں نے انتہا […]

پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل خود حل کرنا ہوں گے: امریکہ

پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل خود حل کرنا ہوں گے: امریکہ

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل خود حل کرنا چاہئیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات جاری رہنے کے حامی ہیں۔ یہ فیصلہ دونوں پر چھوڑتے ہیں کہ مذاکرات میں کون کون شامل ہو گا۔ پاکستان اور امریکا […]

آرمی چیف کی وائٹ ہاؤس میں امریکا کے نائب صدر سے ملاقات

آرمی چیف کی وائٹ ہاؤس میں امریکا کے نائب صدر سے ملاقات

واشنگٹن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ۔جنرل راحیل شریف اور جو بائیڈن کی ملاقات وائٹ ہاوس میں ہوئی ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پرگفتگو کی گئی۔ اس سے پہلے آرمی چیف نے کیپٹل ہل میں امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز اور […]

پیرس حملے: 23 امریکی ریاستوں کا شامی مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار

پیرس حملے: 23 امریکی ریاستوں کا شامی مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار

واشنگٹن: پیرس حملوں کے بعد الاباما، مشی گن ، آرکنسا ، ٹیکساس سمیت 23 امریکی ریاستوں کا شا می مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار ۔محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ 2016 کے آخر تک 10 ہزار شامی پناہ گزینوں کو پناہ کے منصوبے پر قائم ہیں۔ فرانس حملے اور سیکیورٹی خدشا ت کا بہانہ […]

مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کے ساتھ ہیں، اوباما

مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کے ساتھ ہیں، اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےکسی بھی واقعے کے خلاف مکمل تیار ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کےساتھ ہیں، تحقیقات میں تعاون کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ صرف پیرس یا فرانس کے لوگوں کے ہی نہیں یہ انسانیت اور […]

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے امریکا سب سے بہترین کردار ادا کرسکتا ہے، وزیراعظم

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے امریکا سب سے بہترین کردار ادا کرسکتا ہے، وزیراعظم

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے امریکا سب سے بہترین کردار ادا کر سکتا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے چیرمین باب کورکر اور دیگر حکام سے ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف نے انھیں بھارت کو […]

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف کی آج جان کیری سے ملاقات ہوگی

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف کی آج جان کیری سے ملاقات ہوگی

واشنگٹن : وزیراعظم نوازشریف چار روزہ دورے پر آج امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کرینگے ،کل ان کی ملاقات امریکی صدربارک اوباما سے ہوگی ۔ امریکا پہنچنے پر پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں نوازشریف نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے لیکن بدقسمتی سے بھارتی رویہ حوصلہ شکن ہے،نئی دلی تعلقات […]

وزیراعظم نے بوئنگ 777 پر امریکا جانے کا ارادہ بدل دیا

وزیراعظم نے بوئنگ 777 پر امریکا جانے کا ارادہ بدل دیا

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے بوئنگ 777 پر امریکا جانے کا ارادہ بدل دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اب بارہ سیٹوں والے چھوٹے جہاز پر امریکا جائیں گے۔ وزیراعظم وفد کے ساتھ اکیس اکتوبر کو واشنگٹن پہنچیں گے اور بائیس اکتوبر کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات کریں گے۔ […]

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کا قرضہ ملنے کا امکان

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کا قرضہ ملنے کا امکان

کراچی : آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارہ پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرضے کی قسط جاری کرنے کے لیے گرین سگنل دے سکتا ہے۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے […]

ضرب عضب سے شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی محفوظ ہو گئے، جوناتھن کارپینٹر

ضرب عضب سے شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی محفوظ ہو گئے، جوناتھن کارپینٹر

واشنگٹن : امریکہ کے جوناتھن کارپینٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈ کی ادائیگی جاری رہے گی۔ وہ برائے افغانستان اور پاکستان کے معاون نمائندہ خصوصی ہیں۔ ضرب عضب سے وزیرستان اور خیبر ایجنسی محفوظ علاقے بن گئے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جوناتھن کارپینٹر نے دہشت گردی کے خلاف […]