counter easy hit

Wapda

ملتان، غریب کے بچے، گھر کے فاقے اور قرض خواہ دروازے پر کھڑے رہ گئے، غریب نے انتہائی کربناک موت کو گلے لگا لیا

ملتان، غریب کے بچے، گھر کے فاقے اور قرض خواہ دروازے پر کھڑے رہ گئے، غریب نے انتہائی کربناک موت کو گلے لگا لیا

نہ زمین پھٹی نہ آسمان رویا، ملتان کے واپڈا ملازم گلفام نے سود خوروں کے چنگل اور مظالم سے تنگ آکر ٹرین کے آگے لیٹ کر خودکشی کرلی ملتان(یس اردو نیوز)ملتان میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا 4 چھوٹے بچے ہیں اور گھر میں فاقے اور قرض دار گھر کی چوکھٹ پر کھڑے رہ گئے ، سود […]

مالاکنڈ، مظاہرین کا واپڈا آفس پر حملہ، فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

مالاکنڈ، مظاہرین کا واپڈا آفس پر حملہ، فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں مشتعل مظاہرین نے واپڈا آفس میں جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کی، مظاہرین پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 4زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں صورتحال کشیدہ ہوگئی،مظاہرین نے تھانے کو آگ لگادی، پشاور اور چارسدہ کے علاقے تنگی میں بھی مظاہرے کیے گئے۔ تفصیلات […]

پشاورمیں لوڈشیڈنگ کےخلاف احتجاج، پی ٹی آئی کارکن واپڈا ہاؤس میں گھس گئے

پشاورمیں لوڈشیڈنگ کےخلاف احتجاج، پی ٹی آئی کارکن واپڈا ہاؤس میں گھس گئے

پشاور: طویل اورغیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران تحریک انصاف کے کارکن واپڈا ہاؤس میں گھس گئے۔ تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنوں نے رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی سربراہی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف دھرنا دے دیا۔ واپڈا کےعملے نے حفاظتی انتظامات کے تحت مرکزی دروازہ بند کیا تومظاہرین زبردستی گھس […]

قائداعظم ٹرافی: واپڈا پہلی بار چیمپئن

قائداعظم ٹرافی: واپڈا پہلی بار چیمپئن

اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ اوپنر سلمان بٹ نے دونوں اننگز میں سنچریاں بنا کر اپنی ٹیم واپڈا کو تاریخ میں پہلی بار قائد اعظم ٹرافی کا ٹائٹل جتوا دیا ہے۔ واپڈا کو کامیابی کیلئے444 رنز کا ہدف ملا، لیکن واپڈا کی ٹیم یہ بڑا جھٹکا سہہ گئی۔ سلمان بٹ نے فائنل کی دونوں اننگز […]

شجاع آباد میں مسلح افراد کا واپڈا ملازمین پر تشدد

شجاع آباد میں مسلح افراد کا واپڈا ملازمین پر تشدد

ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں بجلی چوری کی نشاندہی پر8 مسلح افراد نے4 واپڈا ملازمین کو یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پولیس کے مطابق شجاع آباد کے علاقے فتح بیلا میں واپڈا حکام کو بجلی چوری کی اطلاع ملی واپڈا اہلکار علاقے میں چیکنگ کے لیے پہنچے تو 8 مسلح افراد […]

چیئرمین واپڈا کی اسحاق ڈار کو پن بجلی منصوبوں پر بریفنگ

چیئرمین واپڈا کی اسحاق ڈار کو پن بجلی منصوبوں پر بریفنگ

چیئرمین واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا توسیعی منصو بے کا افتتاح 2017 اور نیلم جہلم پن بجلی منصوبے 2018 میں ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرد مزمل حسین نے ملاقات کی۔چیئرمین واپڈا نے وزیر خزانہ کو پن بجلی منصوبوں پر بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا […]

ایم سی بی سے واپڈا کی نجکاری تک

ایم سی بی سے واپڈا کی نجکاری تک

تحریر : روہیل اکبر مسلم لیگ ن کی حکومت نے مسلم کمرشل بنک کی طرح واپڈا جیسے قومی ادارے کو متعدد بار اپنے پیاروں کو فروخت کرنے کی کوشش کی مگر جیسے ہی حکومت کی طرف سے کوئی پیش رفت شروع ہوتی تو تودوسری طرف واپڈا کی یونین خورشید احمد کی سربراہی میں متحرک ہوجاتی […]

چارسدہ : لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج، واپڈا آفس کو آگ لگا دی

چارسدہ : لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج، واپڈا آفس کو آگ لگا دی

چارسدہ : صوابی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف چھوٹا لاہور میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ، شہریوں نے رات بارہ کے قریب واپڈا کے سب ڈویژن آفس کے سامنے احتجاج کیا۔ ایکسئین واپڈا سے تلخ کلامی کے بعد مشتعل مظاہرین واپڈا آفس کے اندر داخل ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین واپڈا نے آفس کو آگ […]

صرف واپڈا نہیں تمام سرکاری اداروں کی نجکاری نامنظور ہے، خورشید شاہ

صرف واپڈا نہیں تمام سرکاری اداروں کی نجکاری نامنظور ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صرف واپڈا نہیں تمام سرکاری اداروں کی نجکاری نامنظور ہے، اگر ایسا ہوا تو پھر بھٹو نکلے گا اور آپ کی خیر نہیں ہو گی۔ خورشید شاہ نے یہ بات واپڈا کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کی اسلام آباد میں […]

بجلی اور گیس کے باعث ملک میں آئندہ بحران پانی کا ہو گا، خواجہ آصف

بجلی اور گیس کے باعث ملک میں آئندہ بحران پانی کا ہو گا، خواجہ آصف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے باعث ملک میں آئندہ بحران پانی کا ہو گا لیکن اس پر کوئی توجہ نہیں دے رہا۔ لاہور میں واپڈا کی 58ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر پانی و بجلی کا کہنا تھا کہ بحیثیت […]

واپڈا کی نجکاری نہیں۔۔۔۔۔۔

واپڈا کی نجکاری نہیں۔۔۔۔۔۔

تحریر : محمود احمد خان لودھی بحرانوں کے موسم میں حکومت اک نئے اور طویل بحران میں قوم کو ڈالنے کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے انتخابی مہمات میں ملکی تعمیر وترقی کے وعدے کرنے والوں ، اداروں کو نجکاریوں سے بچا کرمضبوط بنانے کے وعدے کرنے والوں سے اب کوئی پوچھے کہ کیا اداروں […]

واپڈا کی ترقی ملک کی ترقی

واپڈا کی ترقی ملک کی ترقی

تحریر: عقیل احمد خان لودھی پانی اور بجلی کا ترقیاتی ادارہ” واپڈا” ملکی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،پاکستان میں بجلی کی فراہمی کی سروس ابتدائی طور پر مختلف علاقوں ،سرکاری اور نجی شعبوں میں ، مختلف ایجنسیوں کی طرف سے شروع کی گئی تھی . پانی اور بجلی کے وسائل کی […]