counter easy hit

wants

نواز شریف گریٹر پنجاب چاہتے ہیں، کے پی میں سونامی ختم ہو گیا، آصف زرداری

نواز شریف گریٹر پنجاب چاہتے ہیں، کے پی میں سونامی ختم ہو گیا، آصف زرداری

لاہور:  سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دوست سرحد پار ہیں وہ گریٹر پنجاب بنانا چاہتے ہیں جب کہ کے پی کے میں سونامی ختم ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں آصف زرداری نے کہا کہ اب ہم پنجاب اور وفاق میں حکومت بنائیں گے اور ن لیگ کو […]

نا تو نواز شریف کا نیا پاکستان چاہیے اور نہ ہی بنانے کی اجازت دیں گے، چوہدری شجاعت

نا تو نواز شریف کا نیا پاکستان چاہیے اور نہ ہی بنانے کی اجازت دیں گے، چوہدری شجاعت

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہمیں نا تو نواز شریف کا نیا پاکستان چاہیے اور نہ بنانے کی اجازت دیں گے۔ مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا کہ عوام نے منتخب کیا اور 5 ججوں نے نکال دیا، نواز شریف نے […]

شمالی کوریا کے دشمن نہیں مذاکرات چاہتے ہیں، امریکا

شمالی کوریا کے دشمن نہیں مذاکرات چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کا دشمن نہیں اور اس سے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ ہم شمالی کوریا میں اقتدار کی تبدیلی نہیں چاہتے، ہم نہیں چاہتے کہ وہاں حکومت کا تختہ الٹ جائے، ہم دونوں کوریاؤں کو تیزی سے […]

اینڈی فلاور پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

اینڈی فلاور پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کے بھائی اینڈی فلاور پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اپنے بھائی اور انگلش ٹیم کے سابق کوچ اینڈی فلاور کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں رول دلوانے کے لیے متحرک ہیں اور اینڈی […]

حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے، شیخ رشید

حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت پاناما کیس کے فیصلے میں تاخیر اور ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چوروں کے ساتھ وہی کھڑا ہوتا ہے جو چوری کے مال میں […]

راولپنڈی کا شیطان اداروں میں تصادم چاہتا ہے، رانا ثنا اللہ

راولپنڈی کا شیطان اداروں میں تصادم چاہتا ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور: پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کا شیطان نہال ہاشمی کے معاملے کو اداروں کے درمیان لڑائی قرار دے رہا ہے اور اداروں کو لڑانے کی کوشش کررہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی کا جرم میری نظر میں صرف […]

سعید اجمل کا اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ

سعید اجمل کا اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ

ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے بھی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ سعید اجمل نے کہا کہ 2010 کے بعد تین سال تک ٹیم پرفکسر فکسر کی آوازیں کسی گئیں ، بڑی مشکل سے امیج بہتر کیا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

پاکستان اور لولی وڈ چھوڑنا بہت تکلیف دہ تھا، شبنم

پاکستان اور لولی وڈ چھوڑنا بہت تکلیف دہ تھا، شبنم

پاکستان اور لولی وڈ چھوڑنا بہت تکلیف دہ تھا، شبنم اداکارہ شبنم—۔فائل فوٹو سن 1970 کی دہائی میں لولی وڈ کی پوسٹر گرل کہلائی جانے والی اداکارہ شبنم پاکستان اور فلم انڈسٹری چھوڑنے کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔گورنمنٹ کالج لاہور میں اولڈ راویئنز یونین (او آر یو) کے زیر اہتمام ادبی فیسٹیول کے دوران بات […]

’جلدی کرو مجھے عمرے پر جانا ہے‘

’جلدی کرو مجھے عمرے پر جانا ہے‘

پیشانی پر محراب چمک رہا تھا، چہرے پر سنتِ رسول ﷺ پوری آب و تاب سے قائم تھی۔ سر پر سفید ٹوپی اور شلوار ٹختوں سے اوپر چڑھی ہوئی تھی۔ صاحب کے پاس دو عدد تسبیحات تھیں، ایک دائیں ہاتھ کی کلائی کے ساتھ لٹک رہی تھی اور دوسری دائیں ہاتھ کی اُنگلیوں میں گولی کی […]

سن 1971 کی جنگ میں امریکا مداخلت کرنا چاہتا تھا ، سی آئی اے

سن 1971 کی جنگ میں امریکا مداخلت کرنا چاہتا تھا ، سی آئی اے

امریکی سی آئی اے کی جاری دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ 1971 کی پاک بھارت جنگ کے دوران امریکا مداخلت کرنا چاہتا تھا مگر انٹیلی جنس معلومات کی کمی کے باعث ایسا نہ کیا جاسکا ۔ امریکا کی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے تقریباً ایک کروڑ 30 لاکھ صفحات پر مشتمل خفیہ […]

پی ٹی آئی عدلیہ کو متنازع بنانا چاہتی ہے ،طارق فضل چودھری

پی ٹی آئی عدلیہ کو متنازع بنانا چاہتی ہے ،طارق فضل چودھری

ن لیگی رہنما طارق فضل چودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ججز کو دباؤ میں لانے اور عدلیہ کو متنازع بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف عدلیہ پر اثرانداز ہونا چاہتی ہے ۔اس موقع پر دانیال عزیز […]

پرویز مشرف کو وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دینے کی درخواست منظور

پرویز مشرف کو وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دینے کی درخواست منظور

 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پرویز مشرف کو وطن واپسی کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج سہیل اکرام کی سربراہی میں ججز نظربندی کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق صدر کے وکیل کی جانب سے پرویز مشرف […]

یو اے ای پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے

یو اے ای پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے

.متحدہ عرب امارات کے شیخ نہیان مبارک ال نہیان نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت سے گزرا اب حالات بہتر ہیں، پاکستان میں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکے ہیں اور مزید کے بھی خواہشمند ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر کلچر ،یوتھ اور شوشل ڈیولپمنٹ شیخ نہیان مبارک ال نہیان نے کراچی […]

مسلم لیگ (ن) ملک میں اپنی بادشاہت ’’شریفستان‘‘ چاہتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

مسلم لیگ (ن) ملک میں اپنی بادشاہت ’’شریفستان‘‘ چاہتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

دبئی: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے سندھ کے نئے گورنر کی تقرری کے معاملے میں پیپلز پارٹی یا ڈاکٹر عشرت العباد سے رسمی بات بھی نہیں کی کیونکہ وہ ملک میں اپنی بادشاہت شریفستان کا تحفظ چاہتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹو زرداری […]

خیبرپختونخوا حکومت سی پیک کو سیاسی تنازع بنانا چاہتی ہے، احسن اقبال

خیبرپختونخوا حکومت سی پیک کو سیاسی تنازع بنانا چاہتی ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقیات احسن اقبال کاکہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت سی پیک پر سیاسی تنازع کھڑا کرنا چاہتی ہے ، قومی منصوبے کو عدالتوں میں گھسیٹ کر کس کی خدمت کی جائے گی ۔ لاہور کے ایکسپو سنٹر میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا […]

انوشکا اوررنبیر ، کرن جوہر کے ٹی وی پروگرام پر پابندی کے خواہشمند

انوشکا اوررنبیر ، کرن جوہر کے ٹی وی پروگرام پر پابندی کے خواہشمند

ممبئی: بالی ووڈ میں خبروں کی زینت بننے والے اداکار رنبیر کپور اور دلکش اداکارہ انوشکا شرما ہدایتکار اور پروڈیوسر کرن جوہر کے مایہ ناز پروگرام کافی ود کرن پر پابندی لگوانے کے خواہشمند ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور انوشکا شرما سے نئی ریلیز شدہ فلم اے دل مشکل […]

آفریدی پاک افغان تعلقات میں کرکٹ کے ذریعے بہتری لانے کے خواہشمند

آفریدی پاک افغان تعلقات میں کرکٹ کے ذریعے بہتری لانے کے خواہشمند

کراچی: اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کرکٹ کے ذریعے پاکستان اور افغانستان کو قریب لانے کے خواہشمند ہیں، ان کے مطابق دونوں ممالک میں کھیل کے شیدائیوں کی بڑی تعداد موجود ہے، یہ میری خواہش ہے کہ کرکٹ کے ذریعے دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات میں ایک خوشگوار تبدیلی لاؤں۔ امریکی ریڈیو سے گفتگو […]

آباد کا جائیداد کی نئی ویلیوایشن موخر کرنے کا مطالبہ

آباد کا جائیداد کی نئی ویلیوایشن موخر کرنے کا مطالبہ

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز نے جائیداد کی نئی ویلیو ایشن ایک سال کے لیے مؤخر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دو ، ویلیوایشن پر عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے نو منتخب چیئرمین محسن شیخانی نے اپنی ٹیم کے ساتھ تعمیرات شعبے کو درپیش […]

پاکستان بھارت کے ساتھ تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتاہے: باسط

پاکستان بھارت کے ساتھ تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتاہے: باسط

ہائی کمشنر نے کہا کہ بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگاکر مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے عالمی توجہ ہٹانا چاہتاہے۔ بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبد الباسط نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات […]

بی جے پی سرجیکل اسٹرائیک کا سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، کانگریسی رہنما

بی جے پی سرجیکل اسٹرائیک کا سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، کانگریسی رہنما

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کا کہنا ہے کہ مودی کی جماعت سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے سے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ بی جے پی سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش میں بھارت کی کچھ ریاستوں میں قبل از وقت انتخابات کراسکتی ہے ۔ کانگریس رہنما گروداس کمت کا کہنا ہے وزیراعظم مودی اور ان کی جماعت […]

پاکستان تمام ہمسائیوں سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے، نیول چیف

پاکستان تمام ہمسائیوں سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے، نیول چیف

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے کہا ہے پاکستان اپنے تمام ہمسائیوں سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے، آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے عزم کا اظہار ہے۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت جاری ہے۔ کاکول میں پی ایم اے 35 ویں گریجویٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ […]

1 3 4 5