counter easy hit

vienna

تیئس مارچ یوم پاکستان کا تاریخی دن تجدید عہد کا دن ہے، خواجہ محمد نسیم

تیئس مارچ یوم پاکستان کا تاریخی دن تجدید عہد کا دن ہے، خواجہ محمد نسیم

ویانا (اکرم باجوہ) 23 مارچ یوم پاکستان کا تاریخی دن تجدید عہد کا دن ہے پاکستان کا واحد حل اسلا می رفاہی ریاست بنانا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر اور منہاج سنٹر ویانا کے بانی الحاج خواجہ محمد نسیم نے قومی دن کے موقع پر پاکستان میڈیا ویانا سے […]

ائے قائد آج کے دن ہم سب عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کو تیرا پاکستان بنائیں گے، پاکستانی کمیونٹی ویانا

ائے قائد آج کے دن ہم سب عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کو تیرا پاکستان بنائیں گے، پاکستانی کمیونٹی ویانا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ائے قائد آج کے دن ہم سب عہد کرتے ہیںکہ پاکستان کو تیرا پاکستان بنائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستانی کمیونٹی ویاناکی سیاسی ،مذہبی ،سماجی،صحافی اور سپورٹس تنظیموں کے رانماوںکی مختلف شخصیات پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان ،سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ […]

پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کی جانب سے یوم پاکستان مبارک ہو۔ شیخ وحید

پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کی جانب سے یوم پاکستان مبارک ہو۔ شیخ وحید

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کے صدر الحاج شیخ وحید احمد ،نائب صدر طارق عمر ، جنرل سیکرٹری حاجی غلام اظہر ،حبیب الرحمان اور حاجی ملک خلیل نے یوم پاکستان پر پوری پاکستانی قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سات سال بعد یوم پاکستان کے تاریخی موقع […]

طارق عمر کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے فیصل آباد پاکستان میں انتقال کر گئیں

طارق عمر کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے فیصل آباد پاکستان میں انتقال کر گئیں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا شاہد گروپ کے نائب چیرمین حاجی طارق عمر کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے فیصل آباد پاکستان میں 17 مارچ کوانتقال کر گئیں حاجی طارق عمر اپنی والدہ محترمہ کی انتقال کی خبر ملنے کے فوراََبعد پاکستان کیلیے روانہ ہوگے۔ پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا شاہد […]

ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی لاہور دھماکوں کی شدید مذمت

ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی لاہور دھماکوں کی شدید مذمت

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ورلڈکپ کرکٹ کے اہم میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ائرلینڈ ٹیم کے خلاف شاندار جیت پر ویانا میں پاکستانی کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑگی اور ایک دوسرئے کو مبارک باد یں دی مگر لاہور پاکستان میں چرچ خود کش دہماکوں کی وجہ سے پاکستانی کمیونٹی کی خوشیاں ماند پڑھ […]

ویانا میں پرانا لیگی گروپ فعال ہو گیا میٹنگیں شروع نئے عہدیداران کا چناو

ویانا میں پرانا لیگی گروپ فعال ہو گیا میٹنگیں شروع نئے عہدیداران کا چناو

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا میں پرانے مسلم لیگیوں کا ایک ہنگامی اجلاس مقامی ریسٹورنٹ ویانا میں 14 مارچ کو منعقد ہوا۔ جس میں مرکزی عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا اور متفقہ طور پر چیرمین کیلیے حاجی غلام اظہر اور صدر کیلیے چوہدری محمد نواز وڑئچ اور نائب صدر کیلیے علی شرافت […]

ویانا:پاکستان سینٹ الیکشن میں آصف زرداری کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹ میں کامیابی حاصل کرکے اپنی اکثریت برقرار رکھی:پی پی پی آسٹریا

ویانا:پاکستان سینٹ الیکشن میں آصف زرداری کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹ میں کامیابی حاصل کرکے اپنی اکثریت برقرار رکھی:پی پی پی آسٹریا

ویانا۔ (محمد اکرم باجوہ) پاکستان پیپلز پارٹی آسٹریا کے صدر ندیم خان ، سینئر نائب صد ر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ، نائب صد ر سید وسیم شاہ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ پاکستان سینٹ الیکشن میں آصف زرداری کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹ میں کامیابی حاصل کرکے […]

ویانا: منہاج القرآن آسٹریا میں شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ پر شاندار دعائیہ تقریب کا اہتمام

ویانا: منہاج القرآن آسٹریا میں شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ پر شاندار دعائیہ تقریب کا اہتمام

ویانا(محمد اکرم باجوہ) امت مسلمہ کے عظیم رہنما شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی 64 ویں سالگرہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں منائی گئی۔ منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں اس موقع پر ایک خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے معززین […]

منیر احمد مغل کی والدہ ماجدہ کی پاکستان میں وفات پر ویانا کی مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

منیر احمد مغل کی والدہ ماجدہ کی پاکستان میں وفات پر ویانا کی مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا نیشنل کرکٹ ٹیم کے معروف آل راونڈر اور آسٹرین کرکٹ ٹائیگر کلب کے کپتان و پاکستان نیشنل کلچر آسٹریا کے سینئر نائب صدر منیر احمد مغل کی والدہ ماجدہ کی 19 فروری کو پاکستان ساہیوال میں قضائے الٰہی سے وفات پر پاکستانی کمیونٹی ویانا کی مختلف شخصیات پی سی سی […]

1 9 10 11