counter easy hit

valley

عسکری کاروائی کے بعد پاکستان کی وادیٔ تیراہ میں ترقیاتی کام

عسکری کاروائی کے بعد پاکستان کی وادیٔ تیراہ میں ترقیاتی کام

پشاور — حکومتِ پاکستان خیبر ایجنسی میں وادیٔ تیراہ کی تعمیرِ نو کر رہی ہے۔ گزشتہ برسوں میں شمالی وزیرستان میں آپریشن ضربِ عضب سمیت ملک بھر میں فوج کی جانب سے انسدادِ شورش کی متعدد کاروائیوں کے بعد عسکریت پسندی سے تباہ حال خطے کو تعمیر کرنے کا موقع آیا۔ افغانستان کے ساتھ سرحد […]

وادی تیراہ میں طیاروں کی بمباری سے 12 دہشت گرد ہلاک، 3 ٹھکانے تباہ

وادی تیراہ میں طیاروں کی بمباری سے 12 دہشت گرد ہلاک، 3 ٹھکانے تباہ

جمرود:خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے راجگل میں سیکیورٹی فورسز  کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں 12 دہشت گرد ہلاک اور ان کے3 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کو خیبر ایجنسی کے دور افتادہ وادی تیراہ کے پہاڑی علاقے راجگل میں جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی […]

مظفر آباد :وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فائرنگ کیخلاف یوم احتجاج

مظفر آباد :وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فائرنگ کیخلاف یوم احتجاج

حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارت مخالف ریلی کی قیادت کی ، ایدھی ، الخدمت فائونڈیشن اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی شرکت مظفر آباد (یس اردو نیوز ) آزاد کشمیر میں امدادی اداروں نے وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے خلاف آج یوم احتجاج منایا ۔ مظفرآباد […]

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم جاری، جعلی مقابلوں میں 3 کشمیری شہید

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم جاری، جعلی مقابلوں میں 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے مظالم جاری ہیں، بھارتی فوج نے جعلی مقابلوں میں 3کشمیری شہید کردیے،حریت رہنماؤں کی اپیل پر نماز جمعہ کے بعد مظاہروں کا اعلان کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ، ضلع بارہ مولا اور باندی پورہ میں […]

خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں امن بحال ہوگیا

خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں امن بحال ہوگیا

خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں امن تو بحال ہوگیا اور نقل مکانی کرنے والوں کی اپنے گھروں کو واپسی شروع ہوگئی ۔ مگر بحالی و آبادکاری کے کام میں تاخیر کی وجہ سے متاثرین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ خیبر ایجنسی کا دورافتادہ علاقہ وادی تیراہ 2005 سے لے کر2015 تک دہشت […]

بھارتی فوج کی وادی نیلم ، کیل سیکٹر پر بلا اشتعال گولہ باری

بھارتی فوج کی وادی نیلم ، کیل سیکٹر پر بلا اشتعال گولہ باری

لائن آف کنٹرول پر حالیہ کشیدگی کے دوران بھارت نے پہلی بار بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے وادی نیلم میں شاہ کوٹ اور جوڑا سیکٹر میں توپ خانے سے گولا باری کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے […]

وادی نیلم میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

وادی نیلم میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر مسلسل بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جبکہ پاکستانی فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی جارہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وادی نیلم کے کیرن سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ […]

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 69 سال ہو گئے ، وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 69 سال ہو گئے ، وادی میں مکمل ہڑتال

27 اکتوبر 1947 تاریخ کا وہ سیاہ دن تھا جب بھارتی فوج نے کشمیریوں پر مظالم ، قتل عام اور جبری قبضے کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک جاری ہے سری نگر: مقبوضہ وادی پر بھارتی قبضے کو 69 سال ہو گئے ، جس کے خلاف دنیا بھر کے کشمیری آج یوم سیاہ […]

وادی نیلم سے جانے والی ٹیکسی کھائی میں جاگری،5جاں بحق

وادی نیلم سے جانے والی ٹیکسی کھائی میں جاگری،5جاں بحق

وادی نیلم سے مظفرآباد جانے والی ٹیکسی نوسیری کے مقام پرکھائی میں جاگری ۔ حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ نوسیری کے مقام پر پیش آیا جہاں وادی نیلم سے مظفرآباد جانے والی ٹیکسی موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری ۔ زخمیوں کو بی ایچ یو […]

خیبر ایجنسی، جیٹ طیاروں کی وادی تیراہ بمباری، 10 دہشتگرد ہلاک، 4 ٹھکانے تباہ

خیبر ایجنسی، جیٹ طیاروں کی وادی تیراہ بمباری، 10 دہشتگرد ہلاک، 4 ٹھکانے تباہ

خیبر ایجنسی (یس ڈیسک) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 10 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سر زمین کو امن کے دشمنوں سے پاک کرنے کے لئے فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں نے […]

سوشل میڈیا واٹس ایپ پر اردو کی نمایاں تنظیم گلوبل وادی سخن موضوعی پروگرام کا انعقاد

سوشل میڈیا واٹس ایپ پر اردو کی نمایاں تنظیم گلوبل وادی سخن موضوعی پروگرام کا انعقاد

سوشل میڈیا واٹس ایپ پر معروف اُرد’و تنظیم ”گلوبل وادیٔ سخن” کے زیرِ اہتمام شاندارعالمی مشاعرہ مشہور و معروف تنظیم ”وادیٔ سخن” کے زیرِاہتمام سوشل میڈیا واٹس ایپ پر فروغِ اردو کی غرض سے ایک عظیم الشّان عالمی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک و بیرونِ ملک کے نامور شعراء و ادباء نیزشاعرات […]

اے وادی کشمیر

اے وادی کشمیر

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کشمیر، جنت نظیر، لہو لہو۔ قدم قدم پر موت کے ڈیرے، وحشتوں کے بسیرے، عالمی ضمیر مگر پھر بھی خاموش، بے حمیتی اور بے غیرتی کی بُکل مارے خوابِ خرگوش کے مزے لیتا ہوا۔ عالمی ضمیر مگر ہے کہاں؟۔ وہ توکب کا زورآوروں کے دَر پر سجدہ ریز ہو چکا۔ […]

کشمیر کا فطری الحاق ۔۔۔ صرف پاکستان کے ساتھ

کشمیر کا فطری الحاق ۔۔۔ صرف پاکستان کے ساتھ

تحریر : مبشر ڈاہر ریاست جموں و کشمیر کے تاریخی حوالہ جات پر نظر دوڑائیں تو یہ قریباً 3000 سال قبل مسیح تک ملتے ہیں لیکن اگر ہم وادی کے گزشتہ تین چار صدیوں کے سیاسی حالات پر نظر دوڑائیں تو کشمیر پرانہی لوگوں کی حکومت نظر آتی ہے جو پنجاب میں برسرِ اقتدار ہوتے […]

وادی کشمیر لہولہان

وادی کشمیر لہولہان

تحریر : محمد ریاض پرنس وادی کشمیر لہولہان۔ بھارتی یزیدوں نے کشمیریوں کا پانی بند کر دیاپہاڑوں سا عزم اور استقامت اوردلیری رکھنے والے کشمیری بھائیوں اور مائوں بہنوں کو میں سلام پیش کرتا ہوں ۔جنھوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کردیا مگر بھارتی سورمائوں کے آگے جھکے نہیں اور مسلسل ان کے وحشیانہ […]

ہیلی فیکس کی سیر

ہیلی فیکس کی سیر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت نظیر وادی ہیلی فیکس (برطانیہ) کے چپے چپے پر قدرت نے دلکش سحر انگیز مناظر کا جال بچھایا ہوا تھا۔ ہم قدرت کی فیاضی کی داد دیتے ہوئے آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے تھے جس طرح انتہائی لذیذ اور شیریں مشروب کو انسان قطرہ قطرہ کرکے پیتا ہے اور […]

برطانیہ کے قدرتی مناظر

برطانیہ کے قدرتی مناظر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہماری طاقتور آرام دہ جیپ برق رفتاری سے مانچسٹر سے ہیلی فیکس (برطانیہ) کی طرف دوڑ رہی تھی۔ میرا میزبان نور احمدر انجھا دو دن سے میرے تجسس کو ابھار رہا تھا کہ آپ نے سارا برطانیہ دیکھ لیا ہے لیکن میں آپ کو جس وادی میں لے کر جائوں […]

مقدر چمکا حلیمہ کا

مقدر چمکا حلیمہ کا

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں جب ہم ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو مکہ سے لے کر اپنی وادی میں پہنچتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم جانِ دو جہاں کے آنے سے ہر گھر سے عنبر کستوری کی مہک آنے لگتی ہے ننھے حضور صلی […]

وادئی دبیر میں 2 خواتین سمیت 5 افراد سیلاب کی نذر ہو گئے

وادئی دبیر میں 2 خواتین سمیت 5 افراد سیلاب کی نذر ہو گئے

سوات : لوئر کوہستان کی وادئی دبیر میں 2خواتین سمیت 5افراد سیلابی پانی میں بہہ گئے، جہاں متعدد مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دبیر بالا کے علاقے کرگاہ میں تیز بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے بعد پہاڑوں نالوں میں شدید طغیانی آگئی ہے، طغیانی سے پیدا ہونے والے […]

سلمان خان وادی کشمیر کی خوبصورتی پر فدا ہو گئے

سلمان خان وادی کشمیر کی خوبصورتی پر فدا ہو گئے

ممبئی : سلمان خان جو ان دنوں اپنی آنے والی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کی شوٹنگ کے سلسلے میں کشمیر میں ہیں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر جنت ہے، ہم کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے خواہاں ہیں اور سیاحت کے فروغ کے لئے مل کر کام کریں […]

کوئٹہ میں مطلع ابرآلود، وقفے وقفے سے ہلکی بارش

کوئٹہ میں مطلع ابرآلود، وقفے وقفے سے ہلکی بارش

کوئٹہ (یس ڈیسک) وادی کوئٹہ میں دن بھر مطلع ابرآلود رہا اور ساتھ ہی وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جاری رہا، وادی کوئٹہ میں بادل ہوں اور ساتھ بارش ہو تو نظارہ دیدنی ہوتا ہے، آج بھی وادی کے چہار سو بازو پھیلائے مٹیالے پہاڑوں کا سرمائی بادلوں سےجوڑ رہا کبھی بادل […]