counter easy hit

used

جناب حرف۔ بلحاظ صرف

جناب حرف۔ بلحاظ صرف

تحریر : احمد نثار اکثر و بیشتر لوگ لفظ حرف کو اپنے اپنے حساب سے تلفظ کرلیتے ہیں۔ کبھی حرف تو کبھی حرف۔ کبھی حرف تو کبھی حرف۔ یہ تلفظ اکثر بولی میں پیش آجاتے ہیں۔ لیکن صرف کے لحاظ سے اس کا تلفظ کیا ہونا چاہئے؟ یہ کشمکش مجھے پھر سے لغت اور دائرةالمعارف […]

سیکیورٹی المیہ

سیکیورٹی المیہ

تحریر : حنا یاسمین سارا کو یونیورسٹی سے پک کرنا ہے، مجھے کریم بلاک چھوڑ کر پھراسے جوہر ٹائون چھوڑ کر آئیے گا،علی نے کوئی تیسری دفعہ اپنی مما مسز فرقان سے یہ بات کی،بیٹا اطمینان رکھو مجھے نہیں بھولے گا،میں اپنے بیٹے کی عادت جانتی تھی،وہ اپنے یقین کے لئے ایک بات بار بار […]

گدھے کی کھال سے بنا میک اپ استعمال نہ کریں، میرا

گدھے کی کھال سے بنا میک اپ استعمال نہ کریں، میرا

لاہور : اداکارہ میرا نے نازک اندام حسیناؤں کو قیمتی مشورہ دے ڈالا، تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے لڑکیوں کو گدھے کی کھال سے بننے والے میک اپ کے استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ لڑکیوں کو ایسا کوئی میک اور کاسمیٹکس استعمال نہیں […]

سپریم کورٹ کا اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 251 کے تحت اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اردو کو سرکاری اور دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے سے […]

پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے استعمال کو روکا نہ جاسکا

پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے استعمال کو روکا نہ جاسکا

تحریر: ریاض جاذب پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے استعمال کو روکا نہ جاسکا۔پاکستا ن کے شہروں میں متعدد مہلک حادثات میں سینکڑوں قیمتی انسانی جانیں چلی گئیں ۔ پہلے سے موجود اور مزید بنائے گئے سخت قسم کے قوانین بھی کام نہ آئے اور آئے روز حادثات ہورہے ہیں ۔پچھلے دنوں پنجاب کے شہر […]

تاریخ پر رحم کھائیں

تاریخ پر رحم کھائیں

تحریر : ایم سرور صدیقی ٹیچر نے کلاس میں ایک طالبعلم سے پوچھا وہ کون سی چیز ہے جو ہے تو آپ کی لیکن زیادہ تر اسے دوسرے استعمال کرتے ہیں؟ ۔۔۔۔طالبعلم سوچ میں گم ہوگیا دماغ بھی کھپایا لیکن بات نہ بنی ۔۔۔شرمندہ شرمندہ انداز سے ٹیچرکی طرف دیکھا گویا ہار مان لی ہو […]

خود کش حملے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، آئی جی پنجاب

خود کش حملے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، آئی جی پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے کہا ہے کہ خودکش حملہ آور کا ٹارگٹ پولیس لائنز تھا، تاہم ناکامی پر اس نے خود کو مارکیٹ میں پول کے قریب خود کو اڑا لیا۔ دھماکے کی جگہ کا دورہ کرنے کے بعد آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے کہا کہ خود کش دھماکا […]

فاطمہ جناح کے زیر استعمال گاڑیاں کھلے آسمان تلے پھینک دی گئیں

فاطمہ جناح کے زیر استعمال گاڑیاں کھلے آسمان تلے پھینک دی گئیں

کراچی (یس ڈیسک) سندھ حکومت کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ہے، مادرملت کے زیراستعمال گاڑیاں کباڑ میں تبدیل کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کے زیر استعمال گاڑیاں محفوظ کرنے کے بجائے کھلے آسمان تلے پھینک دی گئیں جس کے سبب میوزیم میں رکھی جانے والی گاڑیاں کاٹھ کباڑ میں تبدیل […]

یورپین کرنسی یورو استعمال کرنے والے ممالک کی تعداد انیس ہو گئی

یورپین کرنسی یورو استعمال کرنے والے ممالک کی تعداد انیس ہو گئی

کراچی (یس ڈیسک) یورپ کی سنگل کرنسی یورو استعمال کرنے والے ممالک کی تعداد انیس ہو گئی۔ یورپین سنٹرل بنک کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق یکم جنوری سے لتھوانیا میں یورو کی سرکولیشن شروع ہو گئی۔ صدر یورپین سنٹرل بنک ماریو ڈراگی کے مطابق لتھوانیا نے یورپی یونین میں شامل ہونے […]

1 3 4 5