counter easy hit

town

لاہور: نا معلوم افراد نے اقبال ٹاؤن سے 6 سالہ بچے کو اغوا کر لیا

لاہور: نا معلوم افراد نے اقبال ٹاؤن سے 6 سالہ بچے کو اغوا کر لیا

پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بچے کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ لاہور:  علامہ اقبال ٹاؤن میں 6 سالہ بچے کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ چھ سالہ بچہ محمد علی رکشہ میں پیر کے روز سکول سے واپس آ رہا تھا کہ […]

لاہور، نواب ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

لاہور، نواب ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا ،ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی ، کمسن بیٹی اور بیٹا شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 26 سالہ مالک ، اس کی بیوی آسیہ ، 5سال کی بیٹی مریم اور ڈیڑھ سال کا […]

لاہور: اقبال ٹاؤن سے اغوا ہونیوالا بچہ مل گیا

لاہور: اقبال ٹاؤن سے اغوا ہونیوالا بچہ مل گیا

لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن سے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر اغوا ہونے والا 6سالہ بچہ رات گئے مل گیا ہے۔ لیکن اغوا کار پولیس کے ہاتھ نہ لگ سکے۔ گرینڈ بیٹری سٹاپ ملتان روڈ کا 6سالہ علی ذاکر علامہ اقبال ٹاؤن سے رکشے پر اسکول سے واپس آرہا تھا۔ دن دیہاڑے 2موٹر سائیکل […]

کیپ ٹائون :شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس

کیپ ٹائون :شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس

جنوبی افریقہ میں شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس کا انعقاد کیا گیا۔ساسول سولر چیلنج نامی اس8روزہ ریس کا آغاز پریٹوریا سے ہوا، جو کیپ ٹاؤن پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ تقریباً ساڑھے چار ہزار کلو میٹر طویل اس ریس میں جنوبی افریقہ سمیت مختلف ممالک کی تیار کی گئی، 14سولر گاڑیوں نے […]

انٹر امتحانات میں پرچوں کی غلط مارکنگ کا الزام، طلباء کا شہر شہر احتجاج

انٹر امتحانات میں پرچوں کی غلط مارکنگ کا الزام، طلباء کا شہر شہر احتجاج

انٹرمیڈیٹ امتحانات میں پرچوں کی غلط چیکنگ کا الزام، فیصل، آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور بہاولپور میں طلباء سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل سٹوڈنس کی انٹر بورڈز کے دفاتر کے باہر نعرے بازی، طلباء نے پیپرز دوبارہ چیک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ فیصل آباد/گوجرانوالہ/ملتان/بہاولپور:  انٹرمیڈیٹ کے نتائج پر غلط چیکنگ پر طلباء سڑکوں پر نکل […]

کراچی: شادمان ٹاؤن سے ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: شادمان ٹاؤن سے ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی کے علاقے شادمان ٹاون میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے شادمان ٹاون میں گھر پر چھاپہ مارکارروائی کی جس کے دوران ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم مہدی موسوی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزم فرقہ وارانہ بنیادوں […]

کراچی: اتحاد ٹاون سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: اتحاد ٹاون سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

پولیس نے کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون سے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتارکرلیا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم کو موٹر سائیکل پر گشت کے دوران روکا گیا،تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی ہوئی ہے۔ […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن: ‘فوج سے انصاف کا مطالبہ غیر آئینی’

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار احتشام الحق کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات فوج سے کروانے اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے انصاف کا مطالبہ کرنا غیر آئینی ہے۔ نجی ٹی وی  کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قصاص ہو گا تو دہشتگردی ختم ہو گی: طاہر القادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قصاص ہو گا تو دہشتگردی ختم ہو گی: طاہر القادری

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا طاہر القادری کا کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ مسئلہ صرف سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کا نہیں ہے۔ یہ پاکستان کی سالمیت اور بقاء کی تحریک ہے۔ تحریک قصاص، ظلم وجبر اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قصاص […]

سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری برسی پرPATیورپ کا جرمنی میں پاکستانی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ

سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری برسی پرPATیورپ کا جرمنی میں پاکستانی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق دو سال قبل١٧ جون ٢٠١٤ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل پاکستان کے مرکزی سکریٹر یٹ ،ماڈل ٹائون لاہورپر حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق پولیس کے دھاوے ، آنسو گیس کے بے دریغ استعمال،سکریٹریٹ پر جمع عوام کو گولیوں سے بھون د ینے ،معصوم […]

ماڈل ٹاون کے شہدا صرف پی اے ٹی کے نہیں بلکہ پوری قوم کے شہید ہیں ۔صدر تنظیم اسلامی ڈنمارک

ماڈل ٹاون کے شہدا صرف پی اے ٹی کے نہیں بلکہ پوری قوم کے شہید ہیں ۔صدر تنظیم اسلامی ڈنمارک

ڈنمارک (محمد منیر طاہر) تنظیم اسلامی ڈنمارک کے صدر، فرید مومن نے کہا کہ ماڈل ٹاون کے شہیدصرف پاکستان عوامی تحریک کے نہیں، بلکہ پوری قوم کے شہید ہیںانکے ورثاء کو انصاف دلانے کے لیے سب کو پاکستان عوامی تحریک کا ساتھ دینا چاہیئے۔ ڈنمارک میں شہدائے ماڈل ٹاون کی دوسری سالانہ برسی میںپاکستانی کمیونٹی […]

منہاج سنٹر ویانا میں ماڈل ٹاون لاہور کے شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلیئے قرآن خوانی

منہاج سنٹر ویانا میں ماڈل ٹاون لاہور کے شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلیئے قرآن خوانی

ویانا (اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے صدر حاجی ملک محمد امین اعوان کی زیر قیادت 17 جون 2014ماڈل ٹاون لاہور کے شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلیئے قرآن خوانی کا انعقاد 17 جون بروز جمعہ شام سات بجے کیا گیا جس میں منہاج القرآن آسٹریا ،پاکستان عوامی تحریک آسٹریا اور پاکستانی کمیونٹی کی […]

17 جون ماڈل ٹاون میں ریاستی دہشت گردی کے 14 شہداء 17 رمضان غزوہ بدر کے 14 جاں نثاروں کی خیرات ہیں۔ حسن میر

17 جون ماڈل ٹاون میں ریاستی دہشت گردی کے 14 شہداء 17 رمضان غزوہ بدر کے 14 جاں نثاروں کی خیرات ہیں۔ حسن میر

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں نماز جمعہ کے خطاب میں ڈائریکٹر مرکز پروفیسر حسن میر قادری نے کہا کہ 17 جون 2014ء میں ماڈل ٹاون کے ریاستی دہشت گردی کے 14 شہداء سنہ 3 ھجری 17 رمضان المبارک کو ہوئی غزوہ بدر کے 14 جاں نثارروں کی خیرات ہیں۔ پروفیسر […]

سانحہ لاہور گلشن اقبال پارک

سانحہ لاہور گلشن اقبال پارک

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم بیشک، اتوار27 مارچ 2016 کی شام پونے سات بجے ماڈل ٹاون لاہور کے گلشن اقبال پارک میں پیش آئے دہشت گردی کا المناک واقعہ ایک قومی سانحہ ہے ، جِسے مُلکی تاریخ کا بدترین دن قرار دیاجارہاہے ،اَب تک کی اطلاعات کے مطابق جس میں 72افراد کی ہلاکتیں ہوئی ہیں […]

عالمگیر کا کراچی

عالمگیر کا کراچی

تحریر : فاطمہ خان اْس کا نام عالمگیر ہے اور وہ واقعی اپنے نام کی طرح عالمگیر ثابت ہوا ہے.عالمگیر کا شہر کراچی ہے, اسی شہر کی گلیوں میں کھیلتے کودتے اس کا سارا بچپن گزرا ہے,کچھ عرصے پہلے تک وہ بھی کراچی میں بسنے والے دوسرے لوگوں کی طرح گندگی کے ڈھیر کو دیکھ […]

بلا عنوان!

بلا عنوان!

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک قصبہ میں ایک با اثر سردار رہتاتھا ۔ بے پناہ اثر و رسوخ کی وجہ سے اس سردار نے عالاقہ میں اپنا تسلط قائم کر رکھا تھا اور اسی بناء پر اس قصبہ کے مکینوں کا جینا محال کیا ہوا تھا۔ جب دل […]

اقبال اور جناح کا پاکستان اور سانحہ ماڈل ٹائون

اقبال اور جناح کا پاکستان اور سانحہ ماڈل ٹائون

تحریر: اقبال وڑائچ بادشاہی مسجد کے پہلوں میں اقبال کی آخری آرام گاہ پر خاضری دیتے ہوئے ، پھولوں کی چادریں چڑھاتے ہوئے ، گارڈز کی سلامی دیتے ہوئے ہم نے سوچا ہے کہ اقبال کی روح صرف ان رسموں کو ادا کرنے سے خوش ہو جاتی ہو گی، اور کراچی میں وسیع و عریض […]

ڈائیری، اٹک سٹی

ڈائیری، اٹک سٹی

تحریر : ملک محمد ممریز قبلہ بانڈی گاؤں تربیلا روڈ پر مشر ق کی طرف ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جہاں پر قبلہ بانڈی ڈیم بھی بنا ہو ا ہے ڈیم کے بالکل سامنے میر قریبی دوست چوہدری شوکت زمان ، چوہدری حیات ،چوہدری عمر حیات کا حجرہ ہے ۔حجرہ علاقہ چھچھ میں ڈیرے کو […]

میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں جاوید اختر بٹ کا اپنی رہائش گاہ بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں عشائیہ کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں جاوید اختر بٹ کا اپنی رہائش گاہ بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں عشائیہ کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

فرانس، اسلام آباد (میاں عرفان صدیق) اے آر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین میاں عرفان صدیق کی اسلام آباد آمد پر مسلم لیگ ن فرانس کے صدرجاویداختر بٹ نے پرتپاک استقبال کیا،اورمیاں عرفان صدیق کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔ شرکت کرنے والوں میں گوجرانوالہ کےمعروف […]

کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاون تھانے کے ایس ایچ او کی پراسرار موت

کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاون تھانے کے ایس ایچ او کی پراسرار موت

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او ساجد حبیب نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ ایس ایچ او کے بھائی کا مؤقف ہے اسے قتل کیا گیا ہے۔ ایس پی سریاب عمران قریشی نے بتایا کہ سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او ساجد حبیب سی سی […]