counter easy hit

Total

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ:(یس ڈیسک)کانگو وائرس کا مزید ایک مریض دم توڑ گیا جس کے بعد رواں برس ملک میں جان لیوا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں قائم کانگو آئسولیشن وارڈ  میں 4 روز قبل لایا گیا مریض رحمت اللہ دم […]

کل جما عتی کشمیررابطہ کمیٹی کا اہم اجلا س تنظیم نو کا اعلان چیئرمین کشمیر کمیٹی کی برطرفی اور پاکستانی وزیر خارجہ کے تقرر کا مطالبہ

کل جما عتی کشمیررابطہ کمیٹی کا اہم اجلا س تنظیم نو کا اعلان چیئرمین کشمیر کمیٹی کی برطرفی اور پاکستانی وزیر خارجہ کے تقرر کا مطالبہ

ڈربی( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) کل جما عتی بین الاقوامی کشمیر رابطہ کمیٹی کا اہم اجلا س مرکزی جا مع مسجد ڈربی میں انعقاد پذیر ہوا۔ جس میں رابطہ کمیٹی کی تنظیم نو کے ساتھ ساتھ با نی رکن و سرپرست اعلیٰ حضر ت مولانا محمد بوستان القادری ؒ کی تحریک آزادی […]

راولپنڈی، مزید 90 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی

راولپنڈی، مزید 90 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی

راولپنڈی : ڈینگی کے وار جاری، مزید نوے افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے، سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی ، ڈینگی وارڈز میں گنجائش کم پڑ گئی۔ محکمہ صحت کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا کہ راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید نوے افراد میں ڈینگی وائرس […]

چین، دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے 70 سال مکمل ہونے پر یوم فتح پریڈ، ممنون حسین کی شرکت

چین، دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے 70 سال مکمل ہونے پر یوم فتح پریڈ، ممنون حسین کی شرکت

بیجنگ : چین میں دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے 70 سال مکمل ہونے پر یوم فتح پریڈ کی تقریب جاری ہے جس میں پاکستان اور روس سمیت مختلف ممالک کے سربراہوں نے شرکت کی۔ یومِ فتح پریڈ کی تقریب دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے 70 سال مکمل ہونے پر منائی جا رہی ہے، […]

اظہر علی تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

اظہر علی تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

کولمبو: پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور پانچویں انٹرنینشل کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سری لنکا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ایک رنز کی کمی سے آٹھویں نصف سنچری سے محروم رہے تاہم وہ […]

سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے

سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے

گال : قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے صرف 16 ٹیسٹ میچز میں ایک ہزار زنز مکمل کر لئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سرفراز احمد نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے ایک ہزار زنر مکمل کئے۔ سرفراز احمد نے یہ سنگ میل 16 ٹیسٹ […]

ہالی ووڈ بلاک بسٹر فیوریس سیون کل سے دنیا بھر میں دھوم مچائے گی

ہالی ووڈ بلاک بسٹر فیوریس سیون کل سے دنیا بھر میں دھوم مچائے گی

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم فاسٹ اینڈ فیوریس کے سلسلے کی ساتویں فلم فیوریس سیون کل سے دنیا بھر کے سنیما گھروں میں دھوم مچائے گی۔ ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیورئس ایک بار پھر سنیما گھروں مین دھوم مچانے اور فلم بینوں کا دل جیتنے […]

ٹوٹل پورا نہ کریں، سچ بولیں٩٠ پر چھاپہ

ٹوٹل پورا نہ کریں، سچ بولیں٩٠ پر چھاپہ

تحریر : میر افسر امان تین دن سے پورا میڈیا کراچی پر فوکس کر رہا ہے۔ ایم کیو ایم کے دفتر٠ ٩ پر رینجرز کا چھاپہ وہاں سے ٥ دہشت گردوں کی گرفتاری، عدالت سے سزا یافتہ افراد جس میں عبید عرف کے ٹو،فرحان شبیر عرف ملا، ولی خان بابر کے قتل میں سزا یافتہ […]

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا

پرتھ (یس ڈیسک) آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ کینگروز نے پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان کے خلاف 6 وکٹوں پر 417 رنز سکور کر ڈالے ، ڈیوڈ وارنر نے 178 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی، انہوں نے 19 چوکے اور 5 چھکے لگائے، […]