counter easy hit

thinking

فوج میں شمولیت کیلئے خواتین کی سوچ بدل رہی ہے، عائشہ فاروق

فوج میں شمولیت کیلئے خواتین کی سوچ بدل رہی ہے، عائشہ فاروق

کراچی : عائشہ فاروق پاکستان اور جنوبی ایشیاء کی پہلی خاتون پائلٹ ہیں جو لڑاکا طیارہ اڑانے میں کامیاب رہی ہیں۔ حالیہ برسوں میں پاکستانی افواج میں خواتین کی بڑھتی ہوئی شمولیت خواتین کی بدلتے ہوئے رویے کو ظاہر کرتی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور […]

سوچ اور فکر

سوچ اور فکر

تحریر: کہکشاں صابر، فیصل آباد سوچ اور تفکر سے پیشانی پہ لکیریں ہیں غم ہے بیروزگاری کا یا خود میری ہی بے بسی کا ہر طرف دھول ہے ہوئی منزل بے نشاں اک مسلہ غور طلب جو ہر اچھائی اور ہر برائی کی جڑ ہے پر یہ بات ہمارے حکمران سمجھ نہیں پا رہے۔ وہ […]

امتحانات اور اس میں کامیابی

امتحانات اور اس میں کامیابی

تحریر: رضوان اللہ پشاوری ویسے تو آدمی پر ہر آئے دن نئے امتحانات آتے ہیں،اور اس میں ہر کسی کو کامیابی نہیں ہوتی مگر جس کے لئے اللہ چاہے۔ امتحانات کا یہ سلسلہ اس دار فانی کے ساتھ لازم ہے، کیونکہ آدمی جہاں بھی رہتا ہے تو اس کو امتحانات دینے پڑتے ہیں،جب امتحانات میں […]

سود کی حرمت اور اولیا اللہ کی تعلیمات

سود کی حرمت اور اولیا اللہ کی تعلیمات

تحریر: امتیاز علی شاکر۔ لاہور بحکم مرشِد پاک ” سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست، معراج دین ”بہت سارے مطالعہ کے بعد سود کیخلاف مضمون لکھنے بیٹھا تو یاد آیا کہ اولیا اللہ کی تعلیمات بھی اللہ تعالیٰ کے احکامات ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق اور قرآن و […]

بچے پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

بچے پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

تحریر : اختر سردار چودھری سوچنے اور کہنے کے لئے عمر مقام یا حیثیت کی کوئی قید نہیں ہوتی بلکہ چرند ،پرند،شجربھی سوچتے ہیں اپنے گھر سے وطن سے پیار توجانوروں کو بھی ہوتا ہے ہم نے اکثر مشاہدہ کیا کہ ایسے ہوتا ہے کہ چھوٹے بچے بڑے خیال والے اور بڑے لوگ چھوٹے خیال […]

جسٹس وجیہہ الدین کا بیان پارٹی کی سوچ کا عکاس نہیں، پی ٹی آئی ترجمان

جسٹس وجیہہ الدین کا بیان پارٹی کی سوچ کا عکاس نہیں، پی ٹی آئی ترجمان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ جسٹس وجیہہ الدین کا بیان پارٹی کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ جسٹس وجیہہ الدین کا بعض رہنماؤں سے متعلق بیان ان کی ذاتی رائے ہے۔ عمران خان پارٹی میں اختلافات کا مکمل خاتمہ چاہتے […]

ایک ڈالر بارہ سینٹ کا معجزہ

ایک ڈالر بارہ سینٹ کا معجزہ

تحریر : ارشاد عرشی ملک دوپہر کا وقت تھا گرمی میں شدت تھی بڑی اور گہری سوچ میں معصوم روبی تھی پڑی اس نے بستے سے نکالی ایک تھیلی پنک سی چڑ مڑا اِک نوٹ اور کچھ ریزگاری اس میں تھی فرش پرپھیلا کے سکوں کو کیا اُس نے شمار ننھی ننھی انگلیوں سے کی […]

پڑوس میں حاکمانہ سوچ بڑھ رہی ہے خطرات کو نظر انداز نہیں کر سکتے، نیول چیف

پڑوس میں حاکمانہ سوچ بڑھ رہی ہے خطرات کو نظر انداز نہیں کر سکتے، نیول چیف

لاہور : چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈ مرل محمد ذکا اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میںحاکمانہ اور جابرانہ سوچ مستحکم ہو رہی ہے۔ اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کو لاحق خطرات کو نظر انداز نہیں کر سکتے، علاقائی اور عالمی سطح پر محرکات میں تیزی سے آنے والی تبدیلیوں کی بنا پر […]

دنیا کے لیے خطرہ ؟

دنیا کے لیے خطرہ ؟

تحریر:ابنِ نیاز یہ خبر چند دن پہلے نظروں سے گزری تھی اور سوچ رہا تھا کہ اس پر کچھ لکھوں گا، لیکن زندگی کی مصروفیات نے اس خبر کو ذہن کے کسی گوشے میں دھکیل دیا۔ آج نیٹ گردی کرتے ہوئے ایٹمی پروگرام کا ذکر نظر سے گزرا تو خیالات کا ایک ہجوم بیکراں ایک […]

ناصر جمشید کو تبدیل کرنے کا سوچ رہے ہیں، مصباح الحق

ناصر جمشید کو تبدیل کرنے کا سوچ رہے ہیں، مصباح الحق

آکلینڈ (یس ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ جو چاہتے ہیں کہ ٹیم میں نیا پلان آئے وہ یہ بتا دیں کہ کیا کریں۔ کیا محمد عرفان کو اوپنگ کروا دیں؟۔ میڈیا سے گفتگو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اوپنر ناصر جمشید کی خراب کارکردگی کے باعث […]

چلئے تم ہی بتا دو

چلئے تم ہی بتا دو

تحریر: لقمان اسد میں تو سوچ سوچ کے ہار چکا۔ کوئی ہے جو یہ بتلائے کہ بے جرم مارے جانے والے جگرگوشوں کے لاشے جب مائوں کے آنگن میں جا پہنچتے ہیں تو ان مائوں کے دلوں پر گیا گزرتی ہوگی،برس ہا برس سے اپنے قلوب میں مچلتے ان ارمانوں کے حسیں جذبوں کو یہ […]

فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا، ندیم

فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا، ندیم

کراچی (یس ڈیسک) سینئر اداکار ندیم بیگ کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اچھی سوچ رکھنے والوں کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کے نوجوانوں نے عوام کی توقعات کے مطابق فلمیں بنا کر اسے پورا کر دیا اور عوام […]

سوچ کے زاوئیے

سوچ کے زاوئیے

تحریر : ایس یو سمیع کسی زمانے میں خطوط بھیجے جاتے تھے ‘اس زمانے میں قلمی دوستی ہوا کرتی تھی’ آج کے دور میں موبائل دوستی اور نیٹ دوستی (فیس بک’یاہو’اورٹوئٹر دوستی) معرضِ وجودمیں آئی ہے۔زمانہ کتنی ترقی کر گیاہے کہ ہم پاکستان ہی میں مختلف اشیاء بنا رہے ہیں یعنی میڈ ان پاکستان ‘جیسے […]

دن بھی نکلا

دن بھی نکلا

تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” […]

کیا ہم اب بھی ایک نہیں ہوسکتے؟

کیا ہم اب بھی ایک نہیں ہوسکتے؟

تحریر: دانیہ امتیاز گزشتہ کئی روز سے مسلمانوںمیں ایک عجیب بے چینی اور اضطراب پایا جارہا ہے۔ یہ بے چینی ایسی ہے جو مسلمانوں کی روح اور ان کے جذبات تک کو متاثر کر رہی ہے۔ ایک مرتبہ پھر یہود و نصاریٰ نے اپنی غلیظ سوچ کا اظہار کر ڈالا۔ انسانیت کو امن و سلامتی، […]

اٹلی :پاکستانی شہری دہشتگردانہ سوچ کے الزام میں ملک بدر

اٹلی :پاکستانی شہری دہشتگردانہ سوچ کے الزام میں ملک بدر

میلان (یس ڈیسک) اٹلی سے پاکستانی شہری عثمان ریان کو دہشتگردانہ سوچ کے الزام میں ملک بدر کر دیا گیا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق عثمان ریان نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر حالیہ فرانس میگزین حملے کو ردعمل قرار دیتے ہوئے اسے جائز کہا تھا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ عثمان کی فیس بک سے […]

ایک رائیٹر اور اسکی سوچ

ایک رائیٹر اور اسکی سوچ

تحریر : سحرش فاطمہ لکھاری کا ادب سے ایک رشتہ جڑ جانے کے بعد اسے اس کا پاس رکھنا بہت ضروری ہے وہ جو لکھتا ہے اس کے پڑھنے والوں پر اس کا اثر چاہے برا ہو یا اچھا پڑتا ہے وہ جس بھی موضوع پہ لکھے اخلاق کے دائرے میں رہ کے لکھے تو […]