counter easy hit

Tahir Abbas

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر دستخطی مہم کو فرانس کے بعد یورپ میں بھی لانچ کرینگے۔ طاہر عباس

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر دستخطی مہم کو فرانس کے بعد یورپ میں بھی لانچ کرینگے۔ طاہر عباس

پیرس (اے کے راؤ) پاکستان عوامی تحریک فرانس کے ڈپٹی سیکریٹری قاری طاہر عباس نے کہا ہے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر حکومتی کارستانی کے خلاف فرانس میں دستخطی مہم کی پزیرائی کے بعد پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر انتظام حکومتی جے آئ ٹی کی جعلی رپورٹ کے خلاف پیرس کے مضافات پوتو کمبو، کلیشی […]