counter easy hit

Supreme

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج کے اعلان نے مودی سرکار کو بڑا سرپرئز دے ڈالا

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج کے اعلان نے مودی سرکار کو بڑا سرپرئز دے ڈالا

نئی دہلی:  بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا نے بہت ہی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا 90 سے 95 فیصد بھارتی میڈیا بکا ہوا ہے انہیں کوئی جنگ نہیں کرنی بلکہ انہیں صرف الیکشن جیتنا ہے، پاکستان اور بھارت دو غریب ملک ہیں بھارت کی عدالت عظمیٰ کے […]

سپریم کورٹ نے افواج پاکستان کے دو حاضر سروس میجر کے قاتل کو پھانسی دینے کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے افواج پاکستان کے دو حاضر سروس میجر کے قاتل کو پھانسی دینے کا حکم دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے افواج پاکستان کے دو حاضر سروس میجر کے قاتل کو پھانسی دینے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ اسماعیل پرویز منہاس کو میجر فیصل اور میجر کاشف ریاض کے قتل پر ٹرائل کورٹ نے پھانسی کی سزا سنائی تھی، ہائیکورٹ نے بھی سالہ بہنوئی کے قتل کے ملزم […]

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ہاتھوں جہاں مسلم لیگ ن کی شامت آئی ہوئی تھی وہاں مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کے سر سے خطرے کی تلوار ہٹا لی گئی ہے سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی۔ جمعہ کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ […]

پاکستان نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کر دی

پاکستان نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کر دی

لاہور: گرفتار بھارتی پائیلٹ ہمارا مہمان ہے ہمارا دین اور ایمان ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ جنگی قیدیون کے ساتھ بھی کوئی ظلم نہ کرو، ہم پائیلٹ کے اہلخانہ کو یقین دلاتے ہیں کہ وہ اطمینان رکھیں پریشان نہ ہوں ہم آپ کے بیٹے کے ساتھ مہمانوں والا سلوک کریں گے وہ اس وقت زخمی […]

سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید نے شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف درخواست کی ان چیمبر سماعت کی۔ عدالت نے سماعت کے بعد […]

ہتھکڑیاں لگا کر سپریم کورٹ میں پیش کرو

ہتھکڑیاں لگا کر سپریم کورٹ میں پیش کرو

لاہور: سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید نے وفاقی حکعمت پر برہمی کا اظہار کیا ہے کہتے ہیں کہ وزیر اطلاعات اور سیکٹری اطلاعات خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں ، ان کو ہتھ کڑیاں لگا کر بھی پیش کریں ، وہ غلط فہمی کا شکار ہیں، سپریم کورٹ کے جج جسٹس شیخ […]

میموگیٹ اسکینڈل کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل

میموگیٹ اسکینڈل کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں میمو گیٹ کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ 14 فروری کو میمو گیٹ کیس کی سماعت کرے گا۔تین رکنی بینچ میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجاز الاحسن بھی شامل […]

ملک ریاض کی پیشکش پر سپریم کورٹ نے ایسا جواب دے دیا کہ بحریہ ٹاؤن کے رہائشی تڑپ اٹھے

ملک ریاض کی پیشکش پر سپریم کورٹ نے ایسا جواب دے دیا کہ بحریہ ٹاؤن کے رہائشی تڑپ اٹھے

کراچی (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹائون کی 358ارب روپے کی پیشکش کو نامعقول قرار دیتے ہوئے سرکاری زمین بحریہ ٹاؤن سے واپس لینے کا حکم د یدیا ۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی عملدرآمد بنچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عملدرآمد کیس کیسماعت کی۔دوران سماعت بحریہ ٹاؤن کے […]

بریکنگ نیوز : سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس کو اچانک گرفتار کر لیا گیا

بریکنگ نیوز : سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس کو اچانک گرفتار کر لیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کے بعد اب انٹرنیشنل شخصیات کو بھی گرفتار کیا جا رہا ہے۔ جنوبی کوریا کے سابق چیف جسٹس یانگ سونگ تائی کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور مقدمات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کے الزامات پرگرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کی معلومات کے مطابق یانگ سونگ تائی پر سابق صدر […]

سپریم کورٹ کی اس مداخلت کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا

سپریم کورٹ کی اس مداخلت کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کی مداخلت کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ پاکستان میں طاقت کے محور اداروں میںسب سے کمزور پارلیمان […]

سابق وزیراعظم نوازشریف نے جیل میں عمران حکومت کی جانب سے دی جانے والی کون سی بڑی سہولت ٹھکرا دی

سابق وزیراعظم نوازشریف نے جیل میں عمران حکومت کی جانب سے دی جانے والی کون سی بڑی سہولت ٹھکرا دی

لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ سے ٹیلی ویژن کی سہولت لینے سے انکار کردیا۔جیل ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی ویژن دینے کی پیشکش کی ہے جبکہ نواز شریف نے ٹی وی لینے سے انکار کردیا۔یادرہے کہ جمعرات کو […]

دلہن خواجہ سرا نکلی، دولہا سپریم کورٹ جاپہنچا

دلہن خواجہ سرا نکلی، دولہا سپریم کورٹ جاپہنچا

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں اس وقت انوکھا مقدمہ دیکھنے کو ملا جس ایک شخص سپنوں کی رانی بیاہ کر لایا اور جب گھونگٹ اٹھایا تو راجہ نکل آیا۔ ملتان کے محمد شفیع کیلئے دوسری شادی ایسا روگ بنی کہ جان چھڑانے کے لیے سپریم کورٹ آنا پڑا۔اولاد کی خواہش کے لیے دوسری شادی […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ عارضی ریلیف ،

سپریم کورٹ کا فیصلہ عارضی ریلیف ،

اسلام آباد (ویب ڈیسک )اہئےمعروف تجزیہ کار مظہر عباس نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے نواز شریف کوعارضی ریلیف ملاجو مٹھائیاں تقسم کررہے ہیں لیکن یہ سمجھ لینا چ کہ چیزیں پلٹ سکتی ہیں، اس فیصلے سے فواد چودھری بھی خوش ہورہے ہی نجی ٹی […]

پاکستان کی خوبرواداکارہ وسپرماڈل نے اپنی خفیہ شادی کا اعتراف کر لیا۔

پاکستان کی خوبرواداکارہ وسپرماڈل نے اپنی خفیہ شادی کا اعتراف کر لیا۔

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان فیشن انڈسٹری کی سپر ماڈل سارہ سرفراز نے سوشل میڈیا پر ایک سال پہلے شادی کرنے کا اعتراف کر ڈالا،، ٹاپ ماڈل سارہ سرفراز نے ایک سال بعد اپنی شادی کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے سب کو حیران کردیا ہے، ان کی شادی ایک سال قبل ہوئی تھی،، پاکستان فیشن انڈسٹری […]

سپریم جوڈیشل کونسل میں لاہور ہائی کورٹ کے جج کو بڑ ا حکم جاری کر دیا گیا

سپریم جوڈیشل کونسل میں لاہور ہائی کورٹ کے جج کو بڑ ا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) نے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد فرخ عرفان خان کے خلاف شکایت پر کارروائی روکنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے 8 جنوری کو کیس کی سماعت کی تاریخ مقرر کردی۔چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کے […]

۔ سپریم کورٹ نے چیئرمین بحریہ ٹاؤن کو غیر متوقع طور پر شاندار خوشخبری سنا دی

۔ سپریم کورٹ نے چیئرمین بحریہ ٹاؤن کو غیر متوقع طور پر شاندار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن اور ملیر ڈویلپمنٹ اٹھارٹی کے تمام منجمد اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور بحریہ ٹاؤن کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیےکہ بعض […]

سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس: جسٹس آصف سعید کھوسہ کون ہیں

سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس: جسٹس آصف سعید کھوسہ کون ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس آصف سعید کھوسہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا نیا چیف جسٹس تعینات کر دیا گیا،، اور اب جسٹس ثاقب نثار کے بعد سپریم کورٹ کے اگلے چیف جسٹس ہونگے ،، جسٹس آصف سعید خان کھوسہ 18 جنوری سے چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ سنبھالیں گے،، جسٹس آصف سعید کھوسہ کو […]

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب پر عدم اعتماد کا اظہار کیاہے، :

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب پر عدم اعتماد کا اظہار کیاہے، :

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی سلیم صافی نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کا پلی بارگین کا دفاع کرنا افسوسناک ہے ، سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب پر عدم اعتماد کا اظہار کیاہے، اسد عمر معیشت کے آدمی نہیں ، مارکیٹنگ کے آدمی ہیں اور وہ اپنیذات کی مارکیٹنگ بہت اچھی […]

آج سپریم کورٹ میں چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض پر کیا گزری؟

آج سپریم کورٹ میں چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض پر کیا گزری؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن میں اراضی کے قبضوں کے کیس پر سماعت ہوئی، بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کہا کہ آئیکون کا پلاٹ 2005میں پرویز مشرف کی حکومت میں لیا، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ یہ معاملات نیب کو بھیج دیتے ہیں،اور کراچی میں جو آپ […]

اس کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے،عدالت عظمیٰ نے بڑا حکم جاری کردیا،یہ کون ہے اور اس نے کتنی رقم واپس لوٹا دی؟

اس کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے،عدالت عظمیٰ نے بڑا حکم جاری کردیا،یہ کون ہے اور اس نے کتنی رقم واپس لوٹا دی؟

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیز کمشنر پنجاب افضال بھٹی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے رقم واپسی کی بنیاد پر درخواست نمٹا دی ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے از خود نوٹس کی سماعت کی۔ […]

توہین عدالت کیس : سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت کو بڑی خوشخبری مل گئی

توہین عدالت کیس : سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے تو ہین عدالت کے کیس میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اینکر پرسن ڈاکٹرعامر لیاقت کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کامقدمہ نمٹادیا ہے ، گزشتہ روز چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کے خلاف توہین عدالت […]

تطہیر فاطمہ کیس نمٹتے ہی والد کی شناخت کی متلاشی ایک اور لڑکی سپریم کورٹ پہنچ گئی،ایسی داستان کہ کسی کا دل بھی خون کے آنسو روئے

تطہیر فاطمہ کیس نمٹتے ہی والد کی شناخت کی متلاشی ایک اور لڑکی سپریم کورٹ پہنچ گئی،ایسی داستان کہ کسی کا دل بھی خون کے آنسو روئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تطہیر فاطمہ بنت پاکستان کا کیس نمٹاتے ہوئے معاملہ وفاقی کابینہ کو بھجوا دیا اور اس ضمن میں قانون سازی کا حکم دیدیا لیکن اب والد کی شناخت کی متلاشی ایک اور پاکستانی لڑکی سامنے آگئی ہے جس نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

اسے کیوں لایا گیا ہے؟سپریم کورٹ میں وعدہ معاف گواہ کو لانے کا سن کر خواجہ سعد رفیق کا کیا حال ہوا ؟ بریکنگ نیوز آگئی

اسے کیوں لایا گیا ہے؟سپریم کورٹ میں وعدہ معاف گواہ کو لانے کا سن کر خواجہ سعد رفیق کا کیا حال ہوا ؟ بریکنگ نیوز آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ن کے ایم این اے خواجہ سعد رفیق کو ریلوے خسارہ کیس میں سپریم کورٹ پہنچادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق وزیرریلوے سعد رفیق کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا تھا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ کیس کی سماعت کرے […]

خواجہ صاحب : آپ کو جلدی تو نہیں ۔۔۔۔ ؟آج سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے جب خواجہ سعد رفیق سے یہ سوال پوچھا تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟ جانیے

خواجہ صاحب : آپ کو جلدی تو نہیں ۔۔۔۔ ؟آج سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے جب خواجہ سعد رفیق سے یہ سوال پوچھا تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریلوے خسارہ کیس کی سماعت سعد رفیق کے وکیل کی عدم پیشی کے باعث 26 دسمبر تک ملتوی کردی ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کی۔سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو نیب اورپولیس نے سپریم […]