counter easy hit

summarized?

جنوبی پنجاب کے سیاستدانوں کی موجیں ،پنجاب کابینہ میں مزید 5 وزارتیں کن رہنماؤں کو سونپ دی گئیں ؟

جنوبی پنجاب کے سیاستدانوں کی موجیں ،پنجاب کابینہ میں مزید 5 وزارتیں کن رہنماؤں کو سونپ دی گئیں ؟

لاہور; حکومت پنجاب نے صوبائی کابینہ کے مزید 5 وزرا کے محکموں کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ میں شامل مزید 5 وزرا کو ان کے محکمے تفویض کردیے ہیں۔ حافظ عمار یاسر کو قدرتی وسائل و معدنیات کی وزارت دی گئی ہے، جب کہ راجہ […]