counter easy hit

Success

بیشک 21 ویں آئینی ترمیم ایک بڑی کامیابی ہے ….!!!

بیشک 21 ویں آئینی ترمیم ایک بڑی کامیابی ہے ….!!!

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی شک نہیں کہ چھ جنوری 2015کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے 247 + = 78 (325)اراکین نے ملک و قوم کو دہشت گردوں و دہشت گردی سے نجات دلانے اور قوم کی تقدیر بدلنے کے ساتھ ساتھ مُلک و قوم کو ترقی و خوشحالی سے […]

سال 2014ء پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے خاص کامیابیاں نہ سمیٹ سکا

سال 2014ء پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے خاص کامیابیاں نہ سمیٹ سکا

کراچی (یس ڈیسک) سال 2014ء ویسے تو پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے کچھ خاص کامیابیاں تونہ سمیٹ سکا، تاہم سینما انڈسٹری نے اپنے پیر ضرور مضبوط کئے۔ کئی نئے سینماگھر فلمی صنعت کا حصہ بنے ۔پچھلے سال پاکستانی سینما گھروں میں ہالی وڈ، بالی وڈ اور لالی وڈ کی 90سے زائد فلمیں نمائش کے لئے […]

ضرب عضب کی کامیابی پر بھارت سیخ پا، پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا تیز

ضرب عضب کی کامیابی پر بھارت سیخ پا، پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا تیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن ضرب عضب اور افغانستان اور پاکستانی علاقوں میں بھارتی مذموم عزائم کو ناکام بنائے جانے نے بھارت کو سیخ پا کر دیا ہے اور بھارت کو پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابیاں ہضم نہیں ہو رہیں۔ کبھی بھارتی فوج لائن […]

12 ربیع الاول

12 ربیع الاول

تحریر ! پیر میاں عبد الخالق القادری نوٹ ! 12 ربیع الاول کے حوالے سے خصوصی ایڈیشن کے لیے آج پورے عالم اسلام میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا دن بڑے جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ، دنیا کا کوئی گوشہ […]

نیا سال

نیا سال

تحریر : شاہ بانو میر گھڑی نامی یہ ایجاد اس وقت دِکھا رہی ہے٬ ویسے تو صفر کا مطلب ہے کچھ بھی نہیں٬ لیکن حضرتِ انسان نے اس صفر کو اُس وقت ہیرو بنا دیا جب کسی بھی بامقصد عدد کے آگے کی بجائے پیچھے لگانا سِکھا دیا٬ یوں اس بے ضرر ہندسے کی اوقات […]

جگنوؤں کا مدفن

جگنوؤں کا مدفن

تحریر : ایم سرور صدیقی آپ نے گھپ ٹوپ اندھیری رات میں جگنوئوں کو چمکتے تو دیکھا ہو گا روشنی کی کرنیں جگنو کے جسم سے پھوٹتی ہیں تو ایک عجب بے نام سااحساس ہوتاہے اور قدرت کے اس کمال پر حیرت بھی۔۔۔کالی رات میں جگنو کو دیکھ کر یہ بھی گمان ہوتاہے جیسے کسی […]

چونگے کا نوبل پرائز

چونگے کا نوبل پرائز

تحریر : شاہ بانو میر دنیا کا روز اول سے وطیرہ رہا ہے کہ طاقتور نظام ہو یا انسان اسی کی یہ دنیا ہے ٬ یہ دنیا کسی ملک یا کسی انسان کو برا بھلا کہہ رہی ہوگی مگر جیسے ہی لکشمی دیوی اس پے مہربان ہوتی ہے ساری دنیا اسی کے گُن گاتی ہے٬ […]

تحریک انصاف نے پندرہ دسمبر کی ہڑتال کو کامیاب بنانے کی حکمت عملی تیار کر لی

تحریک انصاف نے پندرہ دسمبر کی ہڑتال کو کامیاب بنانے کی حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے وکلاء نے 15 دسمبر کی ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی ،مال روڈ پر پہیہ مکمل جام کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی دار الحکومت میں 15 دسمبر کی ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے حکمت عملی وضع کر لی […]

الطاف حسین کی این اے 215 سے غوث علی شاہ کو کامیابی پر مبارکباد

الطاف حسین کی این اے 215 سے غوث علی شاہ کو کامیابی پر مبارکباد

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے حلقہ این اے 215 سے نواب وسان کی کامیابی کو کالعدم قرار دینے اور سید غوث علی شاہ کو کامیاب قرار دینے پر سید غوث علی شاہ اور ان کے اہل خانہ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک […]

رشتے کرتے ہیں ہر پل میٹھا

رشتے کرتے ہیں ہر پل میٹھا

قانونِ فطرت اٹل ہے جس پے زمانے کا تغیر و تبدّل اثر نہیں چھوڑتا ٬ چند مقررہ قائم و دائم رہنے والی فہرست میں ایک حرف ہے رشتے یہ ہو لفظ ہے جو انسان کی پیدائش کے ساتھ ہی کچھ افراد کو اس سے منسوب کر دیتا ہے ٬ عمر بھر وہ ناراض ہو یا […]

1 10 11 12