counter easy hit

stopped

برسبین ٹیسٹ؛ چوتھے روز کا کھیل بارش کے باعث ایک بار پھر روک دیا گیا

برسبین ٹیسٹ؛ چوتھے روز کا کھیل بارش کے باعث ایک بار پھر روک دیا گیا

برسبین: برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچ دوسری بار روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسبین کے وولین گابا اسٹیڈیم پر کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان […]

آوارہ کتے نے بھارت اور انگلینڈ کا ٹیسٹ رکوا دیا

آوارہ کتے نے بھارت اور انگلینڈ کا ٹیسٹ رکوا دیا

وشاکھا پٹنم: بھارت کے ایک آوارہ کتے نے انگلینڈ سے جاری دوسرا ٹیسٹ رکوا دیا، چائے کے وقفے سے قبل اچانک سائٹ اسکرین کے پیچھے سے ایک براؤن کتا برآمد ہوا اور فیلڈ میں گھس گیا، اس کے پیچھے 2 گراؤنڈ مین بھی دوڑے، اس موقع پر پورا اسٹیڈیم قہقہوں اور تالیوں سے گونج اٹھا، صورتحال کو […]

سندھ کو دبئی اور لندن سے چلانے کا سلسلہ بند کیا جائے

سندھ کو دبئی اور لندن سے چلانے کا سلسلہ بند کیا جائے

قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ سندھ کو دبئی اور لندن سے چلانے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ وزیر اعلی سندھ کا سب سے بڑا کارنامہ فوٹو سیشن ہے ۔ کشمور میں قومی عوامی تحریک نے ایاز لطیف پلیجو کی قیادت میں سٹی پارک سے پریس کلب تک کرپشن […]

غیر قانونی افغان مہاجرین کے قیام کی مدت کل ختم؛ وفاق نے صوبوں کو کارروائی سے روک دیا

غیر قانونی افغان مہاجرین کے قیام کی مدت کل ختم؛ وفاق نے صوبوں کو کارروائی سے روک دیا

پشاور: ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو دی جانے والی ڈیڈ لائن کل ختم ہو رہی ہے تاہم وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کو وفاقی کابینہ کے فیصلے تک غیرقانونی طور پر مقیم ان افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیوں سے روک دیا ہے۔ اس حوالے سے آج اسلام آباد میں وزارت […]

وزیر اعظم نااہلی ریفرنس، سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک سماعت روک دی گئی

وزیر اعظم نااہلی ریفرنس، سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک سماعت روک دی گئی

چیف الیکشن کمیشن سردار رضا خان کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں وزیر اعظم کے وکیل سلمان اسلم بٹ نے موقف اختیار کیا کہ چونکہ پاناما کے معاملے پر سپریم کورٹ سماعت کررہی ہے لہٰذا فیصلہ آنے تک الیکشن کمیشن کو سماعت روک دینی چاہیے اسلام آباد: پاناما لیکس پر وزیراعظم کی نااہلی سے […]

چین نے جیش محمد، لشکر طیبہ کا ذکر برکس اعلامیے میں رکوا دیا

چین نے جیش محمد، لشکر طیبہ کا ذکر برکس اعلامیے میں رکوا دیا

نئی دہلی: کالعدم جیش محمد اور لشکر طیبہ کیخلاف کارروائیوں کا مطالبہ شامل کرنے کی کوشش میں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برکس اعلامیہ میں بھارت کے مرکزی مذاکرات کار امر سنہا نے اس ناکامی کو یہ کہہ کر ٹالنے کی کوشش کی کہ ان کے خیال میں ان تنظیموں سے […]

سندھ پبلک سروس کمیشن کونئی بھرتیوں سے روک دیا گیا

سندھ پبلک سروس کمیشن کونئی بھرتیوں سے روک دیا گیا

سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو نئی بھرتیوں سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ از خود نوٹس کیس کا فیصلہ ہونے تک نئی بھرتیاں نہ کی جائیں۔ چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن کی اہلیت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی […]

اٹلی نے مہاجر کیمپوں کے لیے امدادی رقوم کی فراہمی بند کر دی

شمالی یورپ میں داخلے کے راستوں کی بندش اور اٹلی میں وسیع پیمانے پر تارکین وطن کی آمد کے باعث وہاں قائم مہاجر کیمپوں میں صورتِ حال ابتر ہو چکی ہے۔ دوسری جانب حکومت کی طرف سے دی جانے والی امدادی رقم بھی روک لی گئی ہیں۔           سن دو ہزار […]

شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ولکن بازکیر

شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ولکن بازکیر

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) اِس کوشش کو تقویت دینے کے لیے کہ شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ترکی نے اُنھیں’’ورک پرمٹ‘‘جاری کرنے کی پیش کش کی ہے۔ یہ بات ملک کے وزیر برائے یورپی امور نے گزشتہ روز کہی ہے۔ولکن بازکیر نے کہا ہے کہ 2015ء کے دوران 150000سے زائد افراد […]

آپ کو کس نے روکا ہے؟ زرداری صاحب آپ جب چاہیں پاکستان آسکتے ہیں

آپ کو کس نے روکا ہے؟ زرداری صاحب آپ جب چاہیں پاکستان آسکتے ہیں

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج یہ بات اچھی طرح میدانِ سیاست کا ہر ادنا و اعلیٰ نیا اور پرانا سیاسی کھلاڑی خوب جانتا اور سمجھتا ہے کہ میدانِ سیاست میں کوئی بھی وعدہ حتمی اور اٹل نہیں ہوتا ہے اور اِسی طرح کسی بھی سیاست دان کے منہ سے(خاص طور پر عوامی مفادات اور فوائد […]

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاؤں پر عمل درآمد روک دیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاؤں پر عمل درآمد روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاؤں پر عمل درآمد فوری طور پر روک دیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 17 رکنی فل کورٹ بینچ نے 18 ویں و21 آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف دائر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست کی سماعت کی، […]

یمن میں حوثی باغیوں نے پاکستانی قافلہ روک لیا

یمن میں حوثی باغیوں نے پاکستانی قافلہ روک لیا

صنعا (جیوڈیسک) خانہ جنگی کے شکار یمن میں 2 ہزار سے زائد پاکستانی محصور ہوکر رہ گئے جب کہ دارالحکومت صنعا سے حدیدہ جانے والے قافلے کو حوثی باغیوں نے چیک پوسٹ پر روک لیا اور بمباری کے باعث عدن میں 100 سے زائد پاکستانی پھنس گئے۔ شورش زدہ یمن میں 2 ہزار سے زائد […]

وزارت خزانہ نے نیپرا کو بجلی مزید سستی کرنے سے روک دیا

وزارت خزانہ نے نیپرا کو بجلی مزید سستی کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزارت خزانہ نے فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود حکومت نے نیپرا کو بجلی سستی کرنے سے روک دیا ہے۔ عوام کو بیس ارب روپے کے ملنے والے ریلیف کا امکان ختم ہوگیا ہے اور نیپرا نے سماعت ملتوی کر دی ہے۔‎ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے […]

ڈاکٹروں نے طاہرالقادری کو جلسے جلوسوں سے خطاب کرنے سے روک دیا

ڈاکٹروں نے طاہرالقادری کو جلسے جلوسوں سے خطاب کرنے سے روک دیا

لاہور (یس ڈیسک) ڈاکٹروں نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کو خطاب کرنے کی اجازت نہ دیتے ہوئے ہر طرح کے دباؤ اور مشقت طلب سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان پاکستان عوامی تحریک کے مطابق ڈاکٹر طاہرالقادری کی انجیوگرافی کی گئی جس کی رپورٹ تسلی بخش نہیں اور رپورٹ میں […]