counter easy hit

statement

الطاف حسین کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، عمران اسماعیل

الطاف حسین کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، عمران اسماعیل

کراچی (جیوڈیسک) پی ٹی آئی راہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کوئی پارٹی ضمنی انتخاب کو انا کا مسئلہ نہ بنائے، گورنر سندھ اور قائد ایم کیو ایم کے اقدامات کے شکر گزار ہیں۔ ان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، گونر ہائوس کراچی میں متحدہ اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے […]

ریٹرننگ آفیسر سے ملکر نتائج تبدیل نہیں کرائے، سعد رفیق کا ٹریبونل میں بیان

ریٹرننگ آفیسر سے ملکر نتائج تبدیل نہیں کرائے، سعد رفیق کا ٹریبونل میں بیان

لاہور (جیوڈیسک) وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حلقے میں دھاندلی نہیں کی، دھاندلی کا شور مچانے والے اب تک ثبوت نہیں دے سکے۔ این اے 125 دھاندلی کیس میں الیکشن ٹریبونل کے روبرو بیان دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عوامی رائے کا احترام نہ کرنا عمران خان اور تحریک انصاف کے […]

صولت مرزا کے بیان پر متحدہ کے 8 رہنمائوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

صولت مرزا کے بیان پر متحدہ کے 8 رہنمائوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے صولت مرزا کے بیان کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے آٹھ رہنماؤں کے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے صولت مرزا کے […]

صولت مرزا کا بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے، بابرغوری

صولت مرزا کا بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے، بابرغوری

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری نے صولت مرزا کی جانب سے دیئے گئے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے۔ صولت مرزا کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے بابر غوری کا کہنا تھا کہ یہ بیان ایم […]

جتنی ہو سکے کرپشن کی کوشش کرتے ہیں، منظور وسان کے بیان پر سندھ اسمبلی میں‌ قہقہے

جتنی ہو سکے کرپشن کی کوشش کرتے ہیں، منظور وسان کے بیان پر سندھ اسمبلی میں‌ قہقہے

کراچی (یس ڈیسک) جتنی ہو سکے کرپشن کی کوشش کرتے ہیں، سندھ اسمبلی میں کرپشن کے بیان پر منظور وسان کی زبان پھسل گئی، شہریار مہر کہتے ہیں سچ زبان پر آہی گیا۔ بڑے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو اور ٹھیک ہی کہتے ہیں سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران صوبائی […]

منیر احمد مغل کی والدہ ماجدہ کی پاکستان میں وفات پر ویانا کی مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

منیر احمد مغل کی والدہ ماجدہ کی پاکستان میں وفات پر ویانا کی مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا نیشنل کرکٹ ٹیم کے معروف آل راونڈر اور آسٹرین کرکٹ ٹائیگر کلب کے کپتان و پاکستان نیشنل کلچر آسٹریا کے سینئر نائب صدر منیر احمد مغل کی والدہ ماجدہ کی 19 فروری کو پاکستان ساہیوال میں قضائے الٰہی سے وفات پر پاکستانی کمیونٹی ویانا کی مختلف شخصیات پی سی سی […]

زیرحراست شخص پر تشدد سے لیا گیا بیان قابل قبول نہیں، سینیٹ کمیٹی

زیرحراست شخص پر تشدد سے لیا گیا بیان قابل قبول نہیں، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے دوران حراست تشدد کے خاتمے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ بل کے مطابق زیر حراست شخص پر ذہنی یا جسمانی تشدد سے لیا گیا کوئی بیان قابل قبول نہیں ہو گا، اگر تشدد سے ہلاکت ہو گئی تو سزا عمر […]

لاہور: عمران خان آج الیکشن ٹریبونل کے روبرو بیان ریکارڈ کرائیں گے

لاہور: عمران خان آج الیکشن ٹریبونل کے روبرو بیان ریکارڈ کرائیں گے

لاہور (یس ڈیسک) تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان آج الیکشن ٹریبونل لاہور کے روبرو بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ انہوں نےاین اے 122 میں انتخابی دھاندلی کو چیلنج کر رکھا ہے۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کےباہر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکن جمع ہو چکے ہیں جو ایک دوسرے کی قیادت […]

الطاف حسین کا بلاول کے دھمکی آمیز بیان کی تحقیقات کا مطالبہ

الطاف حسین کا بلاول کے دھمکی آمیز بیان کی تحقیقات کا مطالبہ

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ مجھ سے متعلق بلاول زرداری کے دھمکی آمیزبیان کی 15روز میں تحقیقات کی جائے، آصف زرداری، رحمان ملک، وزیراعلیٰ سندھ، گورنر سندھ سے مطالبہ کرتے ہو ئے آصف زرداری، پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی 15دن میں تحقیقات کروا کر میرے […]

1 10 11 12