counter easy hit

started

حج درخواستوں کی وصولی 15 جنوری سے شروع ہوگی

حج درخواستوں کی وصولی 15 جنوری سے شروع ہوگی

رپورٹ : رانا غلام قادر… گو رنمنٹ اسکیم کے تحت حج در خواستوں کی وصولی کا عمل 15 جنوری سے شروع ہو جا ئے گا۔اس مر تبہ حج در خواستیں 13 بینکوں کے ذ ریعے وصول کی جاسکیں گی۔درخواستیں وصول کرنے کی آ خری تاریخ 24 جنوری ہے۔ قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہوگی۔ وزارت […]

سنگا پور میں سالانہ موٹر شو شروع

سنگا پور میں سالانہ موٹر شو شروع

سنگا پور میں چوتھے سالانہ موٹر شو 2018 کا آغاز ہوگیا ہے، جہاں نامور کمپنیاں اپنی اپنی گاڑیوں کو نمائش کے لیے پیش کر رہی ہیں۔ موٹر شو میں رواں برس بھی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کے ساتھ متعارف کروانے کے علاوہ نئی گاڑیوں کے ماڈل بھی نمائش کے لیے پیش کئے جارہے ہیں، […]

کیلی فورنیا میں بارش کا پانی مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

کیلی فورنیا میں بارش کا پانی مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

سان فرانسسكو: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بارش کا جمع شدہ پانی ’لائیو واٹر‘ کے نام سے ہوش ربا  قیمت میں فروخت ہونے لگا۔ محض ڈھائی لیٹر پانی کی قیمت 40 ڈالر یعنی 4100 پاکستانی روپے تک پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا کے بعض علاقوں میں آج کے ترقی یافتہ اور جدید دور […]

انوشکا شرما نے شادی کے بعد فلمی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

انوشکا شرما نے شادی کے بعد فلمی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

ممبئی: انوشکا شرما نے اپنے ہنی مون ٹرپ کو مختصر کرتے ہوئے کام کا دوبارہ سے آغاز کر دیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے شادی کے بعد فلمی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان اور ہدایتکار آنند ایل رائے نے فلم زیرو کی عکسبندی انوشکاشرما […]

کتوں کو کھیر ہضم نہ ہوئی، بھارتی میڈیا نے کلبھوشن یادو اہلخانہ ملاقات کی تصویر کو متنازعہ بنادیا

کتوں کو کھیر ہضم نہ ہوئی، بھارتی میڈیا نے کلبھوشن یادو اہلخانہ ملاقات کی تصویر کو متنازعہ بنادیا

اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک)کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ سے دفتر خارجہ پاکستان میں کلبھوشن یادیو کی بطور قیدی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات کروائی گئی۔ ملاقات میں کلبھوشن اور اہل خانہ کے مابین ایک شیشے کی دیوار حائل تھی جس کی تصویر دفتر خارجہ کی جانب سے شئیر بھی کی گئی۔ اس تصویر […]

بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی

بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی

بھارتی بحریہ نےچھ ایٹمی آبدوزوںکی تیاری شروع کردی ،روس کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے پاس پہلے ہی دوایٹمی آبدوزیں موجود ہیں۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے روسی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بھارتی بحریہ نےایٹمی آبدوزوں کی تیاری زور شور سے شروع کردی ہے،تیار […]

جیکولین فرنینڈس نے مارشل آرٹ سیکھنا شروع کردیا

جیکولین فرنینڈس نے مارشل آرٹ سیکھنا شروع کردیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس ان دنوں مارشل آرٹ سیکھ رہی ہیں۔ جیکولین فرنانڈس اپنے آپ کو بھرپور فٹ رکھنے کیلئے یوگا اور ورزش کیساتھ ان طریقوں کو بھی آزمارہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جیکولین فرنینڈس نے ٹریننگ کے دوران اپنی ایک مختصر سی ویڈیو پیش کی جس میں وہ اپنے ٹرینر کیساتھ مارشل آرٹ […]

اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا

اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا

غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی لاشوں کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ زہریلی گیس کا استعمال کیا اور اسرائیل کے سنگین […]

حسن اور حسین نواز کے اثاثے قرق کرنے کا عمل شروع

حسن اور حسین نواز کے اثاثے قرق کرنے کا عمل شروع

اسلام آباد: نیب نے اثاثوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی، مزید کارروائی 14 نومبر تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے اثاثوں کی قرقی کا عمل شروع کر دیا۔ نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں […]

تین صوبوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، پنجاب میں بائیکاٹ

تین صوبوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، پنجاب میں بائیکاٹ

کراچی/ لاہور / پشاور / کوئٹہ: ملک کے تین صوبوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے جب کہ پنجاب میں ہیلتھ ورکرز نے بائیکاٹ کر دیا ہے۔ کراچی میں 5 روزہ اور ملک کے دیگر شہروں  میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا جس کے دوران 5 سال کی عمر تک کے لاکھوں بچوں کو […]

پہلا ون ڈے؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پہلا ون ڈے؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پہلا ون ڈے؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری دبئی میں کھیلے جارہے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور 76 رنز پر اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ دبئی میں جاری پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر […]

پاکستانی اداکارہ نور نے حجاب اوڑھ کر دعوت تبلیغ شروعر کردی، تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل

پاکستانی اداکارہ نور نے حجاب اوڑھ کر دعوت تبلیغ شروعر کردی، تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل

۔ یہ تصاویر ایک مذہبی پروگرام کی شوٹنگ کے دوران کھینچی گئی لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ نور نے حجاب اوڑھنا شروع کر دیا ہے۔ ان کی شخصیت میں حیرت انگیز تبدیلی کی نئی تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر آئیں، ان کے مداحوں نے انھیں خوب سراہا اور پسندیدگی کا اظہار کیا۔ میڈیا […]

این اے 4کے ضمنی انتخاب کیلئے ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز

این اے 4کے ضمنی انتخاب کیلئے ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز

پشاور میں مسلم لیگ ن نے 26 اکتوبر کو ہونے والے این اے فور کے ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہم شروع کر دی ۔  این اے فور میں واقع علاقہ سوڑیزئی میں مسلم لیگ ن کا انتخابی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر موسی زئی، مسلم لیگ ن […]

بھارت کا گندا ترین شہر، مودی نے صفائی مہم کا آغاز کر دیا

بھارت کا گندا ترین شہر، مودی نے صفائی مہم کا آغاز کر دیا

بھارتی ریاست گونڈا کے گندے ترین علاقے ’ آوس ویکاس‘سے گندگی کو دور کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی نے صفائی مہم کا آغاز کردیا۔ آوس ویکاس بازاروں کے اعتبار سے کافی مقبول شہر ہے اسی لیے یہاںلوگوں کی آمد ورفت کا سلسلہ بھی لگا رہتا ہےلیکن اس کے باوجود یہاں کی حالت ناقابل […]

کرینہ کپور نے دبئی میں زیورات کا کاروبار شروع کر دیا

کرینہ کپور نے دبئی میں زیورات کا کاروبار شروع کر دیا

دبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے دبئی کے معروف تجارتی مرکز میں جیولری کے دو شو رومز بنائے ، افتتاح دو روز بعد کیا جائے گا  معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے دبئی میں زیورات کا کاروبار شروع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نے دبئی کے معروف تجارتی مرکز میں جیولری […]

عالیہ بھٹ نے برقعہ پہننا شروع کر دیا

عالیہ بھٹ نے برقعہ پہننا شروع کر دیا

لاہور: اداکارہ ان دنوں اپنی فلم ”راضی ” کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ، اس فلم کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں عالیہ بھٹ ان دنوں فلم “راضی” کی عکسبندی میں مصروف ہیں ، ان کی شوٹنگ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں وہ شلوار قمیض میں ملبوس ایک […]

نادیہ حسین نے شوبز سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا

نادیہ حسین نے شوبز سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا

کراچی: 4 روزہ پاکستان فیشن ویک میں ملک کی معروف ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل ، صدف کنول ، اقرا و دیگر کی بھی شرکت معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستان پہنچ کر دوسرے روز ہی شوبز کی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا ۔ گزشتہ شب انہوں […]

عبداللہ شاہ غازی ؒ کے 1287 ویں عرس کا آغاز

عبداللہ شاہ غازی ؒ کے 1287 ویں عرس کا آغاز

صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ نے برصغیر کی عظیم روحانی شخصیت سید عبداللہ شاہ غازی کے1287ویں عرس کی 3روزہ تقریبات کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے ملک بھر سے زائرین آتے ہیں لہذا سکیورٹی کے انتظامات […]

این اے 120: صفائی کا ناقص انتظام، پی پی کے ا میدوار نے جھاڑو سنبھال لیا

این اے 120: صفائی کا ناقص انتظام، پی پی کے ا میدوار نے جھاڑو سنبھال لیا

این اے 120: صفائی کا ناقص انتظام، پی پی کے ا میدوار نے جھاڑو سنبھال لیا لاہور کے ضمنی انتخابی حلقے میں صفائی کے ناقص انتظامات پر پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر نے احتجاج کا انوکھا انداز اختیار کر لیا، حلقے کی سڑکوں کی صفائی کے لئے خود جھاڑو اٹھا کر میدان میں آ […]

چوکوں اور چھکوں کی برسات کیلیے پاور ہٹنگ پریکٹس شروع

چوکوں اور چھکوں کی برسات کیلیے پاور ہٹنگ پریکٹس شروع

لاہور: ورلڈ الیون سے سیریز میں چوکوں، چھکوں کی برسات کیلیے بھرپور پاورہٹنگ پریکٹس شروع ہوگئی۔ ورلڈ الیون سے سیریز کی تیاری کیلیے پاکستانی ٹیم کی مشقوں کا سلسلہ جمعے کو بھی جاری رہا، پہلے روز قذافی اسٹیڈیم کاگراؤنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے صرف فیلڈنگ تک محدود رہنے والے کرکٹرز نے دوسرے روز صبح 9بجے […]

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتلِ عام کا نیا سلسلہ شروع

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتلِ عام کا نیا سلسلہ شروع

ینگون: میانمار میں تقریباً ایک ہفتے سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں اب تک کم از کم 104 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ میانمار میں بدھ مت کے پیروکار اکثریت میں ہیں لیکن وہاں کی شمالی ریاست راکھین میں تقریباً 10 لاکھ آبادی روہنگیا مسلمانوں کی بھی ہے۔ میانمار کی حکومت ان لوگوں کو اقلیت کی حیثیت دینے […]

کراچی میں آئی ایس او کی امریکا مخالف ریلی پرپولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج

کراچی میں آئی ایس او کی امریکا مخالف ریلی پرپولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج

کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ کی جانب سے پاکستان پر عائد کیے جانے والے الزامات کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی ریلی پرتشدد رخ اختیار کرگئی۔ یس اردو نیوز کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر آئی ایس او کے کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوگئی، مظاہرین رکاوٹیں ہٹاکر آگے بڑھنا چاہتے تھے تاہم پولیس […]

این اے 120: مریم نواز نے والدہ کی انتخابی مہم کا آغاز کردیا

این اے 120: مریم نواز نے والدہ کی انتخابی مہم کا آغاز کردیا

لاہور: میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب کیلئے اپنی والدہ کلثوم نواز کی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے مسلم لیگ (ن) نے کلثوم نواز […]

مادھوری ڈکشٹ نے زندگی کی نئی اننگز کا آغازکردیا

مادھوری ڈکشٹ نے زندگی کی نئی اننگز کا آغازکردیا

ممبئی: دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے فلم پروڈیوسر بننے کا فیصلہ کرلیا ہے اوربہت جلد وہ مراٹھی فلم پروڈیوس کرتی نظرآئیں گی۔ بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ فلم انڈسٹری میں اپنی دلکش مسکراہٹ، بہترین رقص اورخوبصورت اداکاری کے لیے مشہور ہیں ان تمام خوبیوں کے ساتھ مادھوری میں ایک اور خوبی یہ بھی […]