counter easy hit

sports

نئی اسپورٹس ڈرامہ فلم ’کریڈ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نئی اسپورٹس ڈرامہ فلم ’کریڈ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ : ہالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار سیلویسٹر اسٹالون کے دیوانے ہوجائیں تیار، کیونکہ اسپورٹس ڈرامہ فلم کریڈ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ریان کوگلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مشہور فلمی کردار باکسر اپولو کریڈ کے بیٹے کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں اداکاری کے […]

اے بی ڈی ویلیئرز جیسا کھلاڑی بننا چاہتا ہوں، جوز بٹلر

اے بی ڈی ویلیئرز جیسا کھلاڑی بننا چاہتا ہوں، جوز بٹلر

لندن : جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ایجبسٹن میں شاندار کھیل پیش کرنے کے باوجود ابھی بھی وہ اے بی ڈی ویلیئرز سے مقابلے سے بہت دور ہیں۔ خیال رہے کہ جوز بٹلر نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں صرف 66 گیندوں پر سنچری بنا کر اپنی ٹیم کو […]

زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کیلیے فول پروف انتظامات مکمل

زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کیلیے فول پروف انتظامات مکمل

لاہور : زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات مکمل کرلیے گئے، نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے قرب و جوار میں 100 کے قریب سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیے گئے، ماہرین 24گھنٹے مانیٹرنگ پر مامور ہیں، اعلیٰ سطحی اجلاس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان […]

اسپورٹس کے لئے کسی ملک سے فنڈنگ کی ضرورت نہیں: اسحاق ڈار

اسپورٹس کے لئے کسی ملک سے فنڈنگ کی ضرورت نہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) مارگلہ پولو کپ 2015 کا فائنل اسلام آباد ریڈ اور اسلام آباد بلیک کے درمیان اسلام آباد کلب میں کھیلا گیا۔ فائنل مقابلے میں اسلام آباد ریڈ ٹیم ن ساڑے سات گول کے مقابلے 8 گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس موقع مہمان خصوصی وفاقی وزیر خزانہ […]

ہالی ووڈ کی اسپورٹس فلم ساؤتھ پا کا نیا ٹریلر آ گیا

ہالی ووڈ کی اسپورٹس فلم ساؤتھ پا کا نیا ٹریلر آ گیا

لاس اینجلس: (جیوڈیسک) Antoine Fuqua کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ساؤتھ پا میں اداکار Jake Gyllenhaal باکسر کا کردار کیا ہے۔ ٹریلر منظر عام پر آنے کے بعد شائقین نے Jake Gyllenhaal کی شاندار کارکردگی پر انہیں خوب سراہا۔ ساؤتھ پا کی کہانی ایک باکسر کی ہے جو اپنے پیشے میں ترقی کے لیے […]

صولت مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو

صولت مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو

تحریر : سید انور محمود شطرنج کے کھیل میں بادشاہ کو محفوظ رکھنے کے لیے اسکے ساتھ اُسک ہی لائن میں جو مہرئے موجود ہوتے ہیں ان میں ایک وزیر، دو فیلے، دو گھوڑئے اور دو ہاتھی ہوتے ہیں، لیکن ان سب کے آگے اگلی لائن میں وہ آٹھ پیادئے ہوتے ہیں جو بادشاہ کے […]

بھلے بھئی بھلے

بھلے بھئی بھلے

تحریر: وقارانساء پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ میں دو میچ برے طریقے سے ہارنے کے بعد دومیچ خداخدا کر کے جیت لئے زمبابوے کے ساتھ کھیلے گئے میچ میں ھماری ٹیم نے ناک سے لکیرں نکال دیں پھر کہیں بیس رنز سے جیت پائے کل کا میچ یو اے ای کے ساتھ تھا-پاکستان کی […]

بڑے نایاب ہیں ہم

بڑے نایاب ہیں ہم

تحریر: مجیداحمد جائی آپ روز اخبار نہیں تو ٹی وی ضرور دیکھتے ہوں گے کس طرح سیاستدان ایک دوسرے کے قصدے پڑھ رہے ہوتے ہیں۔ ایسی خوبیاں صر ف اور صرف پاکستانی سیاستدانوں میں پائی جاتی ہیں۔ آپ پوری دنیا گھوم پھر لیں ایسے سیاستدان ،وزیر مشیر کہیں بھی نہیں ملیں گے۔ جھوٹے دعووں کی […]

اک ستم اور

اک ستم اور

تحریر : وقار انساء کرکٹ ایک دلپسند کھیل ہے جس کے شائقین دنیا مین ہر جگہ کثیر تعداد میں ہیں-یہی حال پاکستان کا بھی ہے اتنی پسندیدگی کسی اور کھیل کو کبھی نہیں ملی گلی کوچوں اور محلوں میں بچے بوڑھے وقت ملتے ہی بال اور بیٹ کے ساتھ نظر آتے ہیں لیکن کیا کیجیئے […]

سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، سینیٹ انتخابات پیسے کا کھیل ہے، عمران خان

سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، سینیٹ انتخابات پیسے کا کھیل ہے، عمران خان

شکارپور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سندھ حکومت سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کا تعین کرے، سینٹ انتخابات میں پیسہ چل رہا ہے، ہماری حکومتیں دہشتگردوں کو تحفظ دیتی ہیں۔ سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے موقع پر میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

ہر تحریک کو شہید کا لہو چاہیے، حق نواز کا لہو آخر شامل ہو ہی گیا

ہر تحریک کو شہید کا لہو چاہیے، حق نواز کا لہو آخر شامل ہو ہی گیا

تحریر : اقبال کھوکھر پاکستان میں ہر طرف سیاست کا کھیل کھیلا جا رہا ہے اور ہر شہر میں سیاسی میدان لگے ہوئے ہیں خصوصاً تحریک انصاف نے تو اپنے اے، بی پلان ناکام ہونے کے بعد پلان سی کا اعلان کر رکھا ہے اور اس پلان کا پہلا مظاہرہ فیصل آباد کے گھنٹہ گھر […]

پاکستان کو امریکہ کی کالونی نہیں بننا چاہئے

پاکستان کو امریکہ کی کالونی نہیں بننا چاہئے

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان اور امریکہ کی دوستی کبھی بھی مثالی نہیں رہی۔ دونوں اپنے اپنے مفادات کا کھیل کھیلتے رہے ہیں مگر اس کھیل کا بڑا کھلاڑی ہمیشہ امریکہ ہی رہا ہے۔ہم چہ پدی چہ پدی کا شوربہ کے مصداق اس کھیل کا حصہ ضرور رہے ہیں مگر کمانڈ کبھی بھی […]