counter easy hit

speech

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر ہونے والی تقریب سے مقررین کا خطاب

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر ہونے والی تقریب سے مقررین کا خطاب

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جسکی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر اور کو آرڈینیٹر یورپ چوہدری یوسف کامران گھمن نے کی جبکہ مہمان خصوصی پاکستان سے تشریف لائی ہوئی سابق وزیر ایم […]

ممتاز ڈائریکٹر سید نور کا ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے خوبصورت انداز

ممتاز ڈائریکٹر سید نور کا ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے خوبصورت انداز

اٹلی ( شیخ بابر سے) ممتاز ڈائریکٹر سید نور کا ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50

پیرس: جاوید بٹ صاحب کے والدین کی برسی، علامہ پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمن کا خطاب

پیرس: جاوید بٹ صاحب کے والدین کی برسی، علامہ پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمن کا خطاب

پیرس (محمد بابر مغل سے) جاوید بٹ صاحب کے والدین کی برسی کے موقع پر جناب مہمان خصوصی پاکستان کے مشہور و معروف فیصل مسجد کے خطیب اور سابق وائس پریزیڑینٹ انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد اور سجادہ نشین دربار عالیہ بکھار شریف تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی جناب علامہ پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمن نے […]

ممنون حسین کا خطاب ن لیگ کے صدر کا خطاب تھا، طاہرالقادری

ممنون حسین کا خطاب ن لیگ کے صدر کا خطاب تھا، طاہرالقادری

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ممنون حسین کا خطاب صدرِمملکت سےزیادہ مسلم لیگ ن کےصدر کاخطاب تھا،صدر نے کرکٹ کا ذکر تو کیا مگر لوڈشیڈنگ کے اندھیرے بھول گئے۔ صدرِ مملکت ممنون حسین کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر رد عمل میں ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا […]

صدر مملکت آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

صدر مملکت آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : نئے پارلیمانی سال کا آغاز آج ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا جس سے صدر مملکت ممنون حسین خطاب کریں گے۔ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہ، گورنرز، وزرائے اعلیٰ ، صدر اور وزیراعظم […]

صاحبزادہ ساجد الرحمن صاحب کا 5 جون کو مسجد پیری فت میں خصوصی خطاب ہو گا

صاحبزادہ ساجد الرحمن صاحب کا 5 جون کو مسجد پیری فت میں خصوصی خطاب ہو گا

فرانس ( زاہد مصطفیٰ اعوان) مورخہ 5 جون 2015 بروز جمعتہ المبارک مسجد پیری فت میں خطبہ جمعتہ المبارک ، نماز جمعتہ المبارک کی ادائیگی کے بعد دعا فرمائیں گے مورخہ 6 جون بوقت نماز عصر تا مغرب خصوصی خطاب ہو گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 232

مسجد البلال ویانا میں سالانہ معراج النبی کانفرنس کا انعقاد، علامہ عبدالطیف چستی کا خطاب

مسجد البلال ویانا میں سالانہ معراج النبی کانفرنس کا انعقاد، علامہ عبدالطیف چستی کا خطاب

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں سالانہ معراج النبی کانفرنس کا انعقاد 24 مئی بعد از نماز عصر مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ کی زیر صدارت کیاگیاجس میں مہمان خصوصی کے طور پر پاک دارالسلام فرینکفورٹ جرمن کے ڈائریکٹر علامہ عبدالطیف […]

وزیر اعظم نے گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، خطاب

وزیر اعظم نے گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، خطاب

اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اے سی بزنس کلاس گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، پی آئی اے کو بھی خوشحال بنائیں گے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا […]

نواز شریف کی تقریر الیکشن کمیشن کے قوانین کے خلاف تھی: عمران خان

نواز شریف کی تقریر الیکشن کمیشن کے قوانین کے خلاف تھی: عمران خان

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ انتخاب کے بعد 48 گھنٹے تک کوئی سیاسی بیان جاری نہیں کیا جا سکتا لیکن وزیراعظم نواز شریف نے انتخاب کی رات ہی تقریر کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز ریٹرنگ آفیسر […]

عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، زاہد خان

عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، زاہد خان

پشاور : ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان کہتے ہیں عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، عمران خان خیبر پختونخوا کی حکومت کے ہیلی کاپٹر میں شانگلہ گئے۔ زاہد خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نظام میں تمام ا ختیارات وزیر اعلیٰ کے پاس ہیں، سپریم کورٹ کے حکم […]

پاکستان عوامی تحریک کی تقریب تنظیم سازی کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک کی تقریب تنظیم سازی کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک بیسوس (بارسلونا، سپین) کی تقریب تنظیم سازی جلسہ کی شکل اختیار کرگئی،اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت،بیسیوں افراد کی موقع پر ہی پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت ،یاسر عرفان نمبردار کی قیادت پر اہلیان علاقہ کا اظہار اعتماد،نومنتخب 15رکنی تنظیم سے پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21اپریل کو ہوگا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21اپریل کو ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 اپریل کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا، چین کے صدر شی چن پنگ مشترکہ اجلاس سے خطاب کر ینگے۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس وزیر اعظم کی ایڈوائس پربلایا۔ اجلاس منگل 21 اپریل کو صبح نو […]

ملکہ شیراوت کو نریندر مودی کی تقریر سننے کا دعوت نامہ مل گیا

ملکہ شیراوت کو نریندر مودی کی تقریر سننے کا دعوت نامہ مل گیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ملکہ شیراوت کی فلم ”ڈرٹی پولیٹیکس” اگرچہ فلاپ ہو گئی لیکن ملکہ سیاسی رہنماؤوں کے دل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئیں۔ ملکہ شیراوت کو پیرس میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی تقریر سننے کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ملکہ نے […]

خواب اور تعبیر

خواب اور تعبیر

تحریر : ایم آر ملک بوڑھا دھاڑیں مار مار کر رو رہا تھا وہ امرتسر کا ایک گائوں تھا جس کے زیادہ باسی ہندو اور سکھ تھے مسلمانوں کے چند گھر انے تھے جن میں ہمارا گھرانہ بھی شامل تھا چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا میں تھا میری بڑی بہن جس کی عمر […]

ڈاکٹر رحیق عباسی کا عوامی تحریک کی تقریب حلف برداری سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

ڈاکٹر رحیق عباسی کا عوامی تحریک کی تقریب حلف برداری سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے بیرون ملک پاکستان عوامی تحریک کی سرگرمیاں بحال کرنے کے بعد سپین میں پاکستان عوامی تحریک کی نو منتخب قیادت کی حلف برداری اور یوم پاکستان کے حوالہ سے 14مارچ ہفتہ کی شام 4:30بجے کاسہ دیل مار بارسلونا میں […]

قاتل حکمران اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، ڈاکٹر رحیق عباسی کا عوامی تحریک کی تقریب حلف برداری سے خطاب

جے یو آئی ف کا مشاورتی اجلاس، سینٹ صورتحال پر گفتگو

جے یو آئی ف کا مشاورتی اجلاس، سینٹ صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مشاورتی اجلاس میں سینیٹ انتخابات سمیت موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ پارٹی کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کے لیے مسلم لیگ ن کی قیادت سے بات کی جائے گی۔ مولانا فضل الرحمن کی زیر […]

عمران خان اور زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

عمران خان اور زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے قریب آتے ہوئے سیاسی رابطوں میں بھی تیز ی آگئی ہے، چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف زرداری اور آصف زرداری نے جماعت اسلامی کی امیر سراج الحق کو ٹیلی فون کیا ،اورسیاسی صورت حال اور آئینی ترمیم سے متعلق بات چیت کی۔ […]

ایم کیو ایم کے ہنگامی اجلاس سے الطاف حسین خطاب کرینگے

ایم کیو ایم کے ہنگامی اجلاس سے الطاف حسین خطاب کرینگے

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ارکان و قومی و صوبائی اسمبلی، سینٹ اور تمام شعبہ جات کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، الطاف حسین خطاب کریں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ ایم کیو ایم کی حمایت یا مخالفت میں تجزیہ یا […]

شب و روز زندگی قسط 12

شب و روز زندگی قسط 12

تحریر : انجم صحرائی منظور مجاہد نے ایسا ہی کیا اور اس طرح امیر جماعت اسلامی میاں طفیل محمد کوٹ سلطان کی اڈے والی مسجد میں خطاب کر سکے۔ اس دور میں جب کہ پاکستان ابھی دولخت نہیں ہوا تھا ہمارے ایک سیا سی لیڈر مولانا عبد الحمید خان بھاشانی ہوا کرتے تھے مشر قی […]

سپر اسٹار نہیں، اداکار کہلوانا زیادہ پسند ہے، اکشے کمار

سپر اسٹار نہیں، اداکار کہلوانا زیادہ پسند ہے، اکشے کمار

ممبئی (یس ڈیسک) یوں تو فلم انڈسٹری میں ہر کسی کی خواہش ہوگی کہ جلد ہی اس کی پہچان ایک سپر اسٹار کے نام سے ہو،لیکن بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کا کچھ اور ہی مانا ہے۔ جی ہاں بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ خود کو سپر اسٹار کے بجائے […]

بھارت، ہندو انتہا پسند خوف کا شکار

بھارت، ہندو انتہا پسند خوف کا شکار

تحریر: سید ماجد علی ”بھارتیہ جانتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ ساکشی مہا راج نے کہا ہے کہ ہرہندو عورت کو چار بچے پیدا کرنا چاہیے تاکہ ہندو مذہب کو بچایا جا سکے۔ اس کا کہنا ہے کہ چار بیویوں اور 40 بچوں کا نظریہ ہندوستان میں نہیں چلے گا۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہر […]

آصف علی زرداری کو زرداری قبیلے کا سردار بنا دیا گیا

آصف علی زرداری کو زرداری قبیلے کا سردار بنا دیا گیا

نواب شاہ (یس ڈیسک) اس سلسلے میں زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ایک پر وقار تقریب منتعقد ہوئی جس میں زرداری قبیلے کے معززین اور قبائلی عمائدین شریک ہوئے جنہوں نے آصف علی زرداری کی دستار بندی کی۔ اس موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ زرداری قبیلہ […]