counter easy hit

so

تبدیلی اب نہیں تو کبھی نہیں

تبدیلی اب نہیں تو کبھی نہیں

جس خبر پر ہم تبصرہ کرنیوالے ہیں،یہ دل دہلا دینے والی ہے،اسے غیر جذباتی ہوکر ملاحظہ کرنے کی ضرورت ہے۔ سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 37افراد کے سرقلم کر دیئے گئے۔ سزا پر عملدرآمد سعودی عرب کے 6 صوبوں میں کیا گیا۔ سزا پانے والے تمام افراد سعودی شہری ہیں۔ ان پر […]

پاکستان میں سونا اچانک اتنا سستا ہوگیا۔۔

پاکستان میں سونا اچانک اتنا سستا ہوگیا۔۔

کراچی (ویب ڈیسک) سونے کی قیمت میں ایک ار پھر کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوکر 70 ہزار 550 روپے کا ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی […]

کستوری کیا ہے کیسے پیدا ہوتی ہے اور اتنی خوشبودار کیوں ہے؟

کستوری کیا ہے کیسے پیدا ہوتی ہے اور اتنی خوشبودار کیوں ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک)جب آدم علیہ السلام زمین پر تشریف لائے تو جنگل کے جانور آپکی زیارت کرنے کو آئے۔ آپ علیہ اسلام ہر جنس کے جانوروں کے لیے دعا فرماتے یہاں تک کہ ہرنیاں بھی آئیں، آپ نے انکے لئے دعا فرمائی اور محبت سے انکی پیٹھ پر ہاتھ پھیرا تو ان میں کستوری پیدا ہوگئی […]

حکومت نے حمزہ شہباز کے خلاف اب تک کی سنگین کارروائی ڈال دی

حکومت نے حمزہ شہباز کے خلاف اب تک کی سنگین کارروائی ڈال دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) حکومت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز ،سلمان شہباز اور مفتاح اسماعیل کا نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق حکومت نے نیب کی سفارش پر ان افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ […]

اسے اتنا مارو کہ مر جائے ۔۔۔۔۔ یہ الفاظ ارمان لونی کے قاتلوں کو کس نے کہے ؟ پی ٹی ایم رہنما کی ہلاکت کے کیس میں نیا موڑ آ گیا

اسے اتنا مارو کہ مر جائے ۔۔۔۔۔ یہ الفاظ ارمان لونی کے قاتلوں کو کس نے کہے ؟ پی ٹی ایم رہنما کی ہلاکت کے کیس میں نیا موڑ آ گیا

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما محمد ابراہیم عرف ارمان لونی کی ہلاکت کا مقدمہ دو ماہ بعد درج کر لیا گیا ہے۔یہ مقدمہ لورالائی شہر کے پولیس اسٹیشن میں عبد القیوم کی مدعیت میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں لورالائی […]

اگر ہمارے پاس رافیل طیارے ہوتے تو پاک فوج کے ہاتھوں ہماری درگت نہ بنتی

اگر ہمارے پاس رافیل طیارے ہوتے تو پاک فوج کے ہاتھوں ہماری درگت نہ بنتی

لاہور : پاکستانی لڑاکا طیارے ’جے ایف 17 تھنڈر‘ کے جدید ترین ورژن’بلاک 3‘ دنیا کا بہترین چوتھی نسل کے لڑاکا طیاروں سے بھی زیادہ جدید ہے .تھنڈر جے ایف 17 بلاک 3 اپنی صلاحیتوں میں امریکی ایف 16، ایف/اے 18 اور ایف 15 روس کے سخوئی 27 اور فرانس کے میراج 2000 جیسے مشہور […]

سوشل میڈیا پر جنگ لڑنا بند کر دیں اگر اتنا ہی جوش ہے تو فوج میں بھرتی ہو جاؤ اور پھر دیکھو

سوشل میڈیا پر جنگ لڑنا بند کر دیں اگر اتنا ہی جوش ہے تو فوج میں بھرتی ہو جاؤ اور پھر دیکھو

سرینگر: 27 فروری کو پاک فضائیہ نے بھارت کے دو طیارے تباہ کر دئیے تھے جس میں ایک بھارتی پائلٹ ہلاک ہو گیا تھا۔ ہلاک پائلٹ کی بیوہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ میری زندگی تھا ہے اور رہے گا۔کل کسی اور کے گھر سے جوان گیا تھا آج میرے […]

مودی نے پاکستان پر اتنا ہی عالمی دباؤ ڈلوا دیا ہے تو کلبھوشن کو بھی رہا کروا لیں، حامد میر

مودی نے پاکستان پر اتنا ہی عالمی دباؤ ڈلوا دیا ہے تو کلبھوشن کو بھی رہا کروا لیں، حامد میر

کراچی: سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ بھارتی صحافی اس وقت صحافی نہیں مودی کی پارٹی کے سرگرم کارکن لگ رہے ہیں، میں نے بھارتی صحافیوں سے کہا کہ مودی نے پاکستان پر اتنا ہی عالمی دباؤ ڈلوادیا ہے تو کلبھوشن کو بھی رہا کروالیں، میزبان نے کہا کہ انڈین سیاستدان […]

بھارت کو حملہ اتنا مہنگا پڑ جائے گا کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا

بھارت کو حملہ اتنا مہنگا پڑ جائے گا کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا

جدہ (ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے مظالم پر او آئی سی کے رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا۔اجلاس میں رکن ممالک کے او آئی سی میں مستقل مندوبین شریک ہوں گے۔ اجلاس پاکستان کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے جو آج جدہ میں ہوگا۔اجلاس میں […]

فطرت کا معجزہ، انتہائی خوبصورت معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

فطرت کا معجزہ، انتہائی خوبصورت معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

فطرت کا معجزہ، انتہائی خوبصورت معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ The wonder of nature so beautiful such a miracle CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 52

اچھا تو یہ بات ہے ! شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ممبر بنانے کی اصل خواہش کس کی ہے ؟ بڑے رازسے پردہ اٹھ گیا

اچھا تو یہ بات ہے ! شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ممبر بنانے کی اصل خواہش کس کی ہے ؟ بڑے رازسے پردہ اٹھ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) وزیرریلوے شیخ رشید کو ممبر پی اے سی بنانے پر تنازعات کا سلسلہ جاری ہے ، اور اب خبر یہ ہے کہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ خود اپنی مرضی سے ممبرنہیں بن رہے ، بلکہ انھیں ممبر بنانے کے پیچھے وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے ، وفاقی وزیر […]

پاکستان کے اعلیٰ سرکاری افسران اور انکی غیر ملکی بیویاں دراصل کتنا طاقتور طبقہ ہیں

پاکستان کے اعلیٰ سرکاری افسران اور انکی غیر ملکی بیویاں دراصل کتنا طاقتور طبقہ ہیں

لاہور (ویب ڈیسک) قارئین! یہ اَنہونی تو نہیں لیکن باعث حیرت ضرور ہے… فیس بک والوں کو ایسی کون سی بات ناگوار گزری ہے کہ میری فیس بک ٹائم لائن سے حالیہ کالم بعنوان ”دوہری شہریت سے دوہری زوجیت تک‘‘ نہ صرف حذف کر ڈالا بلکہ اسے نفرت انگیز بھی قرار دیا ہے نامور کالم […]

انڈین فلمسازوں کی بیوقوفیاں ، آپ ہنسی روک نہیں پائیں گے

انڈین فلمسازوں کی بیوقوفیاں ، آپ ہنسی روک نہیں پائیں گے

WAIT FOR IT CLICK HERE TO WATCH VIDEO کیا کبھی کسی انڈین فلمساز نے سوچا ہوگا کہ ان کی فلموں میں آخر یہ عقل سے ماوراباتیں ان کے بارے میں کیا تاثر پیدا کرتی ہیں۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 95

۔ پی آئی اے نے مسافروں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی، بڑی مشکل حل کرڈالی

۔ پی آئی اے نے مسافروں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی، بڑی مشکل حل کرڈالی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سرکاری ایئر لائن پی آئی اے نے نئی فلائٹس کاآغاز کر دیا ہے ،، پی آئی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک کی ہدایت پر تین ماہ میں سات نئے روٹس کا اضافہ کردیا گیا، آئندہ ماہ فروری سے مزید تین روٹس چلائے جائیں گے۔پاکستانی سرکاری ایئر لائن پی […]

ملکہ کوہسار سیاحوں کی گاڑیوں کارش سڑکیں چھوٹی پڑ گئیں ـ کار پارکنگ سب کامسلہ

ملکہ کوہسار سیاحوں کی گاڑیوں کارش سڑکیں چھوٹی پڑ گئیں ـ کار پارکنگ سب کامسلہ

ملکہ کوہسار سیاحوں کی گاڑیوں کارش سڑکیں چھوٹی پڑ گئیں ـ کار پارکنگ سب کامسلہ مری پارگنگ گنجائش سے زیادہ گاڑیاں آنے سے گاڑیوں کو سڑک کی کناروں پر کھڑے کرنے سے اکثر اوقات ٹریفک جام رہتی ہے   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 36

ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

لاہور(ویب ڈیسک)ﻭﮦ ﻓﺠﺮ ﮐﮯﻭﻗﺖﺍﭨﮭﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ۔ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﭼﮍﮬﺎﯾﺎ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﮕﺎﯾﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺳﮑﻮﻝﺟﺎﻧﮯﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺳﮑﯿﮟ ۔ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺱ ﺳﺴﺮ ﮐﻮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺁﺋﯽ۔ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎﻧﺎﺷﺘﮧﺑﻨﺎﻧﮯﻟﮕﯽ ﺑﭽﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﺎﺷﺘﮧ ﮐﺮﺍﯾﺎ ۔ﺑﭽﻮﮞﮐﺎﻟﻨﭻ ﺑﻨﺎﯾﺎ ۔ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﯾﻦ […]

چیف جسٹس کتنا کامیاب ہوا فیصلہ آپ سب پر چھوڑتا ہوں

چیف جسٹس کتنا کامیاب ہوا فیصلہ آپ سب پر چھوڑتا ہوں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ قانونی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، قانون کو سادہ اور آسان بنانے سے فراہمی انصاف میں مدد ملے گی، بطور چیف جسٹس کتنا کامیاب ہوا فیصلہ آپ سب پر چھوڑتا ہوں،، پاکستان میں جمہوریت سب سے بڑا بنیادی حق ہے، جمہوریت کی بقا […]

حکومت پنجاب نے اب تک کا شاندار قدم اٹھا لیا، ملازمین خوشی سے نہال

حکومت پنجاب نے اب تک کا شاندار قدم اٹھا لیا، ملازمین خوشی سے نہال

اہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کا کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ دوران سروس کنٹریکٹ ملازمین کے انتقال کی صورت میں قانون میں ترمیم کردی گئی۔ کنٹریکٹ ملازمین کے اچانک انتقال کی صورت میں خاندان کو ریٹائرمنٹ تک تنخواہ ملے گی۔ تنخواہ کے ساتھ سالانہ اضافہ بھی ملے گا۔ محکمہ خزانہ نے مراسلہ جاری […]

سعودی عرب سے اتنا ملا، متحدہ عرب امارات اتنا دے رہا ہے

سعودی عرب سے اتنا ملا، متحدہ عرب امارات اتنا دے رہا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ ریاض کانفرنس میں سعودی عرب کی جانب سے نواز شریف کی بے توقیری کی گئی ، وہی حکومت اب پاکستان پر مہربان کیوں ہو رہی ہے؟ اس وقت ہمیں دکھ اور تکلیف پہنچی تھی ، قوم سے پہلے خطاب میں عمران خان نے […]