counter easy hit

Showbiz

اداکارہ عائشہ خان کا شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کا اعلان

اداکارہ عائشہ خان کا شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک)  پاکستانی اداکارہ عائشہ خان نے شوبز انڈسٹری کو ہمیشہ کے لئے خیرباد کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ خان کا شمار انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے متعدد ڈراموں اور فلموں میں حقیقی اداکاری سے خوب نام کمایا لیکن اب مداحوں کے لئے بُری خبر یہ […]

شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین

شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین

شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین سنجے دت نے فلم ’منا بھائی‘ میں زبردست اداکاری کی تھی، اداکار: فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ نے بھارتی فلم انڈسٹری کے سنجو بابا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں فلم ’منا بھائی‘ میں کام کرتا تو سنجے دت […]

عائشہ تاکیہ کی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

عائشہ تاکیہ کی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عائشہ تاکیہ نے کچھ عرصے قبل ہونٹوں کی سرجری کراکراپنی شخصیت ہی بدل ڈالی تھی لیکن اب ان کے حیران کردینے والے میک اپ کی تصویریں سوشل میڈیا  پر وائرل ہوتی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں دبنگ سلمان خان کی ہٹ فلم ’’وانٹڈ‘‘ میں اداکاری کے جوہردکھانے […]

ارشد خان ’‘چائے والا‘‘ کا شوبز کی دنیا چھوڑنے کا فیصلہ

ارشد خان ’‘چائے والا‘‘ کا شوبز کی دنیا چھوڑنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: چائے والا کے نام سے سوشل میڈیا پر مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے ارشد خان نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر فیس بک پر تصویر شائع ہونے کے بعد اسلام آباد میں چائے کے ڈھابے پر کام کرنے والے ارشد خان عرف ’چائے والا‘ نے […]

شوبز میں آنے کے بعد لائف اسٹائل تبدیل ہوگیا، ارشد خان

شوبز میں آنے کے بعد لائف اسٹائل تبدیل ہوگیا، ارشد خان

لاہور: سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے کے بعد شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والے ارشدخان نے کہا ہے کہ اس شعبے میں آنے کے بعد میرے لائف اسٹائل میں بڑی تبدیلی آئی ہے، عزت اورذلت اوپر والے کے ہاتھ میں ہے اور صرف ایک تصویر کے بعد مجھے اتنی شہرت ملنااس کا واضح ثبوت […]

شوبز کی چمکتی دنیا کی حقیقت ایک خواب جیسی ہے، میرا

شوبز کی چمکتی دنیا کی حقیقت ایک خواب جیسی ہے، میرا

لاہور: معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شوبزکی چمکتی دمکتی دنیا بڑی ہی عجیب ہے۔ عام طورپر یہاں سب کچھ اچھا اورخوابوں کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرکر لوگوں کے اداس چہروں پر مسکراہٹ لانے والا ہی منجھا ہوا فنکارکہلاتا […]

داﺅد ابراہیم بالی وڈ سٹار اور تاجروں کیلئے منی لانڈرنگ کا کام کرتاہے :ٹیلی فون کال نے بھارت میں کھلبلی مچا دی

داﺅد ابراہیم بالی وڈ سٹار اور تاجروں کیلئے منی لانڈرنگ کا کام کرتاہے :ٹیلی فون کال نے بھارت میں کھلبلی مچا دی

نئی دہلی (یس نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کے حوالے سے دنیا بھر میں بھونچال مچانے والی پاناما لیکس کے بعد اب بھارت میں داﺅد ابراہیم کی فون کال پکڑی گئی جس نے پوری دنیا میں نیا طوفان برپا کر دیا ۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق داﺅد ابراہیم اور اسکے گروپ کی ایک کال پکڑی گئی […]

پاکستان شوبز کی حسین اور چنچل اداکارہ صبا قازمی نے سپر سٹار میگا جی کو عمرہ کی سادت حاصل کرنے پر دل کی گھرائیوں سے مبارکباد

پاکستان شوبز کی حسین اور چنچل اداکارہ صبا قازمی نے سپر سٹار میگا جی کو عمرہ کی سادت حاصل کرنے پر دل کی گھرائیوں سے مبارکباد

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان شوبز کی حسین اور چنچل اداکارہ صبا قازمی نے سپر سٹار میگا جی کو عمرہ کی سادت حاصل کرنے پر دل کی گھرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کے میگا جی ایک خوبصورت ، زہیں اور با اخلاق اداکارا ہیں […]

شوبز کے حسین ستارے بینا سحر اور پرویز خان ایک کا ایک خوبصورت انداز

شوبز کے حسین ستارے بینا سحر اور پرویز خان ایک کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) شوبز کے حسین ستارے بینا سحر اور پرویز خان ایک کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 668

شوبز کی حسین اداکارہ، گلوکارہ ، عینی طاہرہ کا دئبی کی شوپنگ مارکیٹ میں ایک حوبصورت انداز

شوبز کی حسین اداکارہ، گلوکارہ ، عینی طاہرہ کا دئبی کی شوپنگ مارکیٹ میں ایک حوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) شوبز کی حسین اداکارہ، گلوکارہ ، عینی طاہرہ کا دئبی کی شوپنگ مارکیٹ میں ایک حوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 661

نرگس کی ساڑھے تین سال بعد شوبز میں واپسی، نئے ڈرامے کا اعلان

نرگس کی ساڑھے تین سال بعد شوبز میں واپسی، نئے ڈرامے کا اعلان

لاہور : ڈانسنگ کوئین کہلانے والی اداکارہ نرگس نے ساڑھے تین سال قبل شوبز کو خیر باد کہا، مگر اچانک ہی دوبارہ شوبز میں واپسی کی ٹھان لی، کہتی ہیں سٹیج کے روٹھے ہوئے شائقین کو منانے آئی ہیں اور پہلے سے بہتر کام کر کے معیاری ڈرامے پیش کریں گی۔ نئے ڈرامے کی تعارفی […]

کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب، فیشن اور شوبز کے چمکتے ستاروں کی شرکت

کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب، فیشن اور شوبز کے چمکتے ستاروں کی شرکت

کراچی : لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں فیشن اورشوبز کی دنیا کے چمکتے ستاروں کی کہکشاں زمین پر اتر آئی۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کراچی کے ایکسپو سنٹر میں سجائی گئی۔ ریڈ کارپٹ پر فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے ستارے جگمگائے۔ فلمی اداکار، ماڈلز ، ڈیزائنرز، میک اپ آرٹسٹ اور ڈرامہ […]

اداکارہ سشمیتا سین شادی کے لیے آمادہ ہو گئیں

اداکارہ سشمیتا سین شادی کے لیے آمادہ ہو گئیں

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں مگر اچھے شوہر کی تلاش آسان نہیں۔ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں اور ان کی دونوں لے پالک بیٹیاں رینی اور علیسا بھی اس فیصلے سے کافی خوش […]

ماہ رمضان میں شوبز کی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں، رضا مراد

ماہ رمضان میں شوبز کی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں، رضا مراد

لاہور : بھارتی اداکار رضا مراد نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں شوبزکی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں لیکن شیڈول کے مطابق جوپروجیکٹس ریکارڈ کیے جا رہے ہیں ان کا حصہ ضرور بنتا ہوں۔ دین اوردنیا کوساتھ لے کرچلنا پڑتا ہے، اس کے بناء زندگی کا پہیا آگے نہیں بڑھ سکتا۔ رضا مراد نے […]

اٹلی : شوبز کی حسین اداکارہ شیزہ بٹ کا کش لگاتے ہوئے خوبصورت انداز

اٹلی : شوبز کی حسین اداکارہ شیزہ بٹ کا کش لگاتے ہوئے خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) شوبز کی حسین اداکارہ شیزہ بٹ کا کش لگاتے ہوئے اور منہ سے دھواں نکالتے ہوئے ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,056

اٹلی : عرفان لودھی کا اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

اٹلی : عرفان لودھی کا اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) شوبز کا خوبصورت آرٹسٹ عرفان لودھی کا اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 166

نرگس کی شوبز میں واپسی، فلم ’’دشمن رانی‘‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کریں گی

نرگس کی شوبز میں واپسی، فلم ’’دشمن رانی‘‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کریں گی

لاہور : اداکارہ نرگس شوبز کی دنیا میں واپس آ گئی ہیں۔ انہیں ہدایت کار پرویز رانا نے فلم ’’دشمن رانی‘‘ میں ہیروئن کے کردار کیلئے کاسٹ کیا۔ فلم کے رائٹر محمد کمال پاشا ہیں۔ وہ فلم کی عکسبندی کیلئے اس ماہ کے آخر میں یا آئندہ ماہ کے شروع میں کینیڈا سے لاہور آئیں […]

شوبز میں رہنے کیلیے امیشا پاٹیل اشتہارات میں دلچسپی لینے لگیں

شوبز میں رہنے کیلیے امیشا پاٹیل اشتہارات میں دلچسپی لینے لگیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ امیشا پاٹیل جو ان دنوں فلموں سے دور ہیں انھوں نے کمرشلز کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے اور حال ہی میں انھوں نے ایک معروف جیولرز کی جانب سے متعارف کردہ سن گلاسز کا کمرشل شوٹ کرایا۔ اس حوالے سے امیشا پاٹیل نے کہا کہ گزشتہ کئی […]

وینا ملک نے شوبز میں واپسی کا گرین سگنل دیدیا

وینا ملک نے شوبز میں واپسی کا گرین سگنل دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے شوبز میں واپسی کا گرین سگنل دیدیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے شادی کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی اور اب دوبارہ شوبز میں واپسی کے لیے پرتول رہی ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ وینا ملک کا بیٹا ابھی […]

گھریلو مصروفیت کی وجہ سے شوبز کو ٹائم نہیں دے رہی، میگا

گھریلو مصروفیت کی وجہ سے شوبز کو ٹائم نہیں دے رہی، میگا

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان شوبز کی حسین اداکارہ اور فلم سٹار میگا نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ گھریلو مصروفیت کی وجہ سے شوبز کو ٹائم نہیں دے رہی اور بہت جلد شوبز میں واپس آرہی ہوں، جنھے علم ہے کہ میرے چاہنے والے میری واپسی کا شدت سے انتظار […]

پاکستان شوبز کا حسین ستارہ طاہر ٹھاکر اپنے ساتھی آرٹسوں کے ہمراہ خشگوار موڈ میں

پاکستان شوبز کا حسین ستارہ طاہر ٹھاکر اپنے ساتھی آرٹسوں کے ہمراہ خشگوار موڈ میں

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان شوبز کا حسین ستارہ طاہر ٹھاکر اپنے ساتھی آرٹسوں کے ہمراہ خشگوار موڈ میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

شوبز میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں، نرگس

شوبز میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں، نرگس

لاہور (یس ڈیسک) فلم اور تھیٹر کی سابقہ اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ میرا پاکستان میں دوبارہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں نر گس نے کہا کہ جب بھی پاکستان واپس آتی ہوں توتھیڑ وفلم کی آفرز کی لائن لگ جاتی ہیں لیکن میرا شوبز میں واپس […]

وینا ملک 26 فروری کو 31 ویں سالگرہ منائیں گی

وینا ملک 26 فروری کو 31 ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور (یس ڈیسک) شوبز میں نت نئی خبروں کے حوالے سے شہہ شرخیوں کی زینت بننے والی نامور اداکارہ وینا ملک 26 فروری کو اپنی 31 ویں سالگرہ منائیں رہی ہیں۔ وینا ملک 26 فروری 1984ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے کیرئیر کا آغاز ٹی وی سے کیا۔ ان کی پہلی فلم […]