counter easy hit

shopping

شہبازشریف بتائیں بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ میں ڈال کرلے گئے، عمران خان

شہبازشریف بتائیں بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ میں ڈال کرلے گئے، عمران خان

میانوالی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کس نے کہا تھاکہ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو میرا نام شہبازشریف نہیں اب بتائیں بجلی کہاں گئی، کیا شہبازشریف بجلی شاپنگ بیگ میں ڈال کرساتھ لے گئے۔ میانوالی میں  جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ  انتخابی مہم کا آغاز آبائی […]

داعش کے لباس میں اداکاروں کی شاپنگ مال آمد، لوگوں میں بھگدڑ

داعش کے لباس میں اداکاروں کی شاپنگ مال آمد، لوگوں میں بھگدڑ

تہران: ایران کے ایک مصروف شاپنگ مال میں داعش کے لباس میں موجود فنکار اپنی فلم کی تشہیر کررہے تھے کہ یہ معاملہ الٹا پڑگیا اور لوگ سہم کر بھاگنے لگے۔ ایرانی فنکار شام کے موضوع پر بننے والی ایک فلم کی تشہیر کررہے تھے جس میں باپ اور بیٹا انسانی مدد کے لیے شام جاتے […]

اپنے لیے خود خریداری کرنے والی حیرت انگیز بلی

اپنے لیے خود خریداری کرنے والی حیرت انگیز بلی

کیا پالتو جانور خریداری کرسکتے ہیں؟ اس بات کو عقل تو تسلیم نہیں کرتی تاہم ترکی کی ایک بلی نے خود شاپنگ کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ خریداری کیلئے ضروری ہے کہ گاہگ دکان پر جاکر اپنی مطلوبہ چیز دکاندار سے طلب کرے اور پھر اُس کی رقم ادا کرکے وہاں […]

امریکا کے قدیم شاپنگ اسٹور کی مرمت کے دوران بندر کی ممی برآمد

امریکا کے قدیم شاپنگ اسٹور کی مرمت کے دوران بندر کی ممی برآمد

واشنگٹن: امریکا میں واقع سو سال قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو تعمیر کے دوران ’ایئر ڈکٹ‘ سے بندر کی ممی برآمد ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قائم میننیا پولس کے صفحے پر شائع کی گئی بندر کی ممی کی تصویر نے ماہرین کو حیران کردیا۔ یہ تصویر قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو […]

پیرس شاپنگ مال میں پی آئی اے ایئرہوسٹس کی ‘چوری’

پیرس شاپنگ مال میں پی آئی اے ایئرہوسٹس کی ‘چوری’

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ایک فضائی میزبان گذشتہ شب پیرس کے شاپنگ مال میں مبینہ طور پر چوری کرتے ہوئے پکڑی گئیں۔ قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے واقعہ کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق ایئرہوسٹس کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے […]

امریکا: منی سوٹا کے شاپنگ مال میں چاقو کے وار سے 8افراد زخمی

امریکا: منی سوٹا کے شاپنگ مال میں چاقو کے وار سے 8افراد زخمی

منی سوٹا(یس نیوز ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے ایک شاپنگ مال میں حملہ آور نے 8افراد کوچاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا۔جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک کر دیاگیا۔ پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق چاقو سے لیس حملہ آور شاپنگ مال میں گھس آیا اور وہاں موجود افراد پر اندھا دھند […]

روس ترک سرمایہ کاری فنڈ جلد ہی فعال ہو جائے گا: دیمیتری یاف

روس ترک سرمایہ کاری فنڈ جلد ہی فعال ہو جائے گا: دیمیتری یاف

روس (یس ڈیسک) روس سرمایہ کاری فنڈ کے صدر کرل دیمیتری یاف نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیان مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کا آغاز آئندہ سال سے ہوگا ۔ دیمتری یاف نے یہ بات روسی شہر ولا دی وسٹوک میں کہی جہاں انہوں نے بتایا کہ ہم ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات […]

جرمنی کے شہر میونخ کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کر لی

جرمنی کے شہر میونخ کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کر لی

جرمنی (شکیل چغتائی) برلن بیورو اور اپنا انٹرنیشنل کے مطابق جرمن صوبہ بویریا کے مشہور زمانہ تاریخی شہر میونخ کے شاپنگ سنٹر کی کافی شاپ و سب وے اسٹیشن ایک اٹھارہ سالہ ایرانی نژاد جرمن نوجوان نے، جو میونخ میںہی پیدا ہوا،نا معلوم وجو ہات کی بنا پر فائرنگ کر کے پندرہ افراد کو ہلاک […]

ہم سب شریک جرم ہیں

ہم سب شریک جرم ہیں

تحریر : میاں وقاص ظہیر چند روز قبل چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کا شاپنگ مال کے باہر سے اغوا ہونا اس کے تین روز بعد امجد صابری کو کراچی کی معروف شاہراہ لیاقت آباد پر گھر جاتے ہوئے سرعام گولیاں مار کر قتل کردینا کیا ہماری نام […]

قانون سو رہا ہے

قانون سو رہا ہے

تحریر : ایم سرور صدیقی کاروباری سلسلہ میں کئی روز گھر سے باہر رہنے کے بعد اس نے بیوی بچوں کیلئے کپڑے، چھوٹی کیلئے پیاری سی گڑیا اور دیگر ضروری سامان خریدا شاپنگ کرتے کافی دیر ہو گئی ریل نکلنے کا وقت ہو چلاتھا وہ بھا گم بھاگ ریلوے اسٹیشن پہنچا ٹکٹ خریدا اورسیٹ پر […]

خواتین کی تفریح اور خریداری کے لئے 28 مئی کو شاندار وومن فیسٹیول منعقد کیا جارہا ہے۔ روحی بانو

خواتین کی تفریح اور خریداری کے لئے 28 مئی کو شاندار وومن فیسٹیول منعقد کیا جارہا ہے۔ روحی بانو

پیرس (نمائندہ خصوصی) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت محترمہ روحی بانو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرانس میں پاکستانی خواتین کی تفریح اور خریداری کو مد نظر رکھتے ہوئے سارسل گارج میں واقع جیمناز میں ایک شاندار مینا بازار منعقد کیا جارہا ہے جس میں خواتین کی من پسند کے خوبصورت ملبوسات […]

متروک ایف سولہ کی خریداری پر بھی بھارت کو مروڑ

متروک ایف سولہ کی خریداری پر بھی بھارت کو مروڑ

تحریر: علی عمران شاہین پٹھانکوٹ حملے کے بعد پاکستان نے بھارت کے اطمینان کیلئے اپنے تئیں پوری تن دہی سے تحقیقاتی عمل کا آغاز کیا اور پھر گوجرانوالہ میں اس حملے کی ایف آئی آر تک درج ہو گئی۔ بھارت نے ایف آئی آر کے اندراج کے بعد کسی حد تک تو اطمینان کا اظہار […]

اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں

اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں

نیویارک (محمد شعیب تنولی) سوشل میڈیا جہاں اپنے کئی فوائد رکھتا ہے وہیں اس کے منفی پہلو بھی ہیں۔ آج اکثر لوگ اپنے روزمرہ زندگی کے معمولات تک سوشل میڈیا پر شیئر کر دیتے ہیں جس سے انہیں نقصان پہنچنے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے، کیونکہ اس طرح ہر شخص ان کی نقل و حرکت […]

انٹرنیٹ، اینڈرائیڈ موبائل اور سوشل میڈیا کی حیرت انگیز ترقی

انٹرنیٹ، اینڈرائیڈ موبائل اور سوشل میڈیا کی حیرت انگیز ترقی

تحریر : نعیم الاسلام چودھری گذشتہ دو دہائیوں میں دنیا میں انفارمیشن ٹیکنالوجی نے حیران کن حد تک ترقی کی ہے ، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے چلتا ہو ا یہ سلسلہ اب ایک جادو نما آلہ تک جا پہنچا ہے جس کو آج ہم اینڈرائیڈ موبائل کے نام سے جانتے ہیں ، یہ انسان […]

عید اور شادیوں کی خریداری کے لئے شپیشل خواتین کے لئے رمضان میلہ

عید اور شادیوں کی خریداری کے لئے شپیشل خواتین کے لئے رمضان میلہ

عید اور شادیوں کی خریداری کے لئے شپیشل خواتین کے لئے * رمضان میلہ * مورخہ 4 جولائی 2015. بروز ہفتہ بوقت 2:00. سے 10:00 بجے بمقام Le Bourget میں منعقد ہو رہا ہے جس میں آپ کی من پسند خوبصورت ڈیزائن کے ملبوسات جیولری چوڑیاں مہندی نیز افطاری کی خریداری کے لئے بریانی دہی […]

ٹانک : دہشتگردوں نے زنانہ شاپنگ سنٹر کو دھماکے سے اڑا دیا، 9 دکانوں کو جزوی نقصان

ٹانک : دہشتگردوں نے زنانہ شاپنگ سنٹر کو دھماکے سے اڑا دیا، 9 دکانوں کو جزوی نقصان

ٹانک : ٹانک مین بازار میں واقع مصروف زنانہ شاپنگ سنٹر کو نامعلوم افراد نے زور دار دھماکہ سے اڑا دیا۔ دھماکے سے پورا شہر لرز اٹھا، قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں […]

خواتین کس قسم کی آزادی چاہتی ہیں؟

خواتین کس قسم کی آزادی چاہتی ہیں؟

تحریر : ابنِ نیاز آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ کہاں پر، یہ تو مجھے نہیں معلوم۔ لیکن ایک دن پہلے اخبارات سے معلوم ہوا کہ کل یعنی اگلے دن یعنی ٨ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ میں سوچ میں پڑ گیا کہ کس لیے؟ خواتین کو […]

مظفر گڑھ: موبائل فون چوری کرنے والے کو خواتین نے پیٹ ڈالا

مظفر گڑھ: موبائل فون چوری کرنے والے کو خواتین نے پیٹ ڈالا

مظفر گڑھ (یس ڈیسک) مظفر گڑھ میں پرس سے موبائل چوری کرنے والے چور کو خواتین نے پکڑ کر دھو ڈالا۔ جتوئی کے نواحی علاقے رام پور کی رہائشی خواتین شاپنگ کرنے جتوئی بازار آئیں جہاں ایک موبائل چور نے خاتون کے پرس نے موبائل چوری کرنے کی کوشش کی، مگر خواتین نے چور کو […]

دہشت گردی کا منطقی انجام

دہشت گردی کا منطقی انجام

تحریر : الیاس محمد حسین وہ کئی ماہ بعد اپنے گھر والوں سے ملنے جارہا تھا بچوں کی پسندیدہ چیزیں خریدنے کیلئے شہر کے بارونق بازار میں شاپنگ کررہا تھا کہ اچانک ایک دل دہلا دینے والا دھماکہ ہوا اس کے بعد اسے کچھ خبر نہ تھی کیا ہوا ہوش آیا تو معلوم ہوا درجن […]

سیکنڈ ہینڈ

سیکنڈ ہینڈ

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل موسم سرما کے آغاز سے ہی دنیا بھر میں ہر انسان گرم کپڑوں کی تلاش میں مصروف ہو جاتا ہے غریب افراد کو ہزاروں روپے خرچ کرنے کے بعد بھی ڈھنگ کا چیتھڑا تک نصیب نہیں ہوتا جبکہ امیر لوگ ایک موسم تو کیا ایک بار استعمال شدہ لباس کو دوسری بار […]

کب بنے گا نیا پاکستان؟

کب بنے گا نیا پاکستان؟

تحریر : شاہ بانو میر مجھے کچھ شاپنگ کے لیۓ دو تین شاپنگ سنٹرز جانے کا اتفاق ہوا٬ کرسمس کی آمد آمد ہے ٬خوب گہما گہمی تھی ہنستے کھیلتے بچےّ مُسکراتے اِٹھلاتے والدین کے ساتھ ہاتھوں میں کسی کے غُبارے تو کسی کے کھلونے ٬ کرسمس کی الگ روایت کرسمس فادر بھی ملے اور بچوں […]