counter easy hit

Shetty

اکشے کمار، پریش راول، سنیل شیٹی ’ہیرا پھیری 3‘ میں واپسی کیلئے تیار

اکشے کمار، پریش راول، سنیل شیٹی ’ہیرا پھیری 3‘ میں واپسی کیلئے تیار

بھارتی کامیاب کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری‘ کے بہترین کردار ’راجو‘، ’شیام‘ اور بابو راؤ گنپت راؤ آپٹے‘ کو کون بھول سکتا ہے؟ اور اب یہ تینوں ایک مرتبہ پھر سے بڑی اسکرین پر کم بیک کرنے جارہے ہیں۔ یقیناً ’ہیرا پھیری‘ کے مداحوں کے لیے یہ آج کی سب سے بڑی خبر ہوگی، کیوں کہ […]

ٹائیگر شروف کے گیت پر شلپا شیٹھی کے بیٹے کا رقص، ویڈیو وائرل

ٹائیگر شروف کے گیت پر شلپا شیٹھی کے بیٹے کا رقص، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹھی کے بیٹے کی ٹائیگر شروف کے گیت پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ بھارت میں گزشتہ دنوں ریلیز ہونے والی ایکشن سے بھرپور فلم ’باغی ٹو‘ نے چند دنوں میں کروڑوں روپے کما کر مقبولیت کے جھنڈے گاڑھ دیئے ہیں جس کی بنیادی وجہ ٹائیگر شروف ہیں […]

ایشوریا رائے نے میری زندگی بدل دی، اتھیا شیٹھی

ایشوریا رائے نے میری زندگی بدل دی، اتھیا شیٹھی

ممبئی: بالی کے نامور اداکار سنیل شیٹھی کی خوبرو بیٹی اتھیا شیٹی کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ایشوریا رائے کی وجہ سے آئی اور انہوں نے میرے کیریئر اور زندگی کو بدلنے میں بہت اہم کردارادا کیا ہے۔ بالی ووڈ ایسی جادوئی نگری ہے جس میں شامل ہونے کیلئے لوگوں کو بہت پاپڑ بیلنے […]

پاکستانی ڈیزائنر نے شلپا شیٹھی کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستانی ڈیزائنر نے شلپا شیٹھی کی خدمات حاصل کرلیں

سائرہ رضوان نے بتایا کہ شلپا کیساتھ کام کرنا بہت اچھا لگا۔ لندن: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے پاکستانی ڈیزائنر ٹینا درانی کیساتھ ایک برائیڈل شوٹ پر کام کرنے کے بعد اب پاکستانی ڈیزائنر سائرہ رضوان نے بھی اپنے برائیڈل شوٹ کیلئے بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کی خدمات حاصل کرلیں۔ لندن میں ہونیوالے […]

شلپا شیٹھی اور انکے شوہر کیخلاف دھوکہ دہی کے مقدمات

شلپا شیٹھی اور انکے شوہر کیخلاف دھوکہ دہی کے مقدمات

شلپا شیٹھی کندرا نے اپنے شوہر راج کندرا کے ساتھ مل کر کاروباری سلسلے کیلئے ٹی وی چینل شروع کیا تھا، جس میں متعدد اقسام کی پروڈکٹس صارفین کو فروخت کیلئے پیش کا جاتی ہیں، جن میں فیشن سے گیجٹس تک شامل ہیں۔ کچھ عرصہ قبل بھیوانڈی میں ایک چھوٹے کاروباری شخص نےاس معروف جوڑے […]