counter easy hit

SHEHBAZ SAHRIEF

’’ میں پارٹی کی قیادت نہیں کر سکتا۔۔۔۔‘‘ شہباز شریف نے نواز شریف کو اپنا فیصلہ سُنا دیا،مسلم لیگ (ن) کو نئے بحران کا سامنا

’’ میں پارٹی کی قیادت نہیں کر سکتا۔۔۔۔‘‘ شہباز شریف نے نواز شریف کو اپنا فیصلہ سُنا دیا،مسلم لیگ (ن) کو نئے بحران کا سامنا

لاہور (نیوز ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات میں شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں پارٹی کی قیادت کرنے سے معذرت کر لی۔ اس موقع […]