counter easy hit

SHAHID MASOOD

دھرنا نہیں ہو گا ، 27 اکتوبر سے پہلے معاملات ان شرائط پر طے پا جائیں گے ۔۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے پاکستانیوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

دھرنا نہیں ہو گا ، 27 اکتوبر سے پہلے معاملات ان شرائط پر طے پا جائیں گے ۔۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے پاکستانیوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ 27اکتوبر سے پہلے مولانا فضل الرحمن سے بیک ڈور رابطوں کے ذریعے معاملات طے ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دھرنے میں افراتفری کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ لیکن اگر 27 تاریخ تک معاملہ گیا تو پیپلز پارٹی اورن لیگ […]