counter easy hit

sector

ہر سیکٹر میں برابر کی ترقی ہو رہی ہے ،تنقید سوچ سمجھ کر کریں، وزیراعظم

ہر سیکٹر میں برابر کی ترقی ہو رہی ہے ،تنقید سوچ سمجھ کر کریں، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت تعلیم اور صحت کے ساتھ ذرائع آمد و رفت پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہے اس لئے تنقید کرنے والوں کوکہنا چاہتا ہوں کہ سوچ سمجھ کر بات کیا کریں۔ وزیراعظم نواز شریف کا میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مخالفین […]

پاکستان میں صحیح کام کرنا مشکل ترین اور غلط کام کرنا آسان ہے، چوہدری نثارعلی

پاکستان میں صحیح کام کرنا مشکل ترین اور غلط کام کرنا آسان ہے، چوہدری نثارعلی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ آوے کا آوا بگڑنا ہے یہاں صحیح کام کرنا مشکل ترین اور غلط کام کرنا آسان ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں بین الاقوامی این جی […]

بھارتی جنگی جنون جاری: سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی جنگی جنون جاری: سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ : بھارت کا جنگی جنون ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا اور آج ایک بار پھر بھارتی فوج نے چپراڑ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ پنجاب رینجرز […]

سیکٹر آئی الیون کچی آبادی آپریشن

سیکٹر آئی الیون کچی آبادی آپریشن

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر فروری 2014ء میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی تمام غیر قانونی بستیوں کو مسمار کرنے کا حکم دیا تھا۔ یہ معاملہ اس وقت زیرِ غور آیا تھاجب اسلام آبادکی ایک کچی بستی کے رہائشی نے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کی کہ نادرا کو ہدائیت کی جائے، […]

بھارتی فوج کی چارواہ سیکٹر میں رات گئے بلا اشتعال فائرنگ، رینجرز کا منہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی چارواہ سیکٹر میں رات گئے بلا اشتعال فائرنگ، رینجرز کا منہ توڑ جواب

سیالکوٹ : بھارت کا جنگی جنون ہے کہ کم ہونے کے بجائے بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اخلاقیات اور انسانیت جیسے الفاظ سے نا آشنا دشمن نے ایک بار پھر سرحدی علاقوں کے پرامن پاکستانیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ سرحد پار سے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر چارواہ سیکٹر کے قریبی علاقوں کو نشانہ بنایا […]

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

شکر گڑھ (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ورکنگ بائونڈری پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور شیلنگ کا سلسلہ شروع کیا۔ پاکستان کی طرف سے تحمل کا مظاہرہ کیا گیا تاہم شیلنگ جاری رہنے پر پاک رینجرز نے جوابی کارروائی کی جس […]

تعلیم کے شعبے میں لڑکیوں نے لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا، احسن اقبال

تعلیم کے شعبے میں لڑکیوں نے لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا، احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، پاکستان کو امن اور محبت کا گہوارہ بنایا جائے گا۔ شاہ جمال لاہور میں اسکول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ اچھے فیصلوں پر عمل درآمد سے حکومت کو کوئی […]

عروف چائلڈ سٹار ردا عاصم کو بھی پرائیویٹ سیکٹر کی سب سے مہنگی ترین ڈرامہ سیریل مور محل میں کاسٹ کر لیا گیا

عروف چائلڈ سٹار ردا عاصم کو بھی پرائیویٹ سیکٹر کی سب سے مہنگی ترین ڈرامہ سیریل مور محل میں کاسٹ کر لیا گیا

جدہ( نوید فاروقی) معروف چائلڈ سٹار رداعاصم کو بھی پرائیویٹ سیکٹر کی سب سے مہنگی ترین ڈرامہ سیریل مور محل میں کاسٹ کر لیا گیا. نجی ٹی وی چینل کے لئے تیار کی جانیوالی ڈرامہ سیریل مور محل جسے اے اینڈ بی پروڈکشنز تیار کررہی ہے اس میں چائلڈ سٹار رداعاصم کو بھی ان کی […]

آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فائرنگ سے لڑکی زخمی

آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فائرنگ سے لڑکی زخمی

مظفرآباد (یس ڈیسک) آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے لڑکی زخمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج نے فائرنگ کی، جس کی وجہ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، بھارتی فائرنگ سے گاوں ڈبسی میں ایک 13 سالہ لڑکی رابعہ نورین بھی […]

بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر اور راولا کوٹ میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید

بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر اور راولا کوٹ میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید

سیالکوٹ (یس ڈیسک) زبان پر دوستی کا راگ لیکن دل میں دشمنی کی آگ بھارت کا جنگی جنون ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ بھارتی وزیراعظم کے نواز شریف کو ٹیلی فون کے چوبیس گھنٹے گزرنے سے پہلے ہی نریندر مودی کی فورسز کرکٹ ڈپلومیسی کے ساتھ انسانیت اور عالمی قوانین بھی بھول گئیں۔ […]

1 4 5 6