counter easy hit

same

ق لیگ اور فنکشنل لیگ ایک ہی نشان پر الیکشن لڑیں گی

ق لیگ اور فنکشنل لیگ ایک ہی نشان پر الیکشن لڑیں گی

مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ فنکشنل نے ایک ہی نشان پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا نے لاہور میں چوہدری برادران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد مشترکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ملاقات میں فیصلہ ہوا ہے کہ لیگی ذہن رکھنے والوں […]

چکوال موٹر وے کار حادثہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

چکوال موٹر وے کار حادثہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

چکوال(نامہ نگار) موٹر وے پر راولپنڈی جانے والی کار ٹائر پھٹ جانے کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی۔کار میں سوار چار افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگئی۔رسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے.   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 62

صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر نقل بنانے والا سافٹ ویئر

صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر نقل بنانے والا سافٹ ویئر

بیجنگ (نیوزڈیسک)  چین میں ایک سرچ انجن بائیڈو بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ بائیڈو ہمیشہ اپنی عجیب و غریب ٹیکنالوجی کی وجہ سے خبروں میں رہتا ہے اور اب اس کے پس پشت ادارے نے کہا ہے کہ وہ صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر اسے کلون کرکے آپ کی آواز اور لہجے […]

جس کا کام اسی کو ساجھے

جس کا کام اسی کو ساجھے

بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی، چچا چھکن نے تصویر ٹانگی۔ کہانی کچھ ایسے ڈھب سےلکھی گئی تھی کہ پڑھنےوالے کے ذہن میں فلم چلتی جاتی تھی اور وہ فلم آج بھی ذہن میں ایسی نقش ہے کہ اگرآج بھی ہم کسی بھی نکمے یا تیس مار خان کےہاتھوں کوئی کام خراب ہوتے دیکھتے ہیں […]

ننھا ماسٹر ہو بہو بروس لِی کے انداز میں فائٹ کرنے کا مظاہرہ

ننھا ماسٹر ہو بہو بروس لِی کے انداز میں فائٹ کرنے کا مظاہرہ

نن چاقو ایک ایسا جاپانی ہتھیار ہے جسے عام طور پر آپ نے مارشل آرٹ اور کراٹے کے کھلاڑیوں کو ہی استعمال کرتے دیکھا ہو گا لیکن جناب اب تو ننھے بچوں نے بھی اسے چلانے میں مہارت حاصل کر لی ہے۔ یہ ویڈیو ایک ایسے بچے کی ہے جو ابھی 7 سال کا ہی […]

منیبہ مزاری ہو یا بُشریٰ مانیکا- ہم سب ایک ہیں

منیبہ مزاری ہو یا بُشریٰ مانیکا- ہم سب ایک ہیں

کافی عرصے کی غیرحاضری کے بعد لکھنے کا موقع ملا۔ گھر سے باہر نوکری کرنے والی خاتون کی زندگی کس قدر مصروف اور مشکل ہوتی ہے اس کا اندازہ وہی کر سکتا ہے جو اس میدانِ جنگ اور اس کی پیچیدگیوں سے واقف ہو۔ میں کبھی کبھی خود حیران ہو جاتی ہوں جب میں خود […]

ملتان: دو کزنز نے ایک ہی شخص کو جیون ساتھی چن لیا

ملتان: دو کزنز نے ایک ہی شخص کو جیون ساتھی چن لیا

ملتان: فراز نے ڈیڑھ ماہ قبل اپنی پسند سے شادی کی، بعد میں لڑکی نے اپنی ہی سہیلی سے شوہر کی دوسری شادی کروا دی ملتان کے علاقے سمیجہ آباد میں دو ماموں زاد لڑکیوں نے اپنے ایک ہی کزن سے شادی کر لی۔ لڑکیوں کا کہنا ہے کہ وہ دوست ہیں اور ایک دوسرے کے […]

بھارتی گاؤں جہاں سیکڑوں افراد کی ایک ہی تاریخ پیدائش ہے

بھارتی گاؤں جہاں سیکڑوں افراد کی ایک ہی تاریخ پیدائش ہے

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ایک گاؤں گیندی کھاتا میں 800 افراد کے ایک ہی دن پیدا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار سے تقریباً 20 کلومیٹر دور واقع گاؤں گیندی کھاتا سے تعلق رکھنے والے 800 افراد کے شناختی کارڈز پرتاریخ پیدائش یکم جنوری درج ہے۔ اتنی بڑی […]

وزیراعظم کے استعفے پر اپوزیشن کا مؤقف یکساں ہے، شاہ محمود قریشی

وزیراعظم کے استعفے پر اپوزیشن کا مؤقف یکساں ہے، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ نواز شریف کے پاس کوئی اخلاقی، قانونی یا سیاسی جواز نہیں رہا اور اس معاملے پر تمام اپوزیشن کا مؤقف یکساں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) 2 حصوں […]

حکومت کے ایک ہی دن روزے کے لیے خیبر پختونخوا کے علما سے رابطے

حکومت کے ایک ہی دن روزے کے لیے خیبر پختونخوا کے علما سے رابطے

وزارت مذہبی امور حکام نے ملک بھر میں ایک ہی روز پہلے روزے کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں اور اس کے لیے چیف خطیب خیبر پختونخوا کو بھی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی […]

کیرالہ: ساڑھے 6ہزار خواتین کا ایک جیسے لباس میں رقص

کیرالہ: ساڑھے 6ہزار خواتین کا ایک جیسے لباس میں رقص

کیرالہ میں ساڑھے چھ ہزارخواتین نےایک جیسے لباس پہنے روایتی رقص کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ میں 21 مختلف ریاستوں کی 6ہزار 582 لڑکیوں اور خواتین نے ایک جیسا لباس پہن کر 16 منٹ تک روایتی رقص کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ ان خواتین نے نہ صرف شائقین کو محظوظ کیا بلکہ […]

حکومت نے جوحال نیوز لیکس کا کیا وہی پاناما کیس میں ہوگا، خورشید شاہ

حکومت نے جوحال نیوز لیکس کا کیا وہی پاناما کیس میں ہوگا، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے جوحال نیوز لیکس کا کیا وہی پاناما کیس میں ہوگا لہٰذا نوازشریف کی موجودگی میں کسی جے آئی ٹی اورکمیشن کا فیصلہ درست نہیں آسکتا۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں سیکیورٹی گفتگو کو […]

جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں جو کلبھوشن کو ملی، خورشید شاہ

جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں جو کلبھوشن کو ملی، خورشید شاہ

بھارتی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن کوسزائے موت سنائے جانے پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ آرمی ایکٹ کے تحت جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں جو کلبھوشن کو ملی۔حکومت کو دنیا کو بتانا چاہیے کہ پاکستان نے جو کام کیا وہ قانونی و آئینی طور پر کیا۔ ن […]

بیٹا پہلی ترجیح، کئی اچھے پراجیکٹس اسی وجہ سے چھوڑے: ماہرہ

بیٹا پہلی ترجیح، کئی اچھے پراجیکٹس اسی وجہ سے چھوڑے: ماہرہ

شوبز اور فیملی پر یکساں توجہ دینا مشکل ہوتا ہے،ایک وقت میں ایک فلم کرتی ہوں: اداکارہ کراچی:  اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کی پہلی ترجیح ان کا بیٹا ہے جس کیلئے انہوں نے بہت بار اچھے اچھے پراجیکٹس کو بھی چھوڑا ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ […]

بھارتی رویہ جون 1999ءمیں بھی ایسا ہی تھا

بھارتی رویہ جون 1999ءمیں بھی ایسا ہی تھا

پاکستان کے مشیر خارجہ کی ”ہارٹ آف ایشیائ“ کانفرنس میں شرکت کے لئے امرتسر میں موجودگی پر معترض ہماری قومی حمیت کے خود ساختہ ٹھیکیداروں کو چند حقائق غالباََ یاد نہیں رہے۔ ان میں سے اہم ترین حقیقت یہ ہے کہ افغانستان میں دائمی امن کے قیام کے لئے اس تنظیم کو متعارف ہمارے برادر […]

جرمنی : 500ڈرونز کی بیک وقت اڑان کا عالمی ریکارڈ قائم

جرمنی : 500ڈرونز کی بیک وقت اڑان کا عالمی ریکارڈ قائم

موجودہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے دور میں جہاں ہر شعبے میں نت نئے اور جدید ڈرونز کا استعمال بڑھتا جارہا ہے، وہیں امریکا کی ایک معروف کمپنی نے ان ڈرونز کا استعمال منفرد انداز میں کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ بھی قائم کرلیا ہے۔ جرمنی میں فٹبال کے میدان میں امریکا کی مشہورکمپنی نے بیک وقت […]

سات سالہ بچے زوھیب اللہ اور اسی سالہ بزرگ سمیت دیگر آٹھ افراد کو انسداد دھشت گردی کی عدالت کی طرف سے اشتہاری مفرور

سات سالہ بچے زوھیب اللہ اور اسی سالہ بزرگ سمیت دیگر آٹھ افراد کو انسداد دھشت گردی کی عدالت کی طرف سے اشتہاری مفرور

لیڈز برطانی (پریس ریلیز) عوامی مفاھمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کے ترجمان پروفیسر سجاد راجہ نے عوامی مفاھمتی کمیٹی کے چئیرمین ڈاکٹر محمد زمان، چوتھی جماعت کے طالبعلم سات سالہ بچے زوھیب اللہ اور اسی سالہ بزرگ سمیت دیگر آٹھ افراد کو انسداد دھشت گردی کی عدالت کی طرف سے اشتہاری مفرور […]