counter easy hit

sale

امریکا بھارت کو 22 تباہ کن ڈرون بیچنے کے لیے تیار

امریکا بھارت کو 22 تباہ کن ڈرون بیچنے کے لیے تیار

امریکا بھارت کو ڈھائی کھرب روپے کی لاگت کے22 تباہ کن ڈرون طیارے بیچنے کے لیے تیار ہوگیا۔ایف سولہ طیاروں کے بعد دوسرا بڑا معاہدہ، نریندر مودی کے دورہ امریکا سے پہلے امریکا بھارت فوجی تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق گارڈین ڈرون کی فروخت کے معاہدے کو […]

سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ سمیت سندھ بھر میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر پابندی دفعہ 144 کےتحت لگائی گئی ہے ۔کمشنر کراچی نے کھلونا ہتھیارکے استعمال پر […]

شیشے کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

شیشے کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے شیشے کے استعمال پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں قانون سازی شروع کردی گئی۔ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون نے محکمہ صحت سے شیشے میں استعمال تمباکو کی فروخت اورپینے سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں تاہم ذرائع نے بتایاکہ شیشے کے استعمال […]

خیبر پختو نخوا میں بغیر ڈاکٹری نسخے دوا کی فروخت پر پابندی عائد

خیبر پختو نخوا میں بغیر ڈاکٹری نسخے دوا کی فروخت پر پابندی عائد

 کراچی: خیبر پختو نخوا حکومت نے اپنے صوبے میں ڈاکٹروں کے نسخے کے بغیر دواؤں کی فروخت پر پابندی عائدکردی۔ ڈرگ قوانین میں ترمیم کے بعد اب کے پی کے میںکوئی بھی میڈیکل اسٹور یا فارمیسی بغیر ڈاکٹری نسخے کے ادویہ فروخت نہیںکرسکے گا، وزارتِ صحت کے پی کے نے ڈرگ قوانین 1982 میں ترمیم کے […]

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار یہ کم خرچ بیٹری لمبے عرصے تک کارآمد رہنے کے علاوہ ہزاروں مرتبہ ری چارج بھی کی جاسکتی ہے۔ آسٹن، ٹیکساس: امریکی اور پرتگالی ماہرین کی ایک ٹیم نے ایسی ماحول دوست سالڈ اسٹیٹ بیٹری تیار کرلی ہے جو نہ صرف تیزی سے چارج […]

ملاوٹ کا دھندا، جہاز چلانے کیلئے درآمدی ایندھن مٹی کا تیل بنا کر فروخت

ملاوٹ کا دھندا، جہاز چلانے کیلئے درآمدی ایندھن مٹی کا تیل بنا کر فروخت

مٹی کے تیل کی مقامی مارکیٹ میں باقی پٹرولیم مصنوعات سے کم قیمت کے باعث ملاوٹ کا دھندا عروج پرہے ، اوگرا اور مقامی انتظامیہ ملاوٹ کے کاروبار کو روکنے میں ناکام رہیں اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو (نیب )نے ایک غیرملکی آئل کمپنی کے خلاف طیاروں کیلئے منگوائے جیٹ فیول کو مقامی مارکیٹ میں […]

سندھ میں شراب کی کھلے عام فروخت جاری اور حکومت سو رہی ہے، ہائی کورٹ

سندھ میں شراب کی کھلے عام فروخت جاری اور حکومت سو رہی ہے، ہائی کورٹ

کراچی:چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ سندھ میں شراب خانے کی کھلے عام فروخت جاری ہے جب کہ صوبائی حکومت سو رہی ہے۔ سندھ میں شراب کی کھلے عام فروخت سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ […]

شاہد کپور کا بیٹی کی تصاویر سر عام فروخت کرنے سے انکار

شاہد کپور کا بیٹی کی تصاویر سر عام فروخت کرنے سے انکار

ممبئی(یس شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکار شاہد کپور اور میرا راجپوت کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش کے بعد سے تمام میڈیا چینلز اس کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب ہیں اور متعدد نے تو ان کی بیٹی کی تصاویر خریدنے کی بھی پیشکش کردی۔ شاہد اور میرا کی بیٹی رواں ماہ 26 اگست کو […]

سفاری پارک کے اونٹ اور گھوڑے فروخت

سفاری پارک کے اونٹ اور گھوڑے فروخت

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم یقیناآپ بھی میری اِس بات سے متفق ہوں گے کہ ہرزمانے کی ہر تہذیب کے ہر معاشرے کے اِنسانوں نے پیش آئے حالات اور واقعات کے باعث اپنے جزوقتی فوائد کے خاطر نظریہ ضرورت کے تحت کچھ ایسے قوانین اور ضابطے بنائے جن کا مقصد محض اِنسانوں اور اداروں کی […]

لفظ برائے فروخت

لفظ برائے فروخت

تحریر: عفت بھٹی لفظ برائے فروخت؛ ایسے لفظ جو عوام کو جگانے کا سبب بنیں ۔ایسے لفظ جو معاشرے کی سچائی دکھائیں ،ایسے لفظ جن کو زر کا تڑکہ لگائیں تو آپ نام پیدا کر سکتے ہیں ،ایسے لفظ جوآپ کے تو نہیں مگر آپ کے ہو سکتے ہیں۔پہلے آئیے پہلے پائیے ۔اگرچہ انمول ہیں […]

امریکہ پاکستان کو ایف 16 کیوں دے رہاہے؟

امریکہ پاکستان کو ایف 16 کیوں دے رہاہے؟

تحریر: محمد شعیب تنولی کل کی یہ خبر تو بعض اخباروں میں سپرلیڈ تھی کہ امریکہ نے پاکستان کو 8 عدد ایف 16 طیاروں کی فروخت کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔ تاہم ابھی تک یہ فیصلہ ہونا باقی ہے کہ یہ طیارے جو تقریباً 700 ملین ڈالر کے ہوں گے، وہ پاکستان کو فروخت […]

گدھوں کی مجلس

گدھوں کی مجلس

تحریر : سجاد گل ایک کھیت میں تین گدھے مجلس کر رہے تھے، ایک گدھا کہنے لگا چلو آج ہم ایک دوسرے کو ایسے واقعات سناتے ہیں جو ہمارے ساتھ پیش آئے ہوں اور ہم نے ان سے کوئی سبق حاصل کیا ہو،پہلے گدھے نے اپنی داستان یوں سنائی ایک دفعہ مجھ سے ایک بیل […]

پاکستان، زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت

پاکستان، زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت

لاہور : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی بائیس مئی کو کھیلا جائے گا جس کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے ہیں۔ زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بائیس مئی کو کھیلا جائے گا ، قذافی سٹیڈیم لاہور میں زمبابوے ٹیم کے اِن ایکشن ہونے سے ویرانی کے سناٹے چھٹیں […]

پاکستان کو اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: امریکا

پاکستان کو اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو انسداد دہشتگردی کی کوششوں کو تقویت دینے کیلئے ہیلی کاپٹروں اور اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے بتایا کہ ایک ارب ڈالرز کے ہیلی کاپٹروں اور دوسرے […]

کراچی : پولیس شہدا کے ورثا میں چیک اور پلاٹ تقسیم کئے گئے

کراچی : پولیس شہدا کے ورثا میں چیک اور پلاٹ تقسیم کئے گئے

کراچی (یس ڈیسک) کراچی پولیس کے شہداء کے ورثا میں بحریہ ٹاؤن کی جانب سے چیک اور پلاٹ کے مالکانہ حقوق دینے کی تقریب ہوئی۔ کراچی میں بحریہ ٹائون کی جانب سے سندھ پولیس کے شہدا کے ورثا میں فی کس دس لاکھ روپے اور ایک ایک پلاٹ دیا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں […]

برائے فروخت

برائے فروخت

تحریر : شاہد شکیل دنیا میں ہر چیز بکاؤ نہیں ہوتی لیکن کئی بار انسان وقت اور حالات کی ستم ظریفی کا شکار ہو کر اپنی پسندیدہ چیز کو بھی فروخت کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے خرید و فروخت کے اس عمل میں کئی بار خریدار ناجائز فائدہ بھی اٹھا تا ہے ، انسان […]

سندھ میں گنے کی مقررہ قیمت پر فروخت نہ ہونے کیخلاف آج دھرنا ہوگا

سندھ میں گنے کی مقررہ قیمت پر فروخت نہ ہونے کیخلاف آج دھرنا ہوگا

حیدرآباد (یس ڈیسک) گنے کی مقررکردہ قیمت پر خریداری نہ ہونے کے خلاف سندھ بھر کے آبادگاروں اور قوم پرست جماعتوں نے ٹول پلازہ حیدرآباد پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے، سول لائن حیدرآباد میں ایم کیوایم رابط کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین، سابق وزیراعلیٰ سندھ اربا ب غلام رحیم، رہنما مسلم لیگ […]

حکومتی گڈ گورننس (قسط 1)

حکومتی گڈ گورننس (قسط 1)

تحریر : لقمان اسد یہ حکومتی گڈگورننس کی اعلی نظیر میں سے ایک ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے جس طرح ملک بھر کے پٹرول پمپس پر پیٹرول کے حصول کی خاطر لائنوں میں لگ کر لوگ ذلیل وخوار ہورہے ہیں اکثر شہروں میں پیٹرول سرے سے ہی غائب رہا اور جہاں کہی میسر تھا […]