counter easy hit

run

کرکٹ کے کچھ حیرت انگیز ریکارڈز

کرکٹ کے کچھ حیرت انگیز ریکارڈز

تحریر : آمنہ نسیم کرکٹ بھی دوسرے کھیلوں کی طرح اعداد و شمار کا کھیل ہے اور متعدد کھلاڑیوں نے کئی حیرت انگیز ریکارڈ بھی قائم کر رکھے ہیں۔ لیکن اگر بات کی جائے کھلاڑیوں کے کیریر کی تو چند حقائق ایسے بھی سامنے آتے ہیں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں – 1۔ […]

کمارا سنگاکارا نے دنیائے کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

کمارا سنگاکارا نے دنیائے کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

کولمبو : سری لنکا کے لیجنڈ کمارا سنگاکارا کرکٹ کی دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ماسٹر بلے باز اپنی آخری اننگز میں اٹھارہ رنز بنا سکے۔ لیجنڈری کمارا سنگاکارا آخری مرتبہ بیٹنگ کے لئے میدان میں اترے تو ہزاروں شائقین نے کھڑے ہو کر عصر حاضر کے عظیم کرکٹر کا استقبال کیا۔ ماسٹر بلے باز […]

اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ لاکھوں غیرملکی باشندے ملک میں قیام پذیر ہیں جو غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں جب کہ اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ملک میں […]

لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی سزا، گلوکار جسٹن بیبر کو جرمانہ

لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی سزا، گلوکار جسٹن بیبر کو جرمانہ

ٹورنٹو : کینیڈا کی عدالت نے معروف گلوکار جسٹن بیبر پر لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے الزام میں 600 ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی شہر لاس اینجلس سے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں بیان دیا۔ ان پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ، ٹریفک حادثے اور فوٹو گرافر پر حملے […]

کیوی کپتان برینڈن مک کلم کے ٹیسٹ میں 6000 رنز مکمل

کیوی کپتان برینڈن مک کلم کے ٹیسٹ میں 6000 رنز مکمل

لیڈز : نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مک کلم نے ٹیسٹ کیریئر میں چھ ہزار رنز مکمل کر لئے ہیں۔ وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے سٹیفن فلیمنگ کے بعد دوسرے کیوی بیٹسمین ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مک کلم نے انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے لیڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں اکتالیس اور […]

سری لنکا نے سکاٹ لینڈ کو 148 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا نے سکاٹ لینڈ کو 148 رنز سے شکست دے دی

ہوبارٹ (یس ڈیسک) سری لنکا نے سکاٹ لینڈ کو 148 رنز سے شکست دے دی ہے، سری لنکا نے ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے 363 رنز سکور کئے۔ سنگا کارا اور دلشان نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے سنچریاں سکور کیں، سنگاکارا نے 124 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے ورلڈ کپ […]

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے دی

آکلینڈ (یس ڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے دی ہے، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 222 رنز بنائے، مصباح الحق نے 56، سرفراز احمد نے 49 رنز کی اننگز کھیلی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیل سٹین نے تین، ایبٹ اور مورکل نے دو دو اور عمران طاہر اور ڈی […]

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دیدی

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دیدی

کینبرا (یس ڈیسک) ورلڈ کپ میں 24 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دیدی، جنوبی افریقہ کی جانب سے ہاشم عامملہ اور ڈوپلیسی نے شاندار سنچریاں سکور کیں۔ پروٹیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 411 رنز بنائے۔اوپننگ بلے باز […]

جنوبی افریقہ کی آوٹ کلاس کارکردگی، ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست

جنوبی افریقہ کی آوٹ کلاس کارکردگی، ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست

سڈنی (یس ڈیسک) ورلڈ کپ 2015 کے گروپ بی کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست فاش سے دوچار کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی اہم میچ کامیابی کا سہرا کپتان اے بی ڈویلیرز اور عمران طاہر کے سر ہے۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 73 رنز سے شکست دے دی

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 73 رنز سے شکست دے دی

کینبرا (یس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کی ٹیم زمبابوے کی جانب سے پہاڑ جیسے دیئے گئے ہدف کو حاصل نہ کر سکی اور 300 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر ہو گئی۔ بارش کے باعث ہدف 48 اوور میں 363 رنز کر دیا گیا۔ زمبابوے کی جانب سے شون ولیمز نے 9 چوکوں کی مدد سے 76 […]

کراچی: نامعلوم افراد نے طالب علم کو جلا دیا، خالی پلاٹ میں پھینک کر فرار

کراچی: نامعلوم افراد نے طالب علم کو جلا دیا، خالی پلاٹ میں پھینک کر فرار

کراچی (یس ڈیسک) پولیس کے مطابق نجی یونیورسٹی کے طالب علم حارث کو چار روز قبل بلوچ کالونی سے اغوا کیا گیا تھا۔ نامعلوم ملزم نوجوان کو آگ لگانے کے بعد ڈیفنس میں خالی پلاٹ میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ نوجوان تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس نے خالی پلاٹ سے […]

پشاور میں پاک فوج کے اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 19 بچوں سمیت 21 افراد شہید

پشاور میں پاک فوج کے اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 19 بچوں سمیت 21 افراد شہید

پشاور (یس ڈیسک) ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیر انتظام اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے جن میں 19 بچے شامل ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کررہی ہے۔ پشاور میں الیکشن کمیشن کے صوبائی صدر دفتر کے قریب ورسک روڈ […]

اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے آئے گا اورنقصان صرف حکومت کا ہوگا، عمران خان

اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے آئے گا اورنقصان صرف حکومت کا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ 18 اگست کو ملک بند کریں گے جس کے لیے عوام تیار ہو جائیں جب کہ حکمران سن لیں اب ہم 14 اگست والی جماعت نہیں ہے اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے ہی آئے گا اور نقصان […]

موٹر وے پر ہیوی بائیک چلانے پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

موٹر وے پر ہیوی بائیک چلانے پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (یس ڈیسک) موٹر وے پر ہیوی بائیک چلانے پر پابندی کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہزادہ مظہر کے روبرو ہیوی بائیکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئی جی موٹر وے نے موٹر وے پر ہیوی […]

1 3 4 5