counter easy hit

results

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج نے سب کو حیران کردیا

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج نے سب کو حیران کردیا

لاہور: عام انتخابات کے نتائج تاحال مکمل نہیں ہو سکے ہیں اور الیکشن کمیشن کی جانب سے اب تک جاری ہونے والے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 109 اور ن لیگ 62 نشستوں پر کامیابی حاصل کر چکی ہے تحریک لبیک پاکستان بھی اب تک تین صوبائی نشستوں پر کامیابی سمیٹ چکی ہے ۔نجی ٹی […]

این اے 98 اور 144 کے نتائج میں (ن) لیگ کا بڑا گھپلا پکڑا گیا ؟ خبر کی تفصیلات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

این اے 98 اور 144 کے نتائج میں (ن) لیگ کا بڑا گھپلا پکڑا گیا ؟ خبر کی تفصیلات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

اسلام آباد؛این اے 98اور 144کے نتائج ایک ہی لیٹر ہیڈ پر آنے انکشاف، نجی ٹی وی سماء کے مطابق (ن )لیگ کے ہاتھ سے لکھے فارمز کا پول کھل کر سامنے آگیا،این اے 98اور 144کے نتائج ایک ہی لیٹر ہیڈ پر آنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ملتا جلتا لیٹر ہیڈ اور کہیں نہیں صرف اسلام […]

الیکشن 2018 : این اے 38 اور 39 ۔۔۔۔مولانا فضل الرحمٰن کا کیا بنا : مکمل غیر سرکاری نتائج نے سب کو دنگ کر ڈالا

الیکشن 2018 : این اے 38 اور 39 ۔۔۔۔مولانا فضل الرحمٰن کا کیا بنا : مکمل غیر سرکاری نتائج نے سب کو دنگ کر ڈالا

ڈیرہ اسماعیل خان ؛تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 38 اور این اے 39 میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو شکست سے دوچار کردیا۔غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 38 ڈیرہ اسماعیل خان میں متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا […]

انتہا ہو گئی انتظار کی۔۔۔۔این اے 131 کے حتمی نتائج کا انتظار کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کیا کرتے رہے ؟ ناقابل یقین خبر

انتہا ہو گئی انتظار کی۔۔۔۔این اے 131 کے حتمی نتائج کا انتظار کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کیا کرتے رہے ؟ ناقابل یقین خبر

لاہور; گذشتہ شام الیکشن 2018ء میں پولنگ کا عمل اپنے اختتام کو پہنچ چکا تھا۔پورے ملک میں پراما نتخابات کا انعقاد ممکن بنایا گیا۔جس کے لیے پاکستان کے سیکیورٹی ادارے تعریف کے مستحق ہیں۔ملک بھر سے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اکثر حلقوں میں بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشنز کے […]

این اے 135 لاہور: کھوکھر بمقابلہ کھوکھر۔۔۔۔تخت لاہور کا اہم ترین حلقہ کس نے اپنے نام کیا ؟ مکمل غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے

این اے 135 لاہور: کھوکھر بمقابلہ کھوکھر۔۔۔۔تخت لاہور کا اہم ترین حلقہ کس نے اپنے نام کیا ؟ مکمل غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے

لاہور; کے حلقہ این اے 135 میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کرامت علی کھوکھر کامیاب ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے تحت پی ٹی آئی رہنما کرامت علی کھوکھر نے کامیابی اپنے نام کی جبکہ شکست مسلم لیگ ن کے اُمیدوار سیف الملوک کھوکھر کا مقدر بنی۔ کرامت […]

این اے 136 لاہور سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے

این اے 136 لاہور سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے

اسلام آباد: این اے 136 لاہور سے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں تازہ ترین تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک اسد کھوکھر نے 1679 جبکہ مسلم لیگ ن رہنما افضل کھو کھر نے 1081 ووٹ حاصل کیے ہیں ۔ پولنگ کا وقت 6 بجے ختم ہو چکا ہے اور […]

6 مرتبہ نواز شریف نتیجہ صفر ۔۔۔۔ایک بار عمران خان ، نتیجہ کیا نکلے گا ؟ نامور کالم نگار نے آنے والے دنوں کی پیشگوئی کردی ، ٹائیگروں کے کام کی تحریر سامنے آ گئی

6 مرتبہ نواز شریف نتیجہ صفر ۔۔۔۔ایک بار عمران خان ، نتیجہ کیا نکلے گا ؟ نامور کالم نگار نے آنے والے دنوں کی پیشگوئی کردی ، ٹائیگروں کے کام کی تحریر سامنے آ گئی

لاہور ;کیاپنجاب‘ شریف خاندان کو 6 بارآزمانے کے بعداب اس الیکشن میں ساتویں مرتبہ عمران خان کو آزمائے گا؟ اگر پنجاب ‘نواز شریف کو چھ مرتبہ آزما سکتا ہے‘ تو عمران خان کو ایک مرتبہ آزما لینے میں کیا حرج ہے ؟ نواز شریف تین مرتبہ پاکستان کا وزیر اعظم رہا نامور کالم نگار منیر […]

الیکشن 2018 کی شفافیت پر سوالات اور اداروں پر جانبداری کے الزامات ۔۔۔۔۔ مگر عوام کے لیے قابل قبول نتائج کس طرح کے ہو سکتے ہیں ؟ بڑے کام کا تبصرہ ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018 کی شفافیت پر سوالات اور اداروں پر جانبداری کے الزامات ۔۔۔۔۔ مگر عوام کے لیے قابل قبول نتائج کس طرح کے ہو سکتے ہیں ؟ بڑے کام کا تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور ; اس دھاندلی کا کیا فائدہ کہ جسکے نتائج طوفان برپا کر دیں ویسے بھی نواز شریف کو انتخابی عمل سے تو باہر کیا جا چکا ہے۔ اتنا بڑا مقصد حاصل ہونے کے بعد اب صرف انتخابی نتائج کو قابل قبول بنانا ہے۔ اب یہی سب سے بڑا چیلنج ہے۔انتخابی عمل میں بعض نامور […]

میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان ،دانش سکول کا طالبعلم پہلی پوزیشن لے کر سب سے آگے

میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان ،دانش سکول کا طالبعلم پہلی پوزیشن لے کر سب سے آگے

لاہور: لاہور بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلم وسیم یاسین کے والد انتقال کرچکے ہیں۔ وسیم یاسین پنجاب دانش سکول فار بوائز انڈ س ہائی وے روڈ فاضل پور ضلع راجن پور کا طالبعلم ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وسیم یاسین کے سات بھائی اور چار بہنیں ہیں اور تمام […]

25جولائی کو وہ نتائج نہیں آئیں گے جن کی پیشگوئیاں کی جا رہی ہیں اور الیکشن کے بعد آپ کو کچھ ایسے لوگ بھی روتے اور چیخیں مارتے نظر آئیں گے جو آج کل خوشی سے بغلیں بجا رہے ہیں ۔۔۔۔ نتائج کیا نکلنے والے ہیں ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور ؛ نواز شریف کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بند کر دیا گیا ہے۔ 13جولائی کی شب لندن سے واپسی پر اُنہیں اڈیالہ جیل بھیجا گیا تو اُن کے کئی ناقدین اور سیاسی مخالفین کے لئے یہ کوئی غیرمعمولی بات نہیں تھی کیونکہ الیکشن سے کچھ دن پہلے کسی ، نامور صحافی حامد میر […]

انتخابی نتائج جاری کرنے سے متعلق پریزائڈنگ افسران کو ہدایات نامہ جاری

انتخابی نتائج جاری کرنے سے متعلق پریزائڈنگ افسران کو ہدایات نامہ جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج جاری کرنے سے متعلق پریزائیڈنگ افسران کوہدایات نامہ ارسال کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام پریزائیڈنگ افسران ووٹوں کی گنتی کے بعد فارم 45 تیارکریں گے، جس میں امیدواروں کوملنے والے ووٹوں کی تفصیلات درج ہوں گی، بچ جانے والے […]

شہباز شریف یا عمران خان : پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ان دنوں کون ہے ؟ امریکی ادارے کے سروے کے دنگ کر ڈالنے والے نتائج اس خبر میں ملاحظہ کریں

شہباز شریف یا عمران خان : پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ان دنوں کون ہے ؟ امریکی ادارے کے سروے کے دنگ کر ڈالنے والے نتائج اس خبر میں ملاحظہ کریں

اسلام آباد; امریکی ادارے کے پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے کیے گئے ایک عوامی سروے میں حیرت انگیز طور پر مقبول ترین جماعت کے لیے مسلم لیگ (ن) اور شہباز شریف مقبول ترین لیڈر کے طور پر سامنے آئے ہیں جب کہ تحریک انصاف کی مقبولیت کو دھچکا پہنچا ہے تاہم نواز شریف کے […]

کیا لیاری میں انتخابی نتائج کا فیصلہ وہاں کی خواتین کریں گی؟

کیا لیاری میں انتخابی نتائج کا فیصلہ وہاں کی خواتین کریں گی؟

یہ بات ناقابلِ یقین محسوس ہوتی ہے کہ کسی انتخابی حلقے کی قسمت کا فیصلہ وہاں رہنے والی خواتین پر منحصر ہو لیکن کم از کم لیاری کی حد تک میں یہ کہنے میں خود کو حق بجانب محسوس کرتا ہوں کیونکہ لیاری کا شمار پاکستان کے ان گنے چنے حلقوں میں ہوتا ہے جہاں خواتین جوش […]

انتخابات کے نتائج فکس۔۔۔ کچھ دن قبل کیا معاملات طے کئے گئے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشاف

انتخابات کے نتائج فکس۔۔۔ کچھ دن قبل کیا معاملات طے کئے گئے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی; ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ لگتا ہے عام انتخابات میں میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان کی مہم میں تیزی آرہی ہے، انتخابات سے کچھ دن قبل ماحول کچھ […]

پشاور بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان

پشاور بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان

پشاور:  پشاور بورڈ نےمیٹرک کےسالانہ نتائج کااعلان کردیا، نگران وزیراعلیٰ دوست محمد نے پوزیشن ہولڈرطلبا میں انعامات تقسیم کئے۔ امتحانات میں ایک لاکھ 54 ہزار 511 طلبا نے حصہ لیا۔ کامیاب ہونیوالے طلبا کا مجموعی تناسب 60 فیصد رہا۔ پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ […]

حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان متوقع

حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان متوقع

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اقتدار نگراں حکومت کے حوالے کرنے سے قبل چھٹی مردم شماری کے نتائج کا باضابطہ اعلان کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ گزشتہ برس مئی میں ہونے والی چھٹی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کرنے کی حتمی منظوری […]

مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے

مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مصطفیٰ کمال کی جانب سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق کراچی کی رجسٹرڈ آبادی 2 کروڑ 15 لاکھ ہے جب کہ […]

جوہری معاہدے کو ضرر پہنچا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں، ایرانی صدر

جوہری معاہدے کو ضرر پہنچا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں، ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو ضرر پہنچایا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں ٹرمپ کا موقف جوہری معاہدے کی بقا کیلیے خطرہ بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب […]

دوسرے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کے بہترین نتائج سامنے آئیں گے، رابی پیرزادہ

دوسرے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کے بہترین نتائج سامنے آئیں گے، رابی پیرزادہ

لاہور: معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے ساتھ مل کرفلمسازی کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے اس کے آئندہ بہترین نتائج سامنے آئیں گے۔ گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ اس وقت ہمارے ملک میں نوجوان فلم میکرز کی بڑی تعداد عمدہ کام کررہی ہے۔ اچھے موضوعات پرخوبصورت […]

نتائج پہلے دے رہا ہوں، شریف برادران کیساتھ ان کا بھائی زرداری بھی جائے گا، عمران خان

نتائج پہلے دے رہا ہوں، شریف برادران کیساتھ ان کا بھائی زرداری بھی جائے گا، عمران خان

 ملتان(نمائندہ جنگ)پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نےکہاہےکہ نتائج پہلےدےرہاہوں،آئندہ الیکشن ہماراہوگا،شریف برادران کیساتھ انکابھائی زرداری بھی جائیگا۔ملتان میں رکنیت سازی کےافتتاح پرمختلف مقامات پرخطاب میں انہوں نےکہاکہ نواز شریف کوگھربھیج چکے،شہباز شریف اب تمہاری باری ہے،مجھےکیوں نکالا کی تحریک اب شہباز شریف سےشروع ہوگی،ملتان کواچھی تعلیم،صحت اورصاف پانی کی ضرورت ہے ،شہباز نے پیسے […]

مردم شماری نامنظور ،دوبارہ کرائی جائے ،فاروق ستار

مردم شماری نامنظور ،دوبارہ کرائی جائے ،فاروق ستار

ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں جلسے سے خطاب کیاہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کراچی کی ڈیڑھ کروڑ آبادی کو لاپتا کردیا گیا، یہ مردم شماری نہیں آدم خوری ہے ۔  فاروق ستار نےاپنے خطاب میں ازراہ تفنن کہا ایسا لگتا ہےمردم شماری کے بجائے آدم خوری کی گئی ہے،کراچی کی آبادی […]

فرانس میں عوامی سفارت کاری ”سلیبریٹنگ پاکستان“ کے ثمرات واضح ہونا شروع ہوگئے

فرانس میں عوامی سفارت کاری ”سلیبریٹنگ پاکستان“ کے ثمرات واضح ہونا شروع ہوگئے

پیرس: 27 اکتوبر2017ء: سفارت خانہ پاکستان فرانس نے گزشتہ سال سے شروع ہونے والے عوامی سفارت کاری کے پروگرام ”سلیبریٹنگ پاکستان“کے تحت فرانس کے مختلف شہروں میں متعدد ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جس سے فرانس میں پاکستان کے مثبت پہلوں کو اجاگر کرنے میں بڑی مدد ملی ہے۔ معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس […]

انسانوں کی تقسیم کے ہولناک نتائج

انسانوں کی تقسیم کے ہولناک نتائج

ہم جس زمین پر پیدا ہوتے ہیں، ایک طویل زندگی گزارتے ہیں اور مرکر اسی زمین میں دفن ہوجاتے ہیں، اس زمین کے بارے میں دنیا کی بھاری اکثریت کچھ نہیں جانتی کہ زمین کیسے وجود میں آئی، کس طرح وجود میں آئی، اس کا حجم کیا ہے، کائنات کی ناقابل تصور لمبائی، چوڑائی میں زمین […]

مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج اور کراچی

مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج اور کراچی

ملک کی چھٹی مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج کے مطابق ملکی آبادی 1998ء سے 2017ء کے دوران 2.4فیصد سالانہ شرح نمو کے ساتھ 20کروڑ  77 لاکھ 74 ہزار 520 ہوچکی ہے یعنی گزشتہ 19برسوں کے دوران آبادی میں 7کروڑ 54لاکھ 22 ہزار 241 افراد کا اضافہ ہوا ہے۔ جن میں مرد حضرات کی تعداد 10کروڑ 64لاکھ50ہزار […]