counter easy hit

reservations

پیپلز پارٹی 2018 کے انتخابات پر تحفظات کے باوجود جمہوری عمل سے انحراف نہیں کرے گی، بلاول بھٹو زرداری نے جس بڑے دل کا مظاہرہ کیا پی ٹی آئی کو اس سے سبق سیکھنا چاہیے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیپلز پارٹی 2018 کے انتخابات پر تحفظات کے باوجود جمہوری عمل سے انحراف نہیں کرے گی، بلاول بھٹو زرداری نے جس بڑے دل کا مظاہرہ کیا پی ٹی آئی کو اس سے سبق سیکھنا چاہیے، قاری فاروق احمد فاروقی

پاکستان پیپلز پارٹی  کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 2018 کے انتخابات پر تحفظات کے باوجود جمہوری عمل سے انحراف نہیں کرے گی، جمہوریت کی بقاء وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آئین کی بالادستی، جمہوریت کا تسلسل، قانون کی بالادستی پر پارٹی کسی سودے بازی پر یقین نہیں رکھتی پیپلز پارٹی عوامی سیاست کی […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تقرر، نون لیگ نے تحفظات کا اظہار کر دیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تقرر، نون لیگ نے تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے حسن عسکری کا انتخاب بد قسمتی ہے۔سابق وزیر اعظم شاہد خان عباسی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی نے حسن عسکری اور ایاز امیر کا نام دیا تھا، […]

حسن عسکری کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کے ساتھ ہی ن لیگ کے رہنمائوں کا تحفظات کا اظہار

حسن عسکری کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کے ساتھ ہی ن لیگ کے رہنمائوں کا تحفظات کا اظہار

لاہور: حسن عسکری کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کے ساتھ ہی ن لیگ کے رہنماو¿ں نے اپنے تحفظات کا اظہار کر نا شروع کردیا ہے۔ سابق وزیر قانون پنجاب راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ حسن عسکری سے غیر جانبدار اور میرٹ پر کام کی توقع نہیں کی جاسکتی جبکہ حنیف عباسی بولے حسن […]

(ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ارکان کو نواز شریف کے بیان پر تحفظات

(ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ارکان کو نواز شریف کے بیان پر تحفظات

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ نے شہباز شریف سے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران نواز شریف کے بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہےجس میں پارٹی کو درپیش […]

 پاکستان کا مالیاتی امور کی ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے سے پر شدید تحفظات کا اظہار

 پاکستان کا مالیاتی امور کی ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے سے پر شدید تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (اصغر علی مبارک ) پاکستان نے مالیاتی امور کی ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے سے متعلق قرارداد پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے جمعرات کو اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران بتایا کہ ایسی قرار دادوں […]

امریکی نائب صدر اور پینٹاگون کے بیانات پر تشویش ہے،سیکریٹری خارجہ

امریکی نائب صدر اور پینٹاگون کے بیانات پر تشویش ہے،سیکریٹری خارجہ

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے امریکی نائب صدر پینس اور پینٹاگون کے بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان اور بھارت کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ کرنا چاہیے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کے دورہ […]