counter easy hit

remarks

جے آئی ٹی کے ریمارکس سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا: رحمان ملک

جے آئی ٹی کے ریمارکس سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا: رحمان ملک

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی جانب سے استعمال کئے گئے غیرمناسب الفاظ سے ان کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ لاہور: سینیٹر رحمان ملک نے جے آئی ٹی کے ریمارکس پر رد عمل دیتے ہوئے اسے قابل افسوس قرار دیا ہے۔ رحمان […]

خواتین سے متعلق ریمارکس پر آصفہ بھٹو کا خورشید شاہ سے معافی کا مطالبہ

خواتین سے متعلق ریمارکس پر آصفہ بھٹو کا خورشید شاہ سے معافی کا مطالبہ

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خواتین سے متعلق ریمارکس پر آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی ہی جماعت کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواتین اراکین کی جانب سے شور شرابے پر اسپیکرایازصادق نے خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ یا تو شور […]

لاپتہ افراد کی بازیابی : چیئرمین سینٹ نے امر،کہ برطانیہ کے ریمارکس کا سخت نوٹس لیا

لاپتہ افراد کی بازیابی : چیئرمین سینٹ نے امر،کہ برطانیہ کے ریمارکس کا سخت نوٹس لیا

پیر کو سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد منعقد ہوا جو مجموعی طور پر مجموعی طور  4گھنٹے تک جاری رہا۔ چیئرمین سینٹ نے امریکہ اور برطانیہ کی وزارت خارجہ کے ترجمانوں کی جانب سے انسانی حقوق کے ارکان کے لاپتہ ہونے والے افراد کے بارے میں بیانات پر شدید ناراضی کا اظہار […]

فوج کو جج بنا کر اس پرمزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے، سپریم کورٹ

فوج کو جج بنا کر اس پرمزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے 18 ویں اور 21 ویں آئینی ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 245 کے تحت فوج کا کام دہشت گردوں کے خلاف لڑنا ہے لیکن فوج کو جج بنا کر اس پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک […]

سرکار پولیس کو ٹھیک نہیں کر سکتی تو بتائے یہ کام ذمے لے لیں گے، سپریم کورٹ

سرکار پولیس کو ٹھیک نہیں کر سکتی تو بتائے یہ کام ذمے لے لیں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) پولیس کی چیرہ دستیوں اور تفتیش و چالان میں تاخیرکے مقدمے میں سپریم کورٹ کے جسٹس جواد خواجہ نے ریمارکس دیے کہ اگر سرکار سے پولیس ٹھیک نہیں ہوتی تو لکھ کر دیدے۔ تفصیلات کے مطابق ریمارکس میں کہا گیا کہ یہ کام بھی عدالت اپنے ذمے لے لے گی۔جسٹس جواد […]