counter easy hit

remain

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مصباح کپتان برقرار

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مصباح کپتان برقرار

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مصباح کپتان برقرار 2010 کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد مصباح الحق کو قیادت کا منصب سونپا گیا تھا اور وہ اس وقت سے اسے احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں— فائل فوٹو: رائٹرز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے مصباح الحق کو آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز […]

ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، سرتاج عزیز

ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہناہے کہ ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے،پاکستان کی تجارت کا بڑا حصہ بحر ہند سے گزرتاہے جبکہ نیول چیف کا کہنا ہے کہ کوئی ملک سمندری راستے کو اکیلا محفوظ نہیں بنا سکتا۔ کراچی میں ساتویں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس کا افتتاح ہوا جس […]

ٹرمپ میڈیا کا مکو ٹھپ کے رہے گا

ٹرمپ میڈیا کا مکو ٹھپ کے رہے گا

ڈونلڈ ٹرمپ دیوانہ دِکھتا ہے مگر ہے نہیں۔ ایک پنجابی محاورے میں بتایا بلکہ ”گھر کا سیانا“ ہے۔ سی آئی اے کی طاقت کا اسے پورا علم ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اس بات کا یقین بھی کہ دُنیا بھر کے دیگر ریاستی اداروں کی طرح امریکہ کو خوفناک جنگوں میں الجھانے والے اس ادارے میں […]

پنجاب:تین دن سی این جی اسٹیشن بندرکھنےکا فیصلہ

پنجاب:تین دن سی این جی اسٹیشن بندرکھنےکا فیصلہ

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اسلام آباد سمیت پورےپنجاب میں آج شام 6بجے سے ہفتے کی شام 6بجے تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بندکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سوئی ناردرن نے سی این جی ایسوسی ایشن کو اس بارے میں آگاہ کردیا ہے۔یہ فیصلہ گھریلو استعمال میں اضافے اور سردی […]

اجناس کی اوسط قیمتیں آئندہ سال زیادہ رہیں گی،موڈیز

اجناس کی اوسط قیمتیں آئندہ سال زیادہ رہیں گی،موڈیز

موڈیز نے 2017 کی کریڈٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ معاشی استحکام کے باوجود کریڈٹ آؤٹ لک غیرمتوازن رہےگا۔رپورٹ کے مطابق اجناس کی اوسط قیمتیں آئندہ سال زیادہ رہیں گی۔ موڈیز رپورٹ میں کم شرح سود اور معاشی نمو میں استحکام کے باجود عالمی کریڈٹ حالات غیر متوازن رہنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ رپورٹ […]

پاکستان اور امریکا کے تعلقات مضبوط رہیں گے،گریس شیلٹن

پاکستان اور امریکا کے تعلقات مضبوط رہیں گے،گریس شیلٹن

  امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے کہا ہے کہ آج ہمارے لیے بہت اہم دن ہے، پاکستان اور امریکا کے تعلقات مضبوط رہیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدارتی الیکشن جیتنے پر کراچی میں امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی خارجہ پالیسی قومی مفادات پر […]

اسلام آباد کھلا رہیگا، عمران ملک کو نقصان پہنچانے کیلئے کوشاں ہیں: طلال چودھری

اسلام آباد کھلا رہیگا، عمران ملک کو نقصان پہنچانے کیلئے کوشاں ہیں: طلال چودھری

اسلام آباد میں تو سپریم کورٹ بھی ہے، کوئی سپریم کورٹ یا پارلیمنٹ کو بند کرنے کی خواہش رکھتا ہو تو قانون طاقت کے استعمال کی اجازت دیتا ہے، طلال چودھری کا اعلان عمران خان کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے رہنماء مسلم لیگ نون طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان […]