counter easy hit

refused

’’خان صاحب معذرت کے ساتھ ہم اس چیز کی اجازت نہیں دے سکتے۔۔۔۔‘‘سعودی عرب نے عمرا ن خان کو صاف انکار کر دیا

’’خان صاحب معذرت کے ساتھ ہم اس چیز کی اجازت نہیں دے سکتے۔۔۔۔‘‘سعودی عرب نے عمرا ن خان کو صاف انکار کر دیا

مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کے لیے میڈیکل انشورنس لازمی ہو گیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق اس سے قبل نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے بتایا تھا کہ عمرہ ویزا کی فیس 300ریال ہوگی۔ یہ فیس 49 ممالک سے […]

ادھر یہ بولے گا یا میں۔۔۔۔ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے نیا مطالبہ کر دیا

ادھر یہ بولے گا یا میں۔۔۔۔ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے نیا مطالبہ کر دیا

استنبول(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے اور تقریر شروع ہونے سے پہلے ہی ہال سےاٹھ کر باہر چلے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں […]

عمران خان تو وہ پنجابی ثابت ہوئے جس نے سیڑھی مانگنے پر جواب دیا تھا میرے پاس نہیں ہے لیکن اگر ہوتی تو بھی نہ دیتا۔۔۔۔ جاوید چوہدری نے کپتان کی خامیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے ایسا واقعہ بیان کر دیا کہ آپ دنگ رہ جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) آپ کو یاد ہو گا نائین الیون کے دن صدر جارج بش نے چوتھی صلیبی جنگ کا اعلان کر دیا تھا لیکن بعد ازاں امریکا اور یورپ کے دباؤ پر اپنا بیان واپس لینے پر مجبور ہو گئے‘ ہم تیسری صلیبی جنگ کی طرف واپس آتے ہیں‘ جنگ کے دوران دو ایسے […]

شادی کے دن دلہے کی ایک خاص حرکت دیکھ کر دلہن نے شادی سے فوری انکار کر دیا، یہ کیا قصہ تھا ؟ ناقابل یقین خبر

شادی کے دن دلہے کی ایک خاص حرکت دیکھ کر دلہن نے شادی سے فوری انکار کر دیا، یہ کیا قصہ تھا ؟ ناقابل یقین خبر

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں دلہا کا ڈانس دیکھ کر دلہن نے آخری وقت میں شادی سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے بریلی میں شادی کی تقریب میں رسومات جاری تھیں کہ اسی دوران دلہا نے دلہن کو ہار (ورمالا) پہنانے کے بعد خوشی کا اظہار […]

وائٹ ہاؤس میں یہ لوگ مجھے کہتے تھے ٹرمپ کے احکامات نہ مانو ۔۔۔۔ اعلیٰ عہدے پر تعینات خاتون افسر کے انکشافات نے تہلکہ مچا دیا

وائٹ ہاؤس میں یہ لوگ مجھے کہتے تھے ٹرمپ کے احکامات نہ مانو ۔۔۔۔ اعلیٰ عہدے پر تعینات خاتون افسر کے انکشافات نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں امریکہ کی سابق سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے دو اہم مشیروں نے ان سے کہا تھا کہ وہ صدر ٹرمپ کے احکامات نہ مانیں۔اپنی نئی کتاب میں نکی ہیلی نے کہا ہے کہ اُس وقت کے وائٹ ہاؤس میں چیف آف سٹاف جان کیلی […]

26 سال بعد بڑا انکشاف ۔۔۔ 1993 میں جب پاکستان کے نگران وزیراعظم نے عمران خان کو وزیر بننے کی پیشکش کی تھی تو کپتان نے اسے کیوں ٹھکرا دیا تھا؟ نعیم بخاری نے حیران کن وجہ بتا دی

26 سال بعد بڑا انکشاف ۔۔۔ 1993 میں جب پاکستان کے نگران وزیراعظم نے عمران خان کو وزیر بننے کی پیشکش کی تھی تو کپتان نے اسے کیوں ٹھکرا دیا تھا؟ نعیم بخاری نے حیران کن وجہ بتا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 26 سال قبل عمران خان کا نعیم الحق کو دیا گیا انٹرویو منظر عام پر آگیا، جو کئی انکشافات پر مبنی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے سیاست میں قدم رکھنےسے پہلے معروف میزبان نعیم بخاری کو دیئے ایک انٹرویو کی دلچسپ ویڈیو آج کل مقبول ہو رہی ہے۔ تفصیلات […]

’’ یکم نومبر کو عمران خان کا استعفیٰ نہ آیا تو 2نومبر کو مارچ لے کر اسلام آباد پہنچ جانا۔۔۔ ‘‘ ملکی سیاست میں ہلچل ، مولانا فضل الرحمان کو ’ اُوپر‘ سے پیغام پہنچا دیا گیا

’’ یکم نومبر کو عمران خان کا استعفیٰ نہ آیا تو 2نومبر کو مارچ لے کر اسلام آباد پہنچ جانا۔۔۔ ‘‘ ملکی سیاست میں ہلچل ، مولانا فضل الرحمان کو ’ اُوپر‘ سے پیغام پہنچا دیا گیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامدمیر نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر یہ بتا دیا جائے کہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے کس کس کے ساتھ رابطہ کیا گیا ہے اور ان رابطوں میں کیا کیا باتیں ہوئی ہیں تو شیخ رشید صاحب کو راتوں میں نیند نہیں آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

بھٹو نے پھانسی سے قبل اپنے آخری غسل سے کیا کہہ کر انکار کر دیا؟ وہ باتیں جو بھٹو خاندان نے چھپانے کے لیے لاکھوں خرچ کر ڈالے

بھٹو نے پھانسی سے قبل اپنے آخری غسل سے کیا کہہ کر انکار کر دیا؟ وہ باتیں جو بھٹو خاندان نے چھپانے کے لیے لاکھوں خرچ کر ڈالے

لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو ملک کی جمہوری تاریخ میں ایک سیاہ باب سمجھا جاتا ہے۔تاریخ نے اعتراف کیا ہے کہ قائد جمہوریت کو بے جرم ہی تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔تاہم یہاں ان کی زندگی کے آخری چند گھنٹوں کے حوالے سے کچھحیران کن معلومات دی جا […]

وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ

وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ

نڈﺭ ﺗﮭﺎ، ﺟﺮﻧﯿﻞ ﺗﮭﺎ، ﺗﺎﺟر ﺗﮭﺎ، ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺗﮭﺎ، ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ،ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ ﻣﯿﮟ ﺳﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ،ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ،، ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭼﮩﺮﮦ، ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ، ﺗﻮﺍﻧﺎ ﺟﺴﻢ، ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﺳﯿﻨﮧ، ﺍﮐﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮔﺮﺩﻥ، ﺍﭨﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ، ایک حسین جوان ہے … ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﺟﺘﻨﮯ ﻋﯿﺐ […]

یہ ہوئی ناں بات ۔۔۔۔ امریکہ نے بھارتی معیشت کا بھٹہ بٹھا دینے والا اعلان کر دیا ، نریندر مودی پریشان ہو کر رہ گئے

یہ ہوئی ناں بات ۔۔۔۔ امریکہ نے بھارتی معیشت کا بھٹہ بٹھا دینے والا اعلان کر دیا ، نریندر مودی پریشان ہو کر رہ گئے

نئی دلی(ویب ڈیسک) امریکی وزیر تجارت ولبر روس نے کہا ہے کہ امریکا کی نظر میں بھارت خصوصی تجارتی مراعات کا حقدار ملک نہیں کیونکہ بھارت نے امریکی مصنوعات کو رسائی دینے کے وعدوں کی تکمیل بھی نہیں کی تھی اس لیے ہم نے بھارت کو دی گئی خصوصی تجارتی حیثیت اسی سال ختمکر دی […]

بریکنگ نیوز : امریکی سینیٹر کا دورہ کشمیر ۔۔۔۔۔ بھارت نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ پوری دنیا کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا

بریکنگ نیوز : امریکی سینیٹر کا دورہ کشمیر ۔۔۔۔۔ بھارت نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ پوری دنیا کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نئی دہلی جانے والے امریکی سینیٹر کو وادی کا دورہ کرنے سے روک دیا ہے. واشنگٹن پوسٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر کرس ہولین نے بتایا کہ انہیں رواں ہفتے بھارت کے دورے کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جانےکی […]

مجھے یہ وزارت نہیں چاہیے میں تو چاہتا ہوں ۔۔۔ بابر اعوان نے وزارت لینے سے کیوں انکار کر دیا ؟ ناقابل یقین خبر

مجھے یہ وزارت نہیں چاہیے میں تو چاہتا ہوں ۔۔۔ بابر اعوان نے وزارت لینے سے کیوں انکار کر دیا ؟ ناقابل یقین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بابر اعوان نے وزارت لینے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سابق وزیرِ قانون بابراعوان کو مشیر بنانا چاہتے تھے لیکن وہ سینیٹر بننا چاہتے ہیں اس لیے انہوں نے مشیر بننے سے معزرت کی ہے۔ خیال رہے کہ وفاقی کابینہ میں 8سے 10وزراء اور مشیروں […]

اقرا عزیز کا انکار۔۔۔۔ یاسر حسین سے بھی نہ رہا گیا، ایسا پیغام جاری کر دیا کہ شوبز انڈسٹری بھی حیران رہ گئی

اقرا عزیز کا انکار۔۔۔۔ یاسر حسین سے بھی نہ رہا گیا، ایسا پیغام جاری کر دیا کہ شوبز انڈسٹری بھی حیران رہ گئی

کراچی(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ اقرا عزیز نے رنگ گورا کرنے والی کریموں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کریم کا اشتہار کرنے سے انکار کردیا۔سنو چندا ڈرامے سے مقبول ہونے والی اداکارہ اقرا عزیر کو ایک نجی کمپنی نے گورا رنگ کرنے والی کریم کے اشتہار کے لیے پیشکش کی جس کو اداکارہ نے نا مناسب […]

ڈاکٹر نمرتا کے والدین نے واقعہ کی ایف آئی آر درج کرانے سے انکار کر دیا ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

ڈاکٹر نمرتا کے والدین نے واقعہ کی ایف آئی آر درج کرانے سے انکار کر دیا ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

لاڑکانہ ( ویب ڈیسک) آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ آنجہانی نمرتا کے ورثا نے ایف آئی آر درج کرانے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد کیس کی تفتیش میں قانونی پیچیدگیاں پیدا ہو گئیں ہیں۔ جبکہ پراسرار ہلاکت کیخلاف گھارو میں ہندو کمیونٹی سمیت سیاسی و سماجی تنظیموں نے احتجاجی مظاہرہ […]

ٹوئٹر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامور رہنما کےخلاف کارووائی کرنے سے انکار کر دیا

ٹوئٹر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامور رہنما کےخلاف کارووائی کرنے سے انکار کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ‘بھارت کی درخواست’ پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر اور سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک کے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بلاک کرنے سے انکار کردیا۔اس حوالے سے سینیٹر رحمٰن ملک کے ترجمان ریاض علی طوری نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے رحمٰن ملک […]

وہ ملک جس نے وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو بطور ہائی کمشنر قبول کرنے سے انکار کردیا تھا ۔۔۔

وہ ملک جس نے وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو بطور ہائی کمشنر قبول کرنے سے انکار کردیا تھا ۔۔۔

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ المیہ ہے کہ ڈینئل پرل کیس میں جس کے کردار کا ذکر کیا جاتا رہا، آج وہ ملک کا وزیرداخلہ ہے،بریگیڈئیر اعجاز شاہ بتائیں کہ آسٹریلیا نے انہیں بطور ہائی کمشنر قبول کرنے سے کیوں انکار کیا؟ […]

وزیراعظم عمران خان نے ہمسایہ برادر ملک افغانستان کو دوٹوک الفاظ میں انکارکردیا

وزیراعظم عمران خان نے ہمسایہ برادر ملک افغانستان کو دوٹوک الفاظ میں انکارکردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرا عظم عمران خان نے افغانستان کے اندرونی تنازعات میں فریق نہ بننے کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان خطےمیں امن کے لیے افغان امن عمل کی بھرپورحمایت جاری رکھےگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے افغانستان سےمتعلق اہم بیان جاری کیا ، جس میں کہا افغان تنازع سے40 سال میں […]

شوہر کے دوستوں کے سامنے ناچنے سے انکار کرنے والی لاہور کی لڑکی کی اصل کہانی

شوہر کے دوستوں کے سامنے ناچنے سے انکار کرنے والی لاہور کی لڑکی کی اصل کہانی

لاہور (ویب ڈیسک) بہار آتی ہے تو لاہور پر ایک سحر سا طاری ہو جاتا ہے۔ زمین کے کونے کونے سے روئیدگی پھوٹتی ہے اور اینٹ اینٹ سے سبزہ جھلکنے لگتا ہے۔ آموں میں بور پڑتا ہے اور بکائین کے پھولوں کی پاگل کر دینے والی خوشبو حواس پر سوار ہونے لگتی ہے۔ نامور خاتون […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سارو گنگولی نے ایڈن گارڈن کرکٹ سٹیڈیم میں آویزاں عمران خان کی تصویر ہٹانے سے انکار کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سارو گنگولی نے ایڈن گارڈن کرکٹ سٹیڈیم میں آویزاں عمران خان کی تصویر ہٹانے سے انکار کردیا

کولکتہ: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سارو گنگولی نے ایڈن گارڈن کرکٹ سٹیڈیم میں آویزاں عمران خان کی تصویر ہٹانے سے انکار کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ کلکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں بحیثیت کرکٹر عمران خان، وسیم اکرم اور رمیز راجہ کی تصویریں لگائی گئی […]

چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا

چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا

بیجنگ: چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا، ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک نیکلوئیر سپلائرز گروپ کا حصہ نہ ہونے کے باعث قانونی طور پر جوہری ملک قرار نہیں دیے جا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ میں […]

فرانس ، بھارتی سفارتخانہ کا مسئلہ کشمیر پر وفد سے احتجاجی یادداشت وصول کرنے سے انکار   

فرانس ، بھارتی سفارتخانہ کا مسئلہ کشمیر پر وفد سے احتجاجی یادداشت وصول کرنے سے انکار   

پیرس (سپیشل رپورٹ)   کشمیر کے حوالے سے گزشتہ ویک اینڈ پر دو بھرپور مظاہروں کے بعد پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پاکستانیوں کا ایک وفد ایک احتجاجی یادداشت پیش کرنے کے لیے حکومتی اداروں سے باقاعدہ اجازت لینے کے بعد بھارتی سفارتخانہ پہنچا۔ لیکن کشمیر کا نام سنتے ہی بھارتی سفارتکار نے […]

میں اب تمہارے ساتھ یہ کام نہیں کر سکتی۔۔۔ شادی کے بعد دپیکا نے رنویر سنگھ کو صاف انکار کر دیا

میں اب تمہارے ساتھ یہ کام نہیں کر سکتی۔۔۔ شادی کے بعد دپیکا نے رنویر سنگھ کو صاف انکار کر دیا

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ ایک ساتھ اب تک تین فلمیں رام لیلا، باجی رامستانی اور پدماوت کرچکے ہیں لیکن اب دپیکا نے ان کے ساتھ چوتھی فلم 83 کرنے سے انکار کردیا ہے۔ دپیکا پڈوکون کو بھارتی کرکٹر کپل دیو پر بننے والی بائیوپک فلم 83 […]

خان صاحب : یہ مکن۔ نہیں ہے۔۔۔۔ متحد عرب امارات نے وزیر اعظم عمران خان کی کیا باتماننے سے انکار کر دیا

خان صاحب : یہ مکن۔ نہیں ہے۔۔۔۔ متحد عرب امارات نے وزیر اعظم عمران خان کی کیا باتماننے سے انکار کر دیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جہاں پر انکی دبئی کے امیر کے ساتھ مختلف شخصیات سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے کیا کہا گیا؟ سینئر صحافی محمد مالک نے انکشاف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی […]

میں نے جب پہلی بار اپنی بیوی گینی کے گھر رشتہ بھجوایا تو میرے ہونے والے سسر نے کیا کہہ کر مسترد کردیا تھا ؟ کپل شرما کا دلچسپ انکشاف

میں نے جب پہلی بار اپنی بیوی گینی کے گھر رشتہ بھجوایا تو میرے ہونے والے سسر نے کیا کہہ کر مسترد کردیا تھا ؟ کپل شرما کا دلچسپ انکشاف

ممبئی(ویب ڈیسک) ناموربالی ووڈ کامیڈین کپل شرما نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ جب پہلی بارانہوں نے اپنی ہونے والی بیوی گینی کے گھررشتہ بھیجا توان کے سسر نے انہیں مسترد کردیا تھا۔بالی ووڈ کے مقبول ترین مزاحیہ اداکارکپل شرما کی زندگی کی کہانی پوری فلمی ہے، ان کی زندگی میں کئی دلچسپ اتارچڑھاؤ آئے […]