counter easy hit

reference

عائشہ گلالئی نااہلی ریفرنس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا

عائشہ گلالئی نااہلی ریفرنس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلالئی کی نااہلی کے لیے دائر ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو کچھ دیر میں سنائے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن میں گلالئی کو ڈی سیٹ کرنے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی اور عمران خان کے وکیل سکندر مہمند نے حتمی دلائل دیے جب کہ عائشہ گلالئی بھی […]

نواز شریف پر فلیگ شپ ریفرنس میں بھی فرد جرم عائد

نواز شریف پر فلیگ شپ ریفرنس میں بھی فرد جرم عائد

ایوان فیلڈ اور عزیزیہ اسٹیل کے بعد نواز شریف پر فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بھی فردجرم عائد کردی گئی جبکہ حسن اور حسین نواز کو اس ریفرنس میں بھی مفرور ملزم قرار دے دیا گیا۔ نواز شریف کی طرف سے ان کے نمائندے ظافر خان فرد جرم کی صحت سے انکار کیا ہے۔ آف […]

ڈاکٹر عاصم کرپشن ریفرنس ، شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

ڈاکٹر عاصم کرپشن ریفرنس ، شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس میں شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں شریک ملزمان کی ضمانتوں کی درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت نیب نے موقف اختیارکیا کہ ملزمان […]

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت میں عدالت نے اسحاق ڈار کو جیل بھجوانے کی استدعا مسترد کر دی جبکہ اسحاق ڈار کے وکیل خواجہ حارث کی عدم حاضری پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی […]

عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کے ریفرنس پر جواب جمع

عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کے ریفرنس پر جواب جمع

اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے جمع کرائی گئی اضافی دستاویزات من گھڑت ہیں، انہیں تسلیم نہ کیا جائے: درخواست میں موقف عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کے ریفرنس پر جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا گیا ہے۔ عائشہ گلالئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیر اعظم کے لیے پی ٹی […]

اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت

اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت جاری ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب کے دو گواہ عدالت میں پیش ہوئے۔ ان لینڈ ریونیو کے اشتیاق احمد اور نجی بنک سے تعلق رکھنے والے طارق جاوید نے ریکارڈ عدالت میں پیش کردیا۔ احتساب عدالت کے جج […]

اثاثہ جات ریفرنس، اسحاق ڈار پر 27ستمبر کو فرد جرم عائد ہوگی

اثاثہ جات ریفرنس، اسحاق ڈار پر 27ستمبر کو فرد جرم عائد ہوگی

احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27ستمبر کی تاریخ مقررکردی ہے۔ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہوئی، جو کیس کی تیسری سماعت تھی۔ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی پہلی سماعت 14 […]

پاناما کیس ریفرنس: نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری

پاناما کیس ریفرنس: نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری

اسلام آباد: چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیرصدارت پاناما کیس میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز پر غور کے لیے ایگزیکٹ بورڈ کا اجلاس جاری ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے نیب کو 6 ہفتوں میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم […]

شیخ رشید نے وزیراعظم کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

شیخ رشید نے وزیراعظم کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ایل این جی کرپشن کا سمندر ہے، اس معاملے پر قطر سے معاہدے کا پارلیمنٹ میں کوئی رکارڈ نہیں، امید ہے […]

اسپیکر قومی اسمبلی کا جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس معمہ بن گیا

اسپیکر قومی اسمبلی کا جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس معمہ بن گیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے پاناما بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس معمہ بن گیا ہے۔ 5 صفحات پر مشتمل ریفرنس کی کاپی منظر عام پر آگئی لیکن سپریم جوڈیشل کونسل کے ذرائع، اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اور اسپیکر کے دفتر نے ایسا کوئی ریفرنس دائر کیے جانے کی […]

جسٹس آصف کھوسہ کیخلاف ریفرنس عدلیہ کے خلاف سازش ہے، سپریم کورٹ بار

جسٹس آصف کھوسہ کیخلاف ریفرنس عدلیہ کے خلاف سازش ہے، سپریم کورٹ بار

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پاناما بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کے ریفرنس کو عدلیہ کے خلاف سازش قرار دے دیا۔ سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ نے کہا کہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس سپریم کورٹ کے خلاف بہت بڑی سازش اور […]

اسپیکر قومی اسمبلی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت […]

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس: نگران جج کی تعیناتی چیلنج

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس: نگران جج کی تعیناتی چیلنج

لاہور: سپریم کورٹ کے حکم پر شریف خاندان کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) میں ریفرنس کی نگرانی کے لیے عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کی تعیناتی کو چیلنج کردیا گیا۔ شریف خاندان کی جانب سے بیرسٹر ظفر اللہ خان نے سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ عدالت […]

اقامہ معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی کو 3 وفاقی وزرا کی نااہلی کے ریفرنس بھجوادیئے گئے

اقامہ معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی کو 3 وفاقی وزرا کی نااہلی کے ریفرنس بھجوادیئے گئے

اسلام آباد: اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور احسن اقبال کی جانب سے یو اے ای کے اقامے ظاہرنہ کرنے پران کی نااہلی کے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوائے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور احسن اقبال کو نااہل قراردینے کے لیے اسپیکر […]

تحریک انصاف کا وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ریفرنس تیار

تحریک انصاف کا وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ریفرنس تیار

پی ٹی آئی شہباز شریف کی نااہلی کیلئے متحرک ، عدالتی فیصلوں اور جے آئی ٹی فائنڈنگز ریفرنس کا اہم جزو قرار دے دیئے گئے لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف ریفرنس تیار کرلیا ، عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد دائر کیا جائے گا ۔ پی ٹی […]

جے جے وی ایل ریفرنس، شریک ملزمان کی ضمانت میں توسیع

جے جے وی ایل ریفرنس، شریک ملزمان کی ضمانت میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹرعاصم کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن کے جے جے وی ایل ریفرنس میں شریک ملزمان کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کردی۔ درخواست ضمانت کی سماعت پرملزمان کے وکلا کی عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے استفسار […]

پارٹی فنڈنگ ریفرنس؛ عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

پارٹی فنڈنگ ریفرنس؛ عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 7 جون تک جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں ممنوعہ ذرائع سے پارٹی فنڈز لینے پر عمران خان کی نااہلی کے لئے ہاشم بھٹہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر […]

پی ٹی آئی کا چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف چیئرمین نیب کوہٹانے میں سرگرم ہے، پی ٹی آئی نےچیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ریفرنس پیر کو سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کرے گی۔ ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ پاناما فیصلے کی روشنی میں کیا گیا جس کے تحت تحریک انصاف چیئرمین […]

سندھ پولیس میں مبینہ کرپشن، ریفرنس سماعت کیلئے منظور

سندھ پولیس میں مبینہ کرپشن، ریفرنس سماعت کیلئے منظور

احتساب عدالت نے سندھ پولیس میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس کو سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے غلام حیدر جمالی کو طلب کرلیا ہے۔ احتساب عدالت کے منتظم جج نے سابق آئی جی سندھ ،سابق اے آئی جی فائنانس فدا حسین شاہ سمیت دیگر ملزمان کو طلب کرلیا ،ملزمان پرایس آر پی حیدرآباد کیلئے 881 […]

نااہلی ریفرنس،چیف الیکشن کمشنر طلال چودھری کے وکیل پر برہم

نااہلی ریفرنس،چیف الیکشن کمشنر طلال چودھری کے وکیل پر برہم

چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر)سردار رضا خان عمران خان نااہلی ریفرنس میں طلال چودھری کے وکیل پر برہم ہوگئے اوراکرم شیخ کی ریفرنس کو دیگر کیسز سے منسلک کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے اسپیکر ایاز صاد ق کے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان اور […]

عمران خان نااہلی ریفرنس؛ الیکشن کمیشن میں ن لیگی رہنما کا وکیل تبدیل

عمران خان نااہلی ریفرنس؛ الیکشن کمیشن میں ن لیگی رہنما کا وکیل تبدیل

 اسلام آباد: عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی کے ریفرنسز دائر کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن سے وکیل تبدیل کرنے کی درخواست کردی۔ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی درخواستوں کی سماعت چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں […]

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو رٹائر، فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہوگا

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو رٹائر، فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہوگا

اسلام آباد: چیف جسٹس انور ظہیر جمالی رواں ماہ کی30 تاریخ کو رٹائر ہو رہے ہیں،عدالت عظمیٰ میں 19 دسمبر سے2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کے پیش نظر الوداعی تقریبات پہلے منعقدکرنیکا فیصلہ کیا گیاہے۔ سپریم کورٹ بار چیف جسٹس انورظہیر جمالی کو الوداعی عشائیہ 14دسمبرکو دے گی جبکہ فل کورٹ ریفرنس15دسمبر کومنعقدہوگا۔ چیف جسٹس […]

کراچی: زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت

کراچی: زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت

کراچی کی احتساب عدالت میں زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت میں ملزمان کے وکلاء نے فرد جرم مؤخر کرنے کی درخواست دائر کردی ۔ کراچی کی احتساب عدالت میں زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت میں ملزمان کے وکلاء کی جانب سے متفرق درخواست دائر کی گئی،جن میں مؤقف […]