counter easy hit

Recently

مہر سلیم یا حال ہی میں پی ٹی آئی جوائن کرنے والے سردار آصف؟

مہر سلیم یا حال ہی میں پی ٹی آئی جوائن کرنے والے سردار آصف؟

قصور: پی ٹی آئی کے حقیقی کارکن جو کہ ایک دہائی سے زائد عرصہ سے پارٹی کے ساتھ منسلک ہیں یہ امید کر رہے ہیں کہ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کرتے ہوئے حقیقی کارکنوں کو ترجیح دے گی اور دوسری پارٹی سے آئے ہوئے فصلی بٹیروں کی حوصلہ شکنی کرے گی۔ سجاگ کے ایک سروے کے […]

حکومت نے جوحال نیوز لیکس کا کیا وہی پاناما کیس میں ہوگا، خورشید شاہ

حکومت نے جوحال نیوز لیکس کا کیا وہی پاناما کیس میں ہوگا، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے جوحال نیوز لیکس کا کیا وہی پاناما کیس میں ہوگا لہٰذا نوازشریف کی موجودگی میں کسی جے آئی ٹی اورکمیشن کا فیصلہ درست نہیں آسکتا۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں سیکیورٹی گفتگو کو […]

ٹرمپ کی جیت امریکی معاشرے کیلئے لمحہ فکریہ‎

ٹرمپ کی جیت امریکی معاشرے کیلئے لمحہ فکریہ‎

تحریر : عماد ظفر امریکی صدارتی انتخابات پر پوری دنیا کی نظر ہوتی ہے. امریکہ میں بننے والی پالیسیاں چونکہ پوری دنیا پر اثر انداز ہوتی ہیں اس لیئے امریکی صدر کو ایک طرح سے پوری دنیا کا ڈی فیکٹو صدر قرار دیا جا سکتا ہے. اس بار امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی […]

میں ‘م’ ہوں

میں ‘م’ ہوں

تحریر : احمد نثار حال میں میں نے کئی ایسے بورڈس دیکھے جس پر ‘میم بوائز’، ‘میم برادرس’ لکھا ہوا تھا۔ ظاہر سی بات ہے کہ یہ مسلم نوجوانوں کے ینگ سرکلز ہیں۔ خود کو اس گروہ جوڑ لینا باعثِ فخر بھی سمجھتے دیکھا۔ پھر چند دنوں بعد ایک اور ایسی ہی بات سے دوچار […]

انتہا پسند معاشرہ، لمحہ فکریہ

انتہا پسند معاشرہ، لمحہ فکریہ

تحریر : رقیہ غزل آج سے چودہ سو سال پہلے عرب معاشرے میں عام رواج تھا کہ بچیوں کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا جا تا تھا ویسے تو زمانہ جاہلیت کی مروجہ رسم ہندو معاشرے میں ”ستی ” کی شکل میں اور ہمارے قبائلی علاقہ جات میں کارو کاری کی شکل میں […]

کچھ حال ہماری اردو کا

کچھ حال ہماری اردو کا

تحریر : ایم پی خان ہم سب اردو بولتے ہیں ،اردو میں خبریں سنتے ہیں، اردو ڈرامے دیکھتے ہیں ، اردوشعرو شاعری سے محظوظ ہوتے ہیں ،علمائے کرام کے ایمان افروزبیانات سے دینی سمجھ بوجھ حاصل کرتے ہیں ، لیکن اس دوران روزانہ ایسے بے شمارالفاظ، تراکیب ، محاورات اورضرب الامثال ہماری قوت سماعت سے […]