counter easy hit

RASM E QUL

پیرس، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ ودیگراہم شخصیات مادر جمہوریت بیگم کلثوم نواز کی رسم قل میں شرکت کیلئے کل پیرس سے پاکستان پہنچیں گے 

پیرس، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ ودیگراہم شخصیات مادر جمہوریت بیگم کلثوم نواز کی رسم قل میں شرکت کیلئے کل پیرس سے پاکستان پہنچیں گے 

لاہور  (یس اردو نیوز) سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ لیگی وفد کے ہمراہ پیرس سے کل پاکستان پہنچ رہے ہیں واضح رہے کہ اس سے قبل انہوں نے لندن میں بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور شریف فیملی کے ارکان سے اظہار تعزیت کیا ۔پیرس سے سابق صدر […]