counter easy hit

raod

سابق مس پاکستان خوفناک ٹریفک حادثے میں جان بحق

سابق مس پاکستان خوفناک ٹریفک حادثے میں جان بحق

میری لینڈ (ویب ڈیسک) سابق مس پاکستان یو ایس زینب علی حیدر میری لینڈ میں ٹریفک حادثے میں چل بسیں۔تفصیلات کے مطابق میری لینڈ میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں سابق مس پاکستان زندگی کی بازی ہار گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع ملی کہ ایک گاڑی حادثے میں الٹ […]