counter easy hit

Qur’an

قرآن پاک اور ہماری زندگی

قرآن پاک اور ہماری زندگی

تحریر : محمد جواد خان اللہ رب العزن کا کلام جو کہ ہمارے پاس قرآنی شکل میں موجود ہے اس کے اندر اتنی طاقت و قوت ہے کہ وہ مردہ زمین کو زندہ کرنے والے پانی سے زیادہ مردہ ضمیر کو زندہ کرنے والا ہے۔ اس سچائی کا ادراک ہونے کے باوجود ہم رب العالمین […]

پیرس : مجالس امن کا قیام وقت کی اہم ضرورت اور منھاج القرآن فرانس کا ایک احسن اقدام ہے۔ طارق چوھدری

پیرس : مجالس امن کا قیام وقت کی اہم ضرورت اور منھاج القرآن فرانس کا ایک احسن اقدام ہے۔ طارق چوھدری

پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس فرانس کے بانی رکن اور سینئر رہنما طارق چوھدری نے میڈیا پرسن راؤ‎ خلیل احمد سے فرانس میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13 نومبر کی شام ہو یا 14 جولائی کی رات یا پھر 86 سالہ بزرگ پادری کا سفاکانہ […]

منہاج القرآن سنٹر میں ہر اتوار کو شام 6 بجے تا 8 بجے روحانی محفل ذکر کا انعقاد

منہاج القرآن سنٹر میں ہر اتوار کو شام 6 بجے تا 8 بجے روحانی محفل ذکر کا انعقاد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں ہر اتوار کو شام 6-00بجے تا8-00بجے روحانی محفل ذکر منعقد کی جاتی ہے۔ تمام خواتین و حضرات سے شرکت کی اپیل ہیں۔خواتین کے لیے پردہ کا خصوصی الگ انتظام موجود ہیں۔محفل کے احتتام پرلنگر بھی تقسیم کیاجاتا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا ٹائم 2 بجے مقرر

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا ٹائم 2 بجے مقرر

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا ٹائم 2-00بجے مقرر کیا گیا ہے۔ علامہ مدثر حسین اعوان ہر جمعتہ المبارک کو قرآن و حدیث کی روشنی میں مختلف موضوعات پر خطاب فرماتے ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 81

ملک طالب حسین صدیقی کی خوشدامن مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی لیبر ھاؤس جلیب الشیوخ کویت میں منعقد ہوئی

ملک طالب حسین صدیقی کی خوشدامن مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی لیبر ھاؤس جلیب الشیوخ کویت میں منعقد ہوئی

کویت سٹی (ایم زیڈ شرفی سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کویت کے نائب صدر ملک طالب حسین صدیقی کی خوشدامن مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی لیبر ھاؤس جلیب الشیوخ کویت میں منعقد ہوئی، جس میں کویت میں مقیم معروف شخصیات نے شرکت کی۔ اس تقریب کی نقابت حکیم طارق محمود صدیقی نے […]

احمد ندیم قاسمی کی دسویں برسی پر تنقیدی نشست

احمد ندیم قاسمی کی دسویں برسی پر تنقیدی نشست

ریاض (ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری) گزشتہ روز حلقہ فکروفن کے زیر اہتمام صاحب طرزادیب اور عظیم شاعر احمد ندیم قاسمی کی دسویں برسی کے موقع پر ایک تنقیدی نششت کاشانہء ادب پر منعقد ہوئی،جس کی صدارت حلقہ ء فکروفن کے صدر ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری نے کی،مہمان خصوصی معروف شاعر اور قلمکار جاوید اختر جاوید […]

حیرت انگیز قرآن

حیرت انگیز قرآن

تحریر: پروفیسر گیری ملر ترجمہ: ذکی الرحمن غازی ندوی ‘‘قرآن حیرت انگیز کتاب ہے ’’۔اس بات کا اعتراف صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ غیرمسلم حضرات حتیٰ کہ اسلام کے کھلے دشمن بھی کرتے ہیں۔ عموماً اس کتاب کو پہلی با ر باریکی سے مطالعہ کرنے والوں کو اس وقت گہرا تعجب ہوتا ہے جب ان […]

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں عیدالفطر کی نماز انشاء اللہ 8:30 بجے صبح ادا کی جائے گی

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں عیدالفطر کی نماز انشاء اللہ 8:30 بجے صبح ادا کی جائے گی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر ویانا میں عیدالفطر کی نماز انشاء اللہ 8:30 بجے صبح ادا کی جائے گی۔ ممتاز مذہبی سکالر فاضل منہاج القرآن یونیورسٹی لاہور علامہ مدثر حسین اعوان صاحب خطبہ عید الفطر اور نماز عید پٹرھائیںگے۔خواتین کے لئے باپردہ سہولت موجود ہے۔نماز عید کے بعد عید ناشتہ کا بھی اہتمام […]

جامع مسجد النورلمرک میں 3 جولائی کو ختم قرآن پاک ہو گا، حافظ محمد فاروق

جامع مسجد النورلمرک میں 3 جولائی کو ختم قرآن پاک ہو گا، حافظ محمد فاروق

آئرلینڈ (فرح وسیم بٹ ) پوری دنیا میں امت مسلمہ رمضان المبارک میں قرب الہی کے حصول کیلئے مختلف عبادات کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔ ان میں ایک اہم جز دنیا بھر میں تمام مساجد اور مختلف مراکز میں نماز تراویح کا خصوصی اہتمام کرتے ہیںاس سلسلے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی […]

قرآن تمام علوم کا سرچشمہ ہے: مفتی امجد رضا امجد

قرآن تمام علوم کا سرچشمہ ہے: مفتی امجد رضا امجد

فتوحہ (پریس ریلیز) قرآن تمام طرح کے علوم و فنون کا سرچشمہ ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم قرآن کی روح تک پہنچیں اور اپنے تمام طرح کے دینی و دنیاوی معاملات میں قرآن سے ہی رجوع کریں۔ قرآنی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی ہمہر طرح کے اختلافات کو ختم کر سکتے ہیں ۔ […]

قرآنی دعائیں

قرآنی دعائیں

تحریر: شاہ بانو میر دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں ٬ یہ سچ ہے ٬ قرآن پاک کو ترجمے سے پڑھنے سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ بعض اوقات انبیاء اکرام کیسی خطرناک خوفناک صورتحال سے دوچار ہوتے تھے ٬ ایسے میں حضرت آدم سے شروع ہونے والے عمل “” دعا “” کی سنت نے ان […]

قرآن اور سوشل میڈیا

قرآن اور سوشل میڈیا

تحریر: راؤ اسامہ قرآن پاک میں سورہ حم سجدہ کی تین آیات جو میں سمجھتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر موجود سب لوگوں کو عموماً اور سیاسی و مذہبی اختلافات پہ بات کرنے والوں کو خصوصاً ہمیشہ مدنظر رکھنی چاہئیں، ملاحظہ کیجیے: *اور اے نبیؐ! نیکی اور بدی یکساں نہیں ہیں تم بدی کو اُس […]

منہاج سنٹر ویانا میں ماڈل ٹاون لاہور کے شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلیئے قرآن خوانی

منہاج سنٹر ویانا میں ماڈل ٹاون لاہور کے شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلیئے قرآن خوانی

ویانا (اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے صدر حاجی ملک محمد امین اعوان کی زیر قیادت 17 جون 2014ماڈل ٹاون لاہور کے شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلیئے قرآن خوانی کا انعقاد 17 جون بروز جمعہ شام سات بجے کیا گیا جس میں منہاج القرآن آسٹریا ،پاکستان عوامی تحریک آسٹریا اور پاکستانی کمیونٹی کی […]

دعا کی فضیلت و اہمیت٬ قرآن اور مسنون دعائیں سے

دعا کی فضیلت و اہمیت٬ قرآن اور مسنون دعائیں سے

فرانس (شاہ بانو میر) انسان کی تخلیق کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہمیں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا بھی عبادت ہے٬ پیارے نبیﷺ نے فرمایا دعا ہی عبادت ہے۔ جب میرے بندے میرے بارے میں […]

سورة المزمل، پیغام ہدایت

سورة المزمل، پیغام ہدایت

فرانس (شاہ بانو میر) اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے، اے اوڑھ لپیٹ کر سونے والے رات کو نماز میں کھڑے رہا کرو مگر کم آدھی رات یا اس سے کچھ کم کر لو یا اس سے کچھ زیادہ بڑھا لو اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر […]

ماہ رمضان اور روزے کے مسائل

ماہ رمضان اور روزے کے مسائل

تحریر : در صدف ایمان اللہ عزوجل نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا: رمضان کا مہینہ جس میں قرآن اترا۔ البقرہ نزول قرآن پاک کی برکت سے اس ماہ مبارک کو یہ فضیلت ملی کہ اسکے لیے جنت آراستہ کی جاتی ہے جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔ خطائین […]

قرآن و حدیث کی روشنی میں رمضان المبارک کی فضیلت

قرآن و حدیث کی روشنی میں رمضان المبارک کی فضیلت

تحریر: نعیم الرحمان شائق رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے ۔ اس ماہ ِ مقدس میں مسلمانان ِ عالم ،اسلام کا ایک اہم رکن بڑے ذوق وشوق سے ادا کرتے ہیں ۔ روزہ اسلام کے پانچ اہم ارکان میں سے ایک ہے ۔اسلام کی عمارت جن پانچ ستونوں پر استوار ہے ، […]

اسلامی نظریاتی کونسل کی تجاویز قرآن وسنت کی روشنی میں۔۔۔!

اسلامی نظریاتی کونسل کی تجاویز قرآن وسنت کی روشنی میں۔۔۔!

تحریر: عمران احمد راجپوت قارئین گذشتہ دنوں پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے حقوقِ نسواں بل کے حوالے سے ایک قرارداد پیش کی گئی جس میں مرد کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ عورت کی مسلسل نافرمانی پر اسکی اصلاح کیلئے ہلکی مار کا ارتکاب کرسکتا ہے اس تجویز کے بعد […]

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ماہ صیام میں نماز تراویح کیلئے حافظ محمد موسی اسپین سے تشریف لا چکے ہیں

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ماہ صیام میں نماز تراویح کیلئے حافظ محمد موسی اسپین سے تشریف لا چکے ہیں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ماہ صیام میں نماز تراویح کیلئے حافظ محمد موسی اسپین سے تشریف لا چکے ہیں، ماہ صیام میں منہاج القرآن سنٹر میں روزانہ افطاری کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ افطاری میں حصہ لینے کے خواہشمند حضرات سرپرست منہاج القرآن آسٹریا الحاج خواجہ محمد نسیم اور […]

اوسلو میں کرنل خرم کے اعزاز میں ساجد داد اور ماجد داد کے عشائیہ میں غلام سرور، انصرحسین، شاہد منیر و دیگر شریک تصویری جھلکیاں

اوسلو میں کرنل خرم کے اعزاز میں ساجد داد اور ماجد داد کے عشائیہ میں غلام سرور، انصرحسین، شاہد منیر و دیگر شریک تصویری جھلکیاں

اوسلو : اوسلو میں پاکستانی شخصیت کرنل خرم شہزاد کے اعزاز میں چوہدری ساجد داد اور ماجد داد دھنی کی طرف کے عشائیہ کے موقع پر ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین غلام سرور، وائس چیئرمین چوہدری انصرحسین مہمند چک، کمیٹی رکن چوہدری شاہد منیر گوڑاجٹاں، چوہدری نعیم (یوکے)، چوہدری نوید رائیکہ، چوہدری عمران آف خونی […]

مسجد البلال ویانا میں رمضان المبارک میں حافظ محمد اکرم نماز تراویع میں قرآن پاک سنائیں گے الحاج اکرم بٹ

مسجد البلال ویانا میں رمضان المبارک میں حافظ محمد اکرم نماز تراویع میں قرآن پاک سنائیں گے الحاج اکرم بٹ

ویانا (ایم اکرم باجوہ) رمضان شریف کی آمد آمد ہے اسی سلسلہ میں ویانامیں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درسگاہ مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے نماز جمعہ کے بعدپاکستان میڈیاجنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال مسجد البلال میں رمضان شریف میں نماز تراویع میں قرآن پاک سنانے […]

اچھائی کی دعوت دیتے رہیں

اچھائی کی دعوت دیتے رہیں

تحریر: سید عرفان احمد۔ لاہور اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو تبلیغ کی اہمیت سمجھانے کی خاطر قرآن کریم میں کھلے اور واضح احکامات دیئے ہیں ۔اور اللہ کے محبوب نبی حضرت محمدۖ نے اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق زندگی گزارکر ہمارے لیے عملی مثال قائم کی ہے ۔اُولیااللہ اورعلماء حق نے ہمیشہ اللہ تعالیٰ […]

روزے کی فرضیت و احکام

روزے کی فرضیت و احکام

تحریر : صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک روزہ بھی ہے ۔ اہل اسلام کے لئے سال میں ایک ماہ کے روزے فرض کئے گئے ہیں ۔ یہ روزے اس امت کے لئے بھی ہیں اور آپ ۖ سے پہلے جو امتیں تھیں ، ان کے لئے بھی روزے […]