counter easy hit

Qudrat ullah

ایک وقت ایسا بھی آیا جب عزت دار قدرت اللّٰہ شہاب کو رشوت لینی پڑی، مگر کیوں؟ زندگی بدل ڈالنےوالا ایک شاندار واقعہ

ایک وقت ایسا بھی آیا جب عزت دار قدرت اللّٰہ شہاب کو رشوت لینی پڑی، مگر کیوں؟ زندگی بدل ڈالنےوالا ایک شاندار واقعہ

ایک روز ایک بے حد مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چند بیگھہ زمین ہے جسے پٹواری نے اپنے کاغذات میں اس کے نام منتقل کرنا ہے لیکن وہ رشوت لئے بغیر یہ کام کرنے سےانکاری ہے۔ رشوت دینے کی توفیق نہیں۔ تین چار برس سے  وہ طرح طرح کے دفتروں میں […]