counter easy hit

put

کسی افسر کو ہٹانا یا لگانا سندھ حکومت کا اختیار ہے، مرادعلی شاہ

کسی افسر کو ہٹانا یا لگانا سندھ حکومت کا اختیار ہے، مرادعلی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اے ڈی خواجہ خود رخصت پر گئے ہیں ،انہیں نکالا نہیں گیا، اب جو بھی آئی جی آئے گا وہ 21 گریڈ کا افسر ہوگا، کسی افسر کو ہٹانا یا لگانا سندھ حکومت کا اختیار ہے ۔ این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں ریسرچ […]

پاناما کیس؛ سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے وکیل کے سامنے 3 سوال رکھ دیئے

پاناما کیس؛ سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے وکیل کے سامنے 3 سوال رکھ دیئے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وزیر اعظم کے وکیل کے سامنے حسن ، حسین اور مریم نواز کی کمپنیوں ، زیر کفالت کے معاملے اور تقاریر میں سچ بولنے سے متعلق 3 سوالات رکھ دیئے ہیں۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے پانامالیکس کی تحقیقات سے […]

پہلا ون ڈے؛ اسمتھ نے کیوی امیدوں کو کچل کر رکھ دیا

پہلا ون ڈے؛ اسمتھ نے کیوی امیدوں کو کچل کر رکھ دیا

سڈنی: پہلے ون ڈے اسٹیون اسمتھ نے فتح کی کیوی امیدوں کو کچل کر رکھ دیا، انھوں نے بڑی سنچری سے آسٹریلیا کو 68 رنز سے مات دے دی، 325 رنز کے تعاقب میں جانے والی نیوزی لینڈ ٹیم 256 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے  325 رنز کے بڑے ہدف کا […]

کے پی ٹی آئل ٹرمینل پر لگی آگ تاحال بجھائی نہ جاسکی

کے پی ٹی آئل ٹرمینل پر لگی آگ تاحال بجھائی نہ جاسکی

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے نجی آئل ٹرمینل میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا، آگ پھیلنے کے خدشات کے باعث ملک میں تیل کی ترسیل عارضی طور پر روک دی گئی۔آتشزدگی کے واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 1 افراد تاحال لاپتہ ہے، آگ ٹرمینل پر کام کرنے والے افراد […]

بیٹنگ کی ناکامی، اظہر نے ملبہ پچ پر موجود گھاس اور نمی پر ڈال دیا

بیٹنگ کی ناکامی، اظہر نے ملبہ پچ پر موجود گھاس اور نمی پر ڈال دیا

کرائسٹ چرچ: اظہر علی نے بیٹنگ کی ناکامی کا ملبہ پچ پر موجود گھاس اور نمی پر ڈال دیا،پاکستان اوپنر نے کہاکہ اس نوعیت کی وکٹ پرکم رفتار پیسر کو بھی بڑی مدد ملتی ہے، ہم کنڈیشنز سے آگاہ تھے لیکن کولن ڈی گرینڈ ہوم کا دن تھا، انھوں نے درست لائن اور لینتھ پر گیندیں […]

بنگلہ دیش لیگ، آفریدی نے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی

بنگلہ دیش لیگ، آفریدی نے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی نے دو طرفہ اٹیک سے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی، بریسال بلز کو دلچسپ مقابلے میں 12 رنزسے ناکامی کامنہ دیکھنا پڑا۔ دوسرے میچ میں ڈھاکا ڈائنا مائٹس نے چٹاگانگ ویکنگز کو  19 رنز سے مات دے دی۔ تفصیلات کے مطابق رنگپور رائیڈرز […]

’’پاکستانی عوام کیلئے شاندار خوشخبری ‘‘ حکومت نے نوکریوں کی لائن لگا دی

’’پاکستانی عوام کیلئے شاندار خوشخبری ‘‘ حکومت نے نوکریوں کی لائن لگا دی

اسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی زیر صدارت بدھ کو یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔تین گھنٹے سے زائدجاری رہنے والے اجلاس میں چیف منسٹرزسکول ریفارمز روڈ میپ کے تحت کیے گئے اقدامات پر پیش رفت کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس کے شرکاء نے سکول ریفارمز روڈ میپ پر عملدر آمداور پیش رفت پر اطمینان کا اظہارکیااوراس ضمن […]

ایفل ٹاور کی سیڑھی رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کی جائے گا

ایفل ٹاور کی سیڑھی رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کی جائے گا

عالیشان ایفل ٹاور کی سیڑھی کے ایک حصے کو رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا۔ اس کی نیلامی44 لاکھ 85 ہزار پاکستانی روپوں سےشروع ہوگی۔ سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہنے والے ایفل ٹاور کی سیڑھیوں کو 1983 میں ایلی ویٹر سے تبدیل کردیا گیا تھا۔ رواں ماہ اس پرانی سیڑھی کے ایک […]

بلاول نےمائنس ون کی بات کر کے دانہ ڈالا ہے، شیخ رشید

بلاول نےمائنس ون کی بات کر کے دانہ ڈالا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری مائنس ون کی بات  کر کے ایسے ہی دانہ ڈال رہے ہیں۔ نیک قیادت کی خاطر میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، شیخ  رشید نے بلاول بھٹو زرداری کے ڈہرکی میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کے حوالے سے […]

وزیر اعظم نے ایک بار عوام کو خواب دکھا دئیے

وزیر اعظم نے ایک بار عوام کو خواب دکھا دئیے

کہوٹہ:وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کہوٹہ میں راولپنڈی سے کہوٹہ تک برج بنانے کا علان کرتا ہوں اس کے علاوہ کلر سیداں اور کہوٹہ کو گیس دینے کا بھی اعلان کرتا ہوں جبکہ کہوٹہ کے تحصیل ہیڈیوارٹر اسپتال کو اسٹیٹ آف دی آرٹ بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔ دی نیوز ٹرائب کو دستیاب اطلاعات […]

کراچی: ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی

کراچی: ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا انڈسٹریل زون میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی۔ فائربریگیڈحکام کا کہنا ہے کہ7فائرٹینڈرزآگ بجھانےمیں مصروف ہیں،دھوئیں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40

گڈانی میں جہاز میں لگی آگ تیسرے دن بھی نہ بجھائی جاسکی

گڈانی میں جہاز میں لگی آگ تیسرے دن بھی نہ بجھائی جاسکی

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر جہاز میں لگنے والی آگ کو تیسرے روز بھی نہ بجھایا جاسکا، تحقیقات کے لیے 20افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے جہاز کے خریدار چودھری عبدالحفیظ کو گرفتارکرلیا گیا ہے، ٹھیکیدار پہلے ہی زیرحراست ہے ۔ جہاز میں موجود کروڈآئل اور گیس سیلنڈر کے دھماکےوقفے وقفے سے جاری ہیں […]

امریکا کی کئی ریاستوں میں جعلی ووٹ ڈالنا عام بات ہے،ٹرمپ

امریکا کی کئی ریاستوں میں جعلی ووٹ ڈالنا عام بات ہے،ٹرمپ

اپنی حریف ہلیری کلنٹن پر باربار تنقید کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نےان پر ایک اور الزام عائد کردیا، کہا ڈیموکریٹس انتخابات میں دھاندلی کرانا چاہتے ہیں اورکئی شہرایسے ہیں جہاں دھاندلی بالکل عام بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹک صدارتی انتخابات کے دوران پولنگ بوتھ میں دھاندلی کرنا چاہتے ہیں، یقین کریں، انتخابات میں بہت […]

اگر صدر بنی تو ملک کا قرضہ ختم کردوں گی، ہیلری

اگر صدر بنی تو ملک کا قرضہ ختم کردوں گی، ہیلری

ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن کے مابین تیسرا اور آخری مباحثہ اختتام پذیر ہوا، مباحثے میں ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ اگر وہ صدر بنیں تو ملک کا قرضہ ختم کردیں گی۔اس مقصد کے لیے وہ عوام پر سرمایہ کاری کریں گی۔ مباحثےمیں دونوں امیدواروں کے حامی بہت پرجوش نظرآئے۔ ووٹروں کو متوجہ کرنے […]

میڈیا پر قدغن لگا کر حکومت ناکامی چھپانا چاہتی ہے،خورشید شاہ

میڈیا پر قدغن لگا کر حکومت ناکامی چھپانا چاہتی ہے،خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میڈیا پر قدغن لگا کر حکومت اپنی ناکامی چھپانا چاہتی ہے، حساس میٹنگ کی بات اندر سے باہر گئی ہے۔چودھری نثار صحافی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے بجائے اپنا گھر ٹھیک کریں۔ خورشید شاہ نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے […]

شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور

شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور

کراچی (یس اردو نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف فوری سماعت کی درخواست منظور کر لی ، سماعت 28 اکتوبر کو ہو گی ۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس احمد علی شیخ پر مشتمل دو رکنی بینچ میں شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں […]

پاکستان پر الزام جھوٹ ثابت‘ اپنا فوجی آپ ہی مار ڈالا

پاکستان پر الزام جھوٹ ثابت‘ اپنا فوجی آپ ہی مار ڈالا

  اسلام آباد (یس اردو نیوز)بھارت کی ایک اور سازش ناکام ،بارہ مولا میں فوجی کیمپ پر حملے میں سیکورٹی اہلکار کی ہلاکت کا پاکستان پر الزام جھوٹا نکلا،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بی ایس ایف کے اہلکار کی بارہ مولا میں ہلاکت ’’فرینڈلی فائر ‘‘ کا نتیجہ تھی جبکہ بارڈر سیکیورٹی فورسز […]

فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ بھارت نے فوج کو ریڈ الرٹ کر دیا بارڈر پر کہاں سے کہاں تک فوج لگا دی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت کی جانب سے سنگین اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی فوج کی جانب سے بھارتی پنجاب کے سرحدی گاؤں خالی کروائے جانے کے بعد اب گجرات سے لے کر کشمیر تک فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ اس ضمن میں تمام […]

بھارت کااپنی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش

بھارت کااپنی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش

نئی دہلی(یس نیوز)بھارت نے اپنی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش شروع کردی، بھارتی وزیر داخلہ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد ملک ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں اڑی سیکٹر میں بھارتی فوج کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر پرحملے کے بعد راج ناتھ نےالزام تراشیاں شروع کردی ہیں ۔ بھارتی وزیر داخلہ […]

شاہین ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے آج ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہوں گے

شاہین ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے آج ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہوں گے

لاہور (یس ڈیسک) ایک بار پھر 1992ء کی تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے شاہین آج ورلڈکپ کیلیے پرواز کریں گے۔ مختصر کیمپ میں ادھوری تیاریوں کے بعد کیویز کے خلاف سیریز اور وارم اپ میچز میں ہی متوازن کمبی نیشن تشکیل دینے کا چیلنج درپیش ہو گا، محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن […]

1 4 5 6