counter easy hit

public

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں پیٹرول نایاب

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں پیٹرول نایاب

کراچی : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیا ہوئی کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں اور بلوچستان میں بھی پیٹرول نایاب ہو گیا۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 16 فیصد ٹوکن ٹیکس عائد کئے جانے کے خلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث پیٹرول کی ترسیل کا عمل رکنے […]

دہشتگردی و کرپشن کیخلاف جنگ کی ملکیت عوام کے پاس چلی گئی، عبدالقادر بلوچ

دہشتگردی و کرپشن کیخلاف جنگ کی ملکیت عوام کے پاس چلی گئی، عبدالقادر بلوچ

اسلام آباد : وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مفاہمت کی پالیسی ترک کرتی ہے تو کرے، جنگ چاہتی ہے تو ہم گھبرانے والے نہیں۔ یہ بات انہوں نے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام کرپشن اور دہشت […]

پنجاب میں 200 سے زائد ن لیگی عہدیداروں، کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خیرمقدم

پنجاب میں 200 سے زائد ن لیگی عہدیداروں، کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خیرمقدم

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا پنجاب میں ن لیگ کے عہدیداروں اور کارکنوں سمیت پنجاب کے عوام مسلم لیگ کی حکومت سے نالاں ہیں اور واقعہ قصور کے بعد سے پورے پنجاب میں عوام شدید غصہ میں ہیں […]

بلدیاتی انتخابات

بلدیاتی انتخابات

تحریر : مہر سلطان محمود تحصیل کے حوالے سے ابھی تک کسی بھی منتخب عوامی نمائندے نے کوئی قابل ذکر اقدامات نہیں کیے عرصہ دراز سے تحصیل کے نوٹیفکیشن ہونے کے باوجود ،منتخب عوامی نمائندوں نے تحصیل کے حوالے سے کسی بھی فورم پر کوئی آواز بلند نہیں کی ہے جبکہ دوسری طرف چند وکلاء […]

دین کا مذاق بند کرو

دین کا مذاق بند کرو

تحریر: ممتاز ملک. پیرس ویسے تو پاکستان میں کوئی بھی معاملہ یا حادثہ ہو جائے اسے کسی دوسرے حادثے سے ری پلییییس کر دیا جاتایے. تاکہ عوام کا غم کم کیا جا سکے . بجلی کو روئیں گے تو گیس کا رونا ڈلوا دیا جایئے گا ، گیس پر تڑپیں گے تو پانی کا مسئلہ […]

پیپلز پارٹی کے جیالوں اور عوام کو 17 اگست کا دن مبارک ہو۔ مجیب الحسن

پیپلز پارٹی کے جیالوں اور عوام کو 17 اگست کا دن مبارک ہو۔ مجیب الحسن

امریکہ (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی کے جیالوں اور عوام کو 17 اگست کا دن مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 245

شجاع واقعی شجاع تھے

شجاع واقعی شجاع تھے

تحریر: ممتاز حیدر سال 2015 کا دہشت گردی کا سب سے بڑا اور بدترین واقعہ، دہشت گردوں نے پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل(ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے کو ٹارگٹ کیا جس کے نتیجے میں کرنل (ر) شجاع خانزادہ، ڈی ایس پی حضرو سید شوکت شاہ گیلانی سمیت 19 افراد شہید اور 20 شدید زخمی ہو […]

جنرل حمید گل

جنرل حمید گل

تحریر: شاہ بانو میر جنرل حمید گل ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا اگست 14 اور 2015 کو پاکستانی عوام کبھی نہیں بھول سکیں گےـ عرصہ دراز کے بعد جشن آزادی کی خوشیاں دل و دماغ پے چھائی ہوئی تھیںـ آج دن […]

کراچی میں امن و امان کا سہرا عمران خان کے سر جاتا ہے، ریحام خان

کراچی میں امن و امان کا سہرا عمران خان کے سر جاتا ہے، ریحام خان

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ اردو بولنے والوں کی نمائندگی الطاف حسین نہیں کرتے، ایسا شخص جو 21سال سے باہر بیٹھا ہوا ہے وہ کراچی کے عوام کی نمائندگی کا حق دار نہیں ہے، کراچی میں قیام امن کا سہرا عمران خان کے […]

پاکستان کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم اور برباد ہو جائیں گے، سراج الحق

پاکستان کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم اور برباد ہو جائیں گے، سراج الحق

پشاور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم اور برباد ہو جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کچھ لوگوں کو مراعات حاصل ہیں جب کہ عوام محروم ہیں، پاکستان کی جنگ ہم لڑیں گے اور تمام لوگوں کو ان کے […]

عمران خان جس پارلیمنٹ کو گرانا چاہتے تھے آج اسی کیلئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں، پرویز رشید

عمران خان جس پارلیمنٹ کو گرانا چاہتے تھے آج اسی کیلئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں، پرویز رشید

ہری پور : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے اہل خانہ سمیت پارلیمنٹ میں جانے کے لئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں تاہم ہری پور کے عوام 16 اگست کو ان سے انتقام لیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 کے ضمنی انتخاب کے لئے ہری پور کے […]

بحرانوں کی سرزمین

بحرانوں کی سرزمین

تحریر: ایم سرور صدیقی ایک سہیلی نے دوسری سے پوچھا ”سناہے تم شادی کررہی ہو؟ ”ہاں ۔۔مگر کیوں ایسے پوچھ رہی ہو تمہیں کیا پریشانی ہے؟ ”کیا تمہارا دولہاایک سیاستدان ہے ” اس نے سہیلی کی بات سنی ان سنی کرتے ہوئے استفسار کیا ”ہاں۔۔۔اس نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا یہ سچ ہے […]

بورڈ سرفراز کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کے لیے بے چین

بورڈ سرفراز کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کے لیے بے چین

کراچی : پی سی بی بھی سرفراز احمد کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کیلیے بے چین ہے، چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی نجم سیٹھی نے معاملے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا، ان کے مطابق یہ عوام کا سوال ہے کہ نائب کپتان کو دونوں ٹوئنٹی 20میچز میں کیوں نہیں میدان میں اتاراگیا۔ تفصیلات کے […]

شطرنج کی بساط

شطرنج کی بساط

تحریر : طارق حسین بٹ کسی کو اس بارئے میں کبھی بھی شک نہیں ہونا ہونا چائیے کہ عمران خان اس وقت عوامی امنگوں کے ترجمان ہیں۔حکومت ان کے خلاف جتنی سرعت سے حرکت میں آئیگی اس کی مقبولیت اتنی ہی سرعت سے بلند ہوتی جائیگی ۔عوام کے اذاہان میں اس یقین نے اپنے ڈیرے […]

پارٹی قیادت سے دستبرداری، الطاف حسین نے ایک مرتبہ پھر عوام سے رائے مانگ لی

پارٹی قیادت سے دستبرداری، الطاف حسین نے ایک مرتبہ پھر عوام سے رائے مانگ لی

کراچی : الطاف حسین نے عوام سے پارٹی قیادت سے دستبرداری کے حوالے سے رائے متحدہ قومی موومنٹ کی ویب سائٹ پر طلب کی ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ عوام فوری طور پر انہیں اپنی پُرخلوص رائے سے آگاہ کریں۔ الطاف حسین نے عوام سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا انہیں پارٹی اور […]

کرپٹ سندھی اقتدار مافیہ

کرپٹ سندھی اقتدار مافیہ

تحریر : ڈاکٹر شبیر احمد خورشید گذشتہ سولہ سالوں کی تاریخ سے یہ بات عیاں ہے کہ سندھ میں خاص طور اقتدار مافیہ کی مضبوطی کا کوئی جوا ب ہی نہیں ہے۔یہ اقتدار سے چمٹے لوگ حکمرانوں کی شکل میں لُٹیرے اور قومی خزانے کے ڈاکو ہیں انہیں سندھ کے عوام سے کچھ لینا دنا […]

سیلاب ٢٠١٥

سیلاب ٢٠١٥

تحریر: میر افسر امان کالمسٹ پاکستان میں ہر سال سیلاب آتے رہتے ہیں۔ عوام تکالیف برداشت کرتے رہتے ہیں۔ سال و ماہ گزر جاتے ہیں عوام پھر سے تازہ دم ہو کر اپنی زندگی کے معاملات چلانے میں مصروف ہو جاتے ہیں اور ایسے ہی زندگی کے شب و روز رواں دواں ہیں۔مون سون بارشیں […]

یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج عوام نے مسترد کر دیا

یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج عوام نے مسترد کر دیا

ایتھنز : یونان کی عوام نے یورپی یونین کی جانب سے بیل آؤٹ پیکج کی سخت شرائط کو مسترد کر دیا ہے۔ گزشتہ روز بیل آؤٹ پیکج کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے جس کے مطابق 61 فیصد عوام نے یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج کی سخت […]

آئی سی وی کے مرکزی عہدیدار عوامی ذرائع آمدورفت استعمال کرتے ہیں، مرزا ندیم بیگ

آئی سی وی کے مرکزی عہدیدار عوامی ذرائع آمدورفت استعمال کرتے ہیں، مرزا ندیم بیگ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ایمیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی کے سینئر رہنما مرزا ندیم بیگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ، آدا کولائو ہی نہیں، آئی سی وی کے مرکزی صدر جوان ہریرا ، بائیسیکل ، بس اور میٹرو کا استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ مرکزی عہدیداران کی اکثریت بھی میٹرو، اور […]

اشرف استھانوی کی تصنیف مجھے بولنے دو سے مجھے چپ رہنے دو تک کا پٹنہ میں اجرا

اشرف استھانوی کی تصنیف مجھے بولنے دو سے مجھے چپ رہنے دو تک کا پٹنہ میں اجرا

پٹنہ (پریس نوٹ) عوامی اردو نفاذ کمیٹی، بہار کے زیر اہتمام سینئر صحافی اشرف استھانوی کی تصنیف ” مجھے بولنے سے مجھے چپ رہنے دو تک ” کی رسم اجرا تقریب آج اردو بھون، بہار اردو اکیڈمی پٹنہ میں شام پانچ بجے ہوگی۔ کتاب کا اجرا مشہور گاندھیائی مفکر ڈاکٹر رضی احمد، سکریٹری گاندھی سنگرھالیہ […]

چیئرمین پوٹوہار کلب بشارت جازبی پی ٹی آئی عوامی دوست گروپ کو سپورٹ کریں گے

چیئرمین پوٹوہار کلب بشارت جازبی پی ٹی آئی عوامی دوست گروپ کو سپورٹ کریں گے

میلان ( شیخ بابر سے) چیئرمین پوٹوہار کلب راجہ بشارت جازبی، چوہدری فیضان، نمبردار اشتیاق ہاشمی، حاجی لیاقت صاحب، حاجی ثاقب، ملک عزیز، رب نواز ، محمد ایوب، راجہ ریاض اور اہل پوٹو ہار نے پی ٹی آئی عوامی دوست گروپ جن میں امیدوار برائے صدر عرفان حیات رانجھا، مرزا ندیم بیگ، امیدوار برائے جنرل […]

اقتصادی راہداری کو متنازہ نہ بنائیں

اقتصادی راہداری کو متنازہ نہ بنائیں

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ چائنی عوام نے انتھک محنت کے بعد دنیا میں اپنا مقام حاصل کر لیا ہے۔ دنیا اب ماننے لگی ہے کہ چین جلد دنیا کی نمبر ون اقتصادی طاقت بننے والی ہے۔اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ چین پاکستان کا بہترین دوست ہے۔اس موقعہ پر ہمیں سابق صدر […]

عوام ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے، شہباز شریف

عوام ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین قومی اسمبلی زاہد حامد، ڈاکٹر حفیظ الرحمان، ڈاکٹر شذرہ سمیت اراکین صوبائی اسمبلی ثمینہ نوراور چوہدری طاہر احمد سندھو نے ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف […]

ایم کیو ایم کے نمائندے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں: الطاف حسین

ایم کیو ایم کے نمائندے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں: الطاف حسین

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی میں پانی و بجلی کا بحران اور دیگر مسائل سنگین سے سنگین تر ہوتے جا رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے نمائندے پانی، بجلی اور دیگر عوامی مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوششیں کریں۔ دوسری جانب کراچی میں پریس کانفرنس […]