counter easy hit

PTI france with Malkoo

پیرس، شہرہ آفاق گلوکار ملکو کا تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی کے ہمراہ کیانی ریسٹورنٹ کا دورہ

پیرس، شہرہ آفاق گلوکار ملکو کا تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی کے ہمراہ کیانی ریسٹورنٹ کا دورہ

پیرس (ایس ایم حسنین) شہرہ آفاق گلوکار ملکو نے فرانس کے دورہ کے دوران آج تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرا ر کیانی کے ہمراہ ان کے ریسٹورنٹ کا دورہ کیا ۔ جہاں انہوں نے اپنے ساتھی فنکاروں کے ہمراہ پاکستانی کمیونٹی کےساتھ ملاقات کی اور بہت اچھا وقت گزارا اس موقع پر جناب ابرارکیانی […]